Home » November 30th, 2011
Entries posted on “November, 2011”
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ وفاقی ترقیاتی ادارہ ( سی ڈی ای) ایوان صدر میں گھوڑوں کے اصطبل کوبجلی کی فراہمی سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں پر35 لاکھ روپے خرچ کرے گا۔ اس ضمن میں سی ڈی اے ذرائع نے بتایا کہ ایوان صدر میں ساؤ نڈ سسٹم کی اپ گریڈیشن پر19 لاکھ روپے سے زائد جبکہ ایوان [...]
Posted in بریف | Read More »
امریکی فوجی شمسی ائیر بیس خالی کرنے کو تیار نہ تھے، فوج نے سپلائی لائن بند کر کے ائیر بیس کی طرف جانے والی تمام سڑکیں بند کر دیں اور باہر سخت پہرہ بٹھا دیا ، ا مریکہ کوپیغام بھجوایا گیا کہ اگر ائیر بیس خالی نہ کیا گیا تو پاکستانی فوج کے دستے کارروائی [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
کتنی دولت ہے؟کتنا خرچ کیا ؟کتنا ٹیکس جمع کرایا؟ لاہور/ایم ارشد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اثاثوں اور گوشواروں سے متعلق تفصیلات منظر عام پر آ گئیں، عمران خان نے سال 2011ء کے دوران محض سوا 3 لاکھ روپے کا ٹیکس جمع کرایا جو پچھلے سال کے مقابلے میں 15 لاکھ روپے [...]
Posted in ٹاپ سٹوریز | Read More »
اسلام آباد /سٹاف رپورٹ پاکستان کے بالائی پنجاب کے علاقے پنڈ دادن خان کے پیرچنبل پہاڑوں میں شدت پسندوں کی کارروائی میں جاں بحق ہونے والی ملٹری انٹیلی جنس کے چار اہلکاروں کے قتل کی ابتدائی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حملہ آوروں کے پاس ان اہلکاروں کی علاقے میں موجودگی کی [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی 20 نومبر سے تا حال منظر عام سے غائب ہیں۔ ذرائع کے مطابق حسین حقانی کو قومی سلامتی کے ادارے نے امریکا سے پاکستان آتے ہوئے دوحہ سے اپنی حفاظتی نگرانی میں لے لیا تھا۔ طے شدہ منصوبے کے مطابق اسلام آباد میں بینظیر انٹرنیشنل ائر پورٹ [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
اسلام آباد/بیورو رپورٹ آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمدشجاع پاشا نے منصوراعجازاورحسین حقانی کے متنازع میموسے متعلق پیغامات کی بلیک بیری کمپنی سے تصدیق کرالی۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمدشجاع پاشا کو پاکستانی نڑادامریکی بزنس مین منصوراعجاز نے حسین حقانی کے ساتھ بلیک بیری پیغامات کاریکارڈبطورثبوت پیش کیاتھاجس کی تصدیق ڈی جی آئی [...]
Posted in بریف | Read More »
خفیہ میموکیس پر ا یوان صدر کے ترجمان نے میڈیا کو کوئی بریفنگ نہیں دی ۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے سول و عسکری قیادت کے اجلاس کی کوئی تفصیلات نہیں بتائیں تاہم حیران کن طور پر ان کا کہنا تھا کہ ایسا اجلاس نہیں ہوا، سرکاری طور پر اعلان کیاگیا کہ حسین حقانی [...]
Posted in بریف | Read More »
میمو بحران ختم نہیں ہوا بلکہ مزید الجھ گیا ہے ، حقانی استعفیٰ نہ دیتے یا حکومت ان کے خلاف کارروائی نہ کرتی تو حکومت ہٹانے کے انتظامات مکمل تھے ، حقانی تحقیقات مکمل ہونے تک پاکستان سے باہر نہیں جا سکیں گے ، فوجی دستہ نگرانی کرے گا، اہم انکشافات لاہور /ایم ارشد [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
حکومت نے خلیجی ریاستوں کے سربراہوں اور شاہی خاندان کے افراد کو 2011۔12کیلئے تلور کا شکار کھیلنے کی خاطر پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع کیلئے اجازت نامے جاری کر دیئے۔ شیخ خلیفہ بن زید کو رحیم یارخان، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان ، پرنس نائف بن عبدالعزیز کو چاغی، نوشکی، ڈیرہ بگٹی، [...]
Posted in بریف | Read More »
امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی اور میمو سازش کے اہم کردار حسین حقانی واشنگٹن سے اسلام آناد پہنچنے کے فوری بعد کہاں چلے گئے تھے ؟ اس بات کا کسی کو پتہ نہیں چل سکا تاہم انتہائی با خبرذ رائع نے بتایا ہے کہ انہیں اےئر پورٹ پر ہی فوج نے اپنی حراست [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
پاکستان نڑاد امریکی بزنس مین منصور اعجاز کی جانب سے میڈیا کو جاری کئے گئے بلیک بیری پیغامات کا متن ذیل میں دیا جارہاہے۔منصور اعجاز کا دعویٰ ہے کہ یہ تفصیل ان پیغامات کی ہے جن کا انہوں نے امریکا میں مقیم پاکستانی سفیر حسین حقانی سے بلیک بیری پر تبادلہ خیال کیاتھا 05۔09۔2011۔ 13:39 [...]
Posted in بریف | Read More »
سری لنکن ٹیم پر حملے کے ملزموں کو بھی چھڑا یا جائیگا، ایک شخص دہشت گردوں کو باخبر رکھ رہا ہے ، دہشت گردوں نے علامہ ساجد علی نقوی سابق وفاقی وزیر سید فخر امام کو قتل کرنے کے منصوبے بھی تیار کر لئے، اہم انکشافات لاہور /سٹاف رپورٹ وفاقی حکومت کے ماتحت ادارہ نیشنل [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
حسین حقانی نے فوجی قیادت کے دباؤ پر زرداری کی طرف سے انکی پاکستان طلبی کو اپنے لیے ’’ٹریپ‘‘ سمجھا، ایوان صدر میں موجود ان کی اہلیہ فرح ناز اصفہانی لمحہ بہ لمحہ حسین حقانی کو رپورٹ دیتی رہیں، حسین حقانی کی واشنگٹن اور اسلام آباد میں موجود لابی نے فوج کے سامنے حسین حقانی [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
مجید نظامی نے حاسدین کو اپنے گرد اکٹھا کررکھا ہے عارف نظامی کا انٹرویو رحمت علی جناب عارف نظامی نے بہار کی بہت رُتیں دیکھیں مگر جب کبھی خزاں نے اپنے ڈیرے ڈالے تو گھبرائے نہیں بلکہ گلستان کی رعنائی کے لئے قدم آگے بڑھایا اور ’’ پاکستان ٹوڈے‘‘ کے نام سے ایک نیا [...]
Posted in انٹرویو,ٹاپ سٹوریز | Read More »
اسلام آباد /سٹاف رپورٹ کرائے کے بجلی گھر قومی معیشت کا خون چوسنے والی جونک بن گئے۔50 ارب روپے خرچ کردینے کے باوجود20 فیصد بھی بجلی پیدا نہیں ہو سکی۔رینٹل پاور پلانٹس کا منصوبہ سال 2009ء میں نیپرا کے اعتراضات سامنے آنے کے ساتھ ہی متنازع ہوگیا تھا۔ بعد میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی [...]
Posted in بریف | Read More »
لاہور/سٹاف رپورٹ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک پاکستان لوگوں کی زندگی بہتر بنانے کے حوالے سے عالمی سطح پہ 107 ویں نمبر پر ہے۔ جب کہ معاشی مسائل اور بدامنی کی وجہ سے پاکستانی عوام کو آگے بڑھنے اور خوشحال زندگی گزارنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔پاکستان بہترزندگی میں یمن اورسوڈان [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ خفیہ اداروں نے وزارت داخلہ کو بھجوائی گئی رپورٹس میں انکشاف کیاہے کہ قبائلی علاقوں میں کی جانے والی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی اکثریت جرائم پیشہ افراد پر مشتمل ہے جوملک کے مختلف علاقوں میں قتل‘ اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔ ایک انٹیلی جنس [...]
Posted in بریف | Read More »
انڈس ائیر لائن زرداری کی ہمشیرہ اور ایم این اے فریال تالپور چلائیں گی ، اعجاز ہارون انڈس ائیرلائن کے آپریشنل سربراہ کے فرائض سر انجام دیں گے، پی آئی اے کو جان بوجھ کر خسارے میں ڈالنے کی اصل وجہ نئی ائر لائن کی آمد ہے، فرنٹ مینوں کو ٹاسک دیدیا گیا لاہور/ایم [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
دونوں دوستوں کے درمیان جاری لڑائی کی وجہ وہ شوگر ملز اور زمینں ہیں جو اس وقت مرزا کی ملکیت ہیں اور زرداری ان کی ملکیت اپنے نام کرانا چاہتے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پہلے کون کس کو تباہ کرتا ہے اور یہ شوگر ملز اور زمینیں کس کے نام پر منقل ہوتی [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
شریف برادران نے اپنے خاندانی کاروبار اور ادا کئے گئے ٹیکسوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ جس کے مطابق گزشتہ دس برسوں کے دوران انہوں نے 6 ارب روپے ٹیکسز کی مد میں ادا کئے۔ تفصیلات کے مطابق اتفاق فاؤنڈریز نے قومیائے جانے سے قبل اور بعد ٹیکسوں کسٹم ڈیوٹی ایکسائز اور یوٹیلٹی بلوں سمیت 99 [...]
Posted in بریف | Read More »
سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 100 ارب ڈالر موجود ہیں اگر حکومت برطانوی طریقہ اختیار کر ے تو 20 ارب ڈالر وصول کرسکتی ہی،پی اے سی کی جانب سی115 ارب روپے کی ریکوری بڑی کامیابی ہے۔ان خیالات کا اظہار ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان (شاخ) کے چیئرمین سہیل مظفر نے اسلام آباد میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے زیر [...]
Posted in بریف | Read More »
پاکستانی بری افواج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی دنیا کے 34 ویں طاقت ور ترین شخص ہیں۔جبکہ رواں برس القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن اور لیبیا کے کرنل معمر قذافی کی ہلاکت میں کامیابی نے باراک اوبامہ کو 2011ء کا طاقت ور ترین شخص بنا دیا ہے۔گزشتہ برس یہ اعزاز چینی صدر وین [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے افغانستان میں جرمن پولیس مشن کے ٹیلیفونک رابطوں اور ای میلز کوہیک کرکے انتہائی خفیہ اور حساس نوعیت کی فوجی معلومات طالبان کو فراہم کی ہیں۔بھارتی خبررساں ایجنسی کے مطابق جرمن اخبار ’’بلد‘‘نے اپنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی انٹیلی جنس ادارے نے جرمن صدر [...]
Posted in بریف | Read More »
وفاقی حکومت نے44 ہزار827افراد کو مختلف الزامات کے تحت بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے ان کی سرگرمیوں کی نگرانی کی ہدایت کردی جبکہ10 ہزار افراد کے قبائلی علاقوں میں داخلے اور بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کی زد میں آنے والے افراد کی فہرست میں صوبہ خیبر پختونخوا اور ملحقہ [...]
Posted in بریف | Read More »
کراچی میں صدر زرداری کی حمایت میں رینٹل ریلی نکالنے کے عوض متحدہ کو آزادکشمیر حکومت میں شامل کرلیا گیا۔ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر نے وزارت کا حلف اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے بعد آزاد کشمیر حکومت میں بھی شامل ہوگئی ہے اور ایم کیو ایم کے آزاد [...]
Posted in بریف | Read More »
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی ایک خاتون افسر نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے جعلی دستخط کرکے خود کو لندن ٹرانسفر کرالیا لیکن شومئی قسمت کہ لندن پہنچنے سے پہلے ہی فراڈ پکڑا گیا اور وہ الٹا نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن کی ایک سینئر نرسنگ افسر نے لندن [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »