Home » September 22nd, 2011
Entries posted on “September, 2011”
سینیٹر پرویز رشید نے زرعی ترقیاتی بینک سے 77 لاکھ 90 ہزار روپے قرض لیاجو 24 سال گزرنے کے باوجود واپس نہیں کیا، جائیداد نیلام کرنیکا حکم سٹاف رپورٹ/ لاہور کی بینکنگ کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی خوشدامن اور برادران نسبتی کی جائداد نیلام کرنے کا حکم دیتے ہوئے ن لیگ [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ خیبر پختونخواہ میں عسکری تنظیموں کی طرف سے یکے بعد دیگرے بم ‘ خودکش حملوں اور میڈیا سے مسلسل رابطے بڑھانے سے ایک مرتبہ پھر کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔بظاہر ایسا لگتا ہے کہ جیسے عسکریت پسند اپنی واپسی کے نہ صرف اشارے دے رہے ہیں بلکہ آپس کے اختلافات ختم کرکے [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ جی ایچ کیو پر حملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے یہ کہانی حملے کے دوران گرفتار ’’عقیل عرف ڈاکٹر عثمان‘‘ کے اعترافی بیان سے معلوم ہوئی ہے۔اب دو سال بعد حملے کی منصوبہ بندی کی نئے انکشافات سامنے آگئے۔ ڈاکٹر عثمان کا یہ کہنا ہے کہ حملے کا مقصد جی ایچ کیو [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ صدر مملکت آصف علی زرداری سے اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ان کے شوہر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے صدر کے دورہ برطانیہ سے واپسی پر دبئی میں قیام کے دوران ملاقات کی۔ذ رائع کے مطابق صدر نے ملاقات کے دوران ذوالفقار مرزا کی طرف سے ایم کیو ایم کی قیادت اور [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
جی ایچ کیو میں 8ستمبر کو ہونیوالے اجلاس میں کور کمانڈرز نے کہا کہ سیاسی قیادت حالات پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی، موجودہ صورتحال میں فوج کا ملک کی باگ ڈور سنبھالنا ناگزیر ہو گیا ہے۔اجلاس میں جنرل کیانی نے سویلین حکومت کو مزید وقت دینے کی بات کی ۔ حیران کن انکشافات [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
سٹاف رپورٹ/ پاکستان نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل جاوید ناصر کو ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔ ہیگ ٹربیونل نے جنرل ناصر کو سربوں کے خلاف نبردآزما بوسنیائی مسلمانوں کی مدد کرنے کے اقدام میں طلب کیا ہے۔ 1990ء کی اس جنگ میں نہتے مسلمانوں کا [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فائرنگ کے واقعہ میں ایران جانے والے 26زائرین جاں بحق اور 6زخمی ہوگئے ، زائرین کو بس سے اتار کر چن چن کر گولیاں کا نشانہ بنایا گیا ،بس میں45افراد سوار تھے جن میں سے کچھ نے بھاگ کر جانیں بچائیں ،میتیں لانے کیلئے جانے والی زائرین کے [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں مبینہ طورپرملوث زیرحراست سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔ ایم کیوایم کے سب سے زیادہ13،ایم کیوایم (حقیقی ) عوامی نیشنل پارٹی اورمذہبی گروپ سنی تحریک کے 2,2کارکنان شامل ہیں جبکہ زیرحراست دیگرملزمان میں 23جرائم پیشہ ،4 لیاری گینگ کے افراد ،3 بلوچی ، ایک سندھی ،2اردوبولنے [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ حکومت پنجاب کی ایک خفیہ دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ معروف اینکر پرسنز اور میڈیا سے وابستہ شخصیات طالبان کی طرف سے تیار کی گئی اس ہٹ لسٹ میں شامل ہیں جنہیں ایس ایس پی سی آئی ڈی محمد اسلم خان کی طرح نشانہ بنایا جائے گا ۔ اسلم خان کا [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کا تعلق نا تو پنجاب سے ہے اور نہ ہی وہ چوہدری ہیں لیکن لوگ انہیں چوہدری اسلم کے نام سے ہی جانتے ہیں کیونکہ ان کا لباس اور چال ڈھال چوہدریوں والی ہے۔صوبہ خیبرپختونخوا کے سیاحتی و فوجی شہر ایبٹ آباد سے [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے کو دبئی ایئر پورٹ سے بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے۔ مخدوم نجیب کو دبئی ایئر پورٹ سے حراست میں لیاگیا تھا اور انہیں جبل علی پولیس اسٹیشن میں حراست میں رکھا گیا۔ اس کے بعد مخدوم نجیب کو رات [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ / طالبان کے المختار گروپ نامی گروہ نے ایک گروپ نے کر اچی کے علاقے ڈیفنس میں درخشاں تھانے کے قریب ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کے گھر پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ خود کو اس گروپ کا نمائندہ قرار دینے والے عبدالحمید نامی [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ پاکستان کے خفیہ اداروں نے ملک بھر کی 4جیلوں کے حکام کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔ ان حکام پر الزام ہے کہ ان جیلوں میں قید کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افراد جیل کے اندر سے ہی شدت پسندی کی کارروائیوں کے لیے احکامات جاری کر ر ہے ہیں۔ جیل [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ پنجاب کے بعد ڈینگی وائرس وفاقی دارالحکومت میں بھی تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا،ڈینگی کے شبہ میں 4 بچوں سمیت 43 افراد کو پمز میں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ،پی سی آر ٹیسٹ کے بعد 9 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ادھر صوبہ سندھ میں بھی ڈینگی وائرس پھیلنا [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ وزیر اعظم گیلانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا اپنا دورہ منسوخ کر کے خودکو اور اپنی حکومت کو اہم سیاسی اور سفارتی ناکامی سے بچالیا ہے ۔ اس دورے کے لئے شاہانہ انتظامات کئے گئے تھے، موجودہ پاکستانی حالات کے تناظر میں اس دورے کے لئے کئے [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ ڈینگی کی موجود گی میں محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ نے کانگو وائر س پھیلنے کا خدشہ ظاہرکردیاہے جبکہ کوئٹہ میں دو افراد میں کانگووائر س کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ نے کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہرکردیا ہے۔محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ کی جانب سے تمام ضلعی [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ ملک کے اندرونی اور بیرونی قرضے 11کھرب روپے تک جاپہنچے ہیں۔ ایک اور شدید دھچکے میں ملک کے قرضے صرف یکم جولائی 2011ء سے اب تک 120ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں، جبکہ اس دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر دو روپے تک گھٹ گئی، وزارت خزانہ کے ایک سینئر افسر [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ امریکی اخبار میں38 ہزار ڈالر کا پاکستانی اشتہار حکومت ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں۔ نصف صفحے کا 38 ہزار ڈالر کا اشتہار شائع کرایا گیا۔ اشتہار میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستانیوں کی قربانیوں کا ذکر کیا گیا۔ پاکستان کے حکومتی ادارے اس اشتہار کی ذمہ داری قبول کرنے میں [...]
Posted in بریف | Read More »
لندن /سٹاف رپورٹ متحدہ کے قائد نے موجودہ پریشر سے نکلنے کیلئے صدرآصف علی زرداری سے مدد طلب کرلی۔ صدر سے ملنے کے انکار پر انہیں فون کیا گیا ۔10 منٹ کی گفتگو میں عمران فاروق کے قتل کے حوالے سے اور سپریم کورٹ کے متوقع فیصلوں کی روشنی کے بعد اور آئندہ کے رد [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ خواجہ شریف قتل سازش کیس کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن کے روبرو اسپیشل برانچ کے سب انسپکٹر شکیل حسن نے انکشاف کیا ہے کہ اسپیشل برانچ کے ڈائریکٹر شاہد محمود نے اسے پیشکش کی کہ وہ ذرائع کے حوالے سے جھوٹی رپورٹ لکھنے کا اقرار کر لے تو اسے پنجاب کے وزیر [...]
Posted in بریف | Read More »
حکو مت کراچی میں کس منہ سے کامیابی کا دعویٰ کرتی ہے، ہمارے فیصلے سے بہتری آئیگی،جسٹس افتخار سٹاف رپورٹ/ کراچی میں بدامنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ ایسا فیصلہ دیا جائے گا جو بہتر ہو گا‘ فورسز الرٹ ہیں‘ مسئلے کا حل [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ ڈینگی مریضوں کی تعداد پانچ ہزارپاکستان کے صوبہ پنجاب میں ڈینگی بخار میں مزید چار سو سے زائد افراد کے مبتلا ہونے سے اس بیماری سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد پانچ ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ڈینگی وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے سری لنکن ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ عوامی نیشنل پارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ سے محاذ آرائی کے باوجود وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے علیحدہ نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ میں ایم کیو ایم سے متعلق ایشوز پر بھی اے این پی کے حکمراں پیپلز پارٹی کے ساتھ تعلقات بھی کشیدہ ہیں۔ اے این پی کے ایک اہم [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ / پاکستان میں آج کل صرف قدرتی آفات نہیں بلکہ انسان کی بنائی ہوئی آفات بھی دستک دے رہی ہیں ۔ پاکستان کا کثیر رقبہ، آبادی اور معیشت قدرتی آفات سے متاثر ہے۔ شدید بارشوں کی وجہ سے کراچی تقریباً ڈوب چکا ہے۔ سندھ میں سیلاب سے تقریباً ایک کروڑ لوگ متاثر ہوچکے [...]
Posted in بریف | Read More »
کئی بڑے بادشاہوں اور حکمرانوں کی موت کا سبب مچھر بنا ، کرہ ارض پر ہر دوسرے انسان کی موت کا سبب ملیریا ہے صابر شاہ تاریخ کے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ننھے مچھروں نے اپنے دور کے بعض طاقتور ترین انسانوں کو قبر میں پہنچا دیا جبکہ بعض لوگ بستر [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ برطانیہ کے لارڈنذیراحمد نے متحدہ قومی موومنٹ سے متعلق سوالات ہاؤس آف لارڈزمیں جمع کرادیے ہیں، جن میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس سے متعلق بھی سوالات شامل ہیں۔لارڈنذیراحمد نے دریافت کیاہے کہ کیا کراچی سے نیٹوکنٹینرزچوری ہوئے ہیں ؟ اوریہ بھی کہ آیا کہ اسلحہ سے [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ / القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن پر فلم بنانے والی کمپنی سونی پکچرزکو اوباما انتظامیہ نے حساس معلومات تک رسائی دے دی ہے‘ایوان نمائندگان کی ہوم لینڈسیکورٹی کمیٹی کے سربراہ پیٹرکنگ نے محکمہ دفاع اور سی آئی اے کے سربراہان کو خط لکھا ہے جس میں ان سے ایبٹ آباد آپریشن کے [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ / پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کے اغواء میں ملک کی سب سے بڑی درس گاہ جامعہ پنجاب کے بھی چند اساتذہ ملوث ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ شہباز تاثیر کو درقیقت لین دین کے تنازع کی وجہ سے یرغمال بنایا گیا ہے اور پنجاب یونیورسٹی کے چند اساتذہ [...]
Posted in بریف | Read More »
لندن /فاروق شاہ/ متحدہ قومی موومنٹ اور سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کی لڑائی نے پاکستانی سیاست کے انداز و اطوار کو بدل دیا ہے ۔ اس بارے میں پس پردہ کچھ تفصیلات سامنے آ تی رہی ہیں تاہم اب کچھ نئے انکشافات ہوئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ذوالفقار مرزا نے اس [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ سکیورٹی اداروں کی کراچی میں کارروائی کے بعد بہت بڑی تعداد میں ٹارگٹ کلرز جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں منتقل ہو چکے ہیں۔ خفیہ اداروں کی وزارت داخلہ کو ارسال کردہ رپورٹ کے مطابق کراچی میں قتل عام میں ملوث افراد کراچی سے فرار ہو کر جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان‘ [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ آج ٹی وی چینل آج کے وگرام بولتا پاکستان کے اینکر پرسن نصرت جاوید نے کہا ہے کہ ان کا پروگرام بولتا پاکستان متحدی قومی موومنٹ کے دباؤ کے باعث مالکان نے بند کر وا دیا ہے اور ایم کیو ایم کی وجہ سے مجھے آج ٹی وی سے نکل دیا گیا ہے [...]
Posted in بریف | Read More »
کانفرنس میں ایسا موضوع بھی زیر بحث آیا ہے جسکے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرنا مقصود نہیں سٹاف رپورٹ/ چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی صدارت میں جمعرات کو جی ایچ کیو میں کور کمانڈر زکی142 ویں کانفرنس منعقد ہوئی تاہم ایسا شاید پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کور کمانڈر کانفرنس [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ نجی ٹی وی پر گیارہ بجے سے بارہ بجے نشر ہونے والے پروگرام ’’ بولتا پاکستان‘‘ کے اینکر پرسنز مشتاق منہاس اور نصرت جاوید نے کہا ہے کہ جب وہ دنیا ٹی وی چینل میں گئے تو وہاں کے اس وقت کے سربراہ اور موجودہ چیئر مین پی ٹی وی یوسف بیگ مرزا [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ سپریم کورٹ کی جانب سے کراچی میں بدامنی پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران آئی آیس آئی کے بریگیڈیئر محمد شفیق نے لارجر بینج کو کراچی میں بدامنی پر بریفننگ دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بریفننگ دیتے ہوئے آئی ایس آئی کا کہنا تھا کہ کراچی میں بدامنی کے ذمہ دارایم [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ کوئٹہ میں ہونے والے خودکش حملوں کی تحقیقات کے لیے پولیس کی 2ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ ایک ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی آپریشن ، جب کہ دوسری کی ڈی آئی جی انٹیلی جنس کریں گے۔ اعلیٰ سطح کے ذرائع نے بتایا کہ تیسری ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے جس میں [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری چیف جسٹس نے کہا کہ جب بھی مارشل لاء لگا امن و امان کی خراب صورتحال کو بنیاد بنایا گیا۔ ہم نے اب یہ راستہ بند کیا ہے امن و امان کو ہمیں خود سنوارنا ہے۔ ڈاکٹر فروغ نسیم [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ / صوبائی وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نی19جولائی سی6ستمبر تک گرفتار 42 ٹارگٹ کلرز کی فہرست جاری کردی،12ٹارگٹ کلرز نے مختلف عدالتوں سے ضمانتیں بھی منظور کرا لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 23 اگست سے جاری آپریشن میں [...]
Posted in بریف | Read More »
خود کش حملہ آور نے فائرنگ کرتے ہوئے ڈی آئی جی ایف سی کے گھر میں داخلے کی کوشش کی سٹاف رپورٹ کوئٹہ میں سول لائنز کے علاقے میں کمشنر آفس کے قریب دو خود کش حملوں میں کم از کم16افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک خود کش حملہ [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمامصطفی کمال کی پریس کانفرنس میں کیا گیا دعویٰ جھوٹ نکلا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ2001ء4 میں الطاف حسین کے اس وقت کے برطانوی وزیر8 اعظم ٹونی بلیئر کو لکھے گئے خط میں ایم کیو ایم کے دفتر کا لکھا گیا پتا غلط ہے ،مصطفی کمال نے [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹا ف رپورٹ پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی رہائی کیلئے اغوا کاروں نے 2 ارب روپے تاوان مانگ لیا ، اغواء کاروں کی جانب سے مغوی کے اہل خانہ سے رابطہ کرنے کے بعد حساس اداروں نے تفتیش کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ اغوا کاروں نے اہلخانہ کو متنبہ [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ / پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء او رسندھ کے سابق سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے ایم کیوایم اور وزیرداخلہ رحمان ملک کے بعد اپنا رْخ سپریم کورٹ کی طرف کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ سپریم کورٹ صرف مالی نقصانات کے معاملات پر از خود نوٹس لیتی ہے جانی نقصانات پر نہیں، اور [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ متحدہ قومی موومنٹ کے ڈیتھ ا سکواڈ سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلرز ذیشان اورمحمد شاہ رخ خان نے جیو ٹی وی کے رپورٹر ولی خان بابر کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے ۔اس اعترافی ویڈیو کی سی ڈی ’’ فیکٹ ‘‘ کے پاس موجود ہے۔ محمد شاہ رخ خان نے اپنے [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ صدر آصف علی زرداری کوششوں کے باوجود بلاول بھٹو زرداری کو عملی سیاست میں حصہ لینے پر تیار نہیں کرسکے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے بعض سیاسی اور خاندانی معاملات پر تحفظات ہیں جس کی وجہ سے وہ عملی سیاست میں آنے سے انکار کررہے ہیں جبکہ صدر زرداری آئندہ الیکشن میں [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ امریکی انتظامیہ نے ایبٹ آبادمیں اسامہ بن لادن کی تلاش میں سی آئی اے کی معاونت کرنے پرسیکیورٹی ایجنسیوں کی حراست میں موجود ڈاکٹرشکیل آفریدی کی رہائی کیلئے پاکستان کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے مداخلت کامطالبہ کیاتاہم صدرآصف علی زداری نے امریکہ کو اس معاملے میں کوئی مددکرنے سے صاف انکارکرتے ہوئے کہاہے [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان دوریاں نزدیکیوں میں تبدیل ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔الطاف حسین اور صدر زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران اتفاق کیا گیا کہ ملک کی ترقی و خوشحالی اور جمہوریت کے فروغ کیلئے کردار ادا کیاجائے گا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ باجوڑ ایجنسی میں غلطی سے افغان سرحد پار کر کے مقامی طالبان کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 25لڑکوں کی رہائی کے لئے ماموند قبائل کے عمائدین افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔ ماموند قبائل کے گرینڈ جرگہ نے کنڑ کے افغان عمائدین سے رابطے [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ کالعدم تنظیم حزب التحریر سے تعلق کے شبے میں گرفتار بریگیڈئیر علی خان اور دو میجر سمیت پانچ افسروں کیخلاف تحقیقات مکمل کرلی گئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پانچوں افسروں کے متعلق تحقیقاتی رپورٹ چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ایجوٹنٹ جنرل کو بھجوا دی گئی ہے اور ابھی تک [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ امریکا مکمل طور پر بھارت میں پاکستان کی جانب سے تعینات سفارتکاروں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے اور نئی دہلی میں مقرر بعض سفارتکاروں نے ساز باز کے انداز میں دارالحکومت میں موجود امریکی سفارتکاروں سے قریبی رابطے بڑھا لئے ہیں۔ پاکستان کی نمائندگی کرنے والے یہ سفارتکار اپنے امریکی ہم منصبوں [...]
Posted in بریف | Read More »
سٹاف رپورٹ/ راولپنڈی کے تھانہ ویسٹریج میں چینی خاتون انجینئر سے اس کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکار نے زیادتی کی کوشش کی تاہم خاتون انجینئر کے شور مچانے پر دیگر اہلکاروں نے پولیس اہلکار کو پکڑ لیا۔جمعہ کو پولیس ذرائع کے مطابق جے فتح جنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعمیراتی کام میں کنسلٹنٹ کے طور [...]
Posted in بریف | Read More »