Home » August 29th, 2011 Entries posted on “August, 2011”

ذوالفقار مرزا نے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچا دی ،اسمبلی رکنیت سے مستعفی

ذوالفقار مرزا نے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچا دی ،اسمبلی رکنیت سے مستعفی

الطاف حسین قاتل اور رحمان ملک جھوٹے ہیں، امریکا پاکستان توڑنا چاہتا ہی، متحدہ ساتھ دیگی: ذوالفقار مرزا کی پریس کانفرنس سٹاف رپورٹ سندھ کے سینئروزیرڈاکٹرذوالفقارمرزا نے وزارت ،اسمبلی رکنیت اورپیپلزپارٹی کی نائب صدارت سے مستعفی ہونے کااعلان اورقرآن پرہاتھ رکھ کر وفاقی وزیرداخلہ رحمن پرالزام عائد کیاہے کہ وہ ٹارگٹ کلرزکے ساتھ ملے ہوئے [...]

Posted in بریف | Read More »

الطاف نے برطانوی وزیراعظم سے آئی ایس آئی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا

الطاف نے برطانوی وزیراعظم سے آئی ایس آئی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا

سٹاف رپورٹ/ پاکستان کی  سیاست میں بھونچال کے  بعد متحدہ قومی موومنٹ ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہے۔ذالفقار مرزا نے الطاف حسین پر جو الزامات عائد کئے ہیں ، وہ کافی سنگین ہیں ۔ ایم کیوایم کے بارے میں اب تک بہت سی رپورٹس منظرعام پر آچکی ہیں جن میں اس مافیا [...]

Posted in بریف | Read More »

ہزاروں میں کوئی ’’ ہزارے‘‘ نہیں ، لاکھوں پاکستانی انا ہزارے کی تلاش میں

ہزاروں میں کوئی ’’ ہزارے‘‘ نہیں ، لاکھوں پاکستانی انا ہزارے کی تلاش میں

سٹاف رپورٹ/ کرپشن کی لعنت سے لڑتے رہے ہزارے کسی طور ہارے نہیں یہاں بھی ہیں لیڈر ہزاروں مگر ہزاروں میں کوئی ہزارے نہیں  بھارت میں انا ہزارے کی کرپشن کے خلاف تحریک نے پاکستان میں بھی انا ہزارے کو گھر گھر مقبول بنادیا ، چند ماہ پہلے تک شاید پاکستان کا ایک فیصد طبقہ [...]

Posted in بریف | Read More »

عمران فاروق کے قتل کا معمہ حل،الطاف کوجنوبی افریقہ جانے سے روکدیا گیا

عمران فاروق کے قتل کا معمہ حل،الطاف کوجنوبی افریقہ جانے سے روکدیا گیا

رپورٹنگ ڈیسک/ انتہائی با خبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ متحدہ قومی مومونٹ کے قائد الطاف حسین کو لندن سے جنوبی افریقہ جانے سے روک دیا گیا ہے ۔کیونکہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ان کے کسی نہ کسی طرح ملوث ہونے کے شواہد منظر عام پر آئے تھے ۔ الطاف حسین نے [...]

Posted in بریف | Read More »

سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغواء میں طالبان ملوث

سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغواء میں طالبان ملوث

تاثیر کے خاندان کو ایک عرصے سے شدت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں سابق گورنرپنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو اغواء کر لیا گیا ہے۔ عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ اغوا کاروں نے شہباز تاثیر کی گاڑی کو حسین چوک کے قریب روکنے کے بعد اْنھیں زبردستی اپنی [...]

Posted in بریف | Read More »

ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل الطاف اور نائن زیرو کی ہد ایات پر ہوا

ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل الطاف اور نائن زیرو کی ہد ایات پر ہوا

برطانیہ میں ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں اہم پیش رفت کا امکان ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے چھاپے مار کر تین افراد کو گرفتارکرلیا۔ حساس برطانوی اداری کی نشاندہی پر کراچی ائیر پورٹ سے بھی دو پاکستانیوں کو حراست میں لیے جانے کی [...]

Posted in بریف | Read More »

لاہور،امریکی شہری وارن آپریشن کے بعد خوشاب سے بازیاب

لاہور،امریکی شہری وارن آپریشن کے بعد خوشاب سے بازیاب

لاہور کے ماڈل ٹا ؤن سے گزشتہ دنوں اغواء ہونے والے امریکی شہری وارن کو پنجاب کے ضلع خوشاب سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق امریکی شہری کو خوشاب سے ایک آپریشن کے بعد بازیاب کروایا گیا ہے جب کہ پولیس نے اس دوران چار ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔واضح رہے [...]

Posted in بریف | Read More »

ٹارگٹ کلرزکو گرفتار کرنے والے نظر انداز‘من پسند افسران کیلئے میڈل کا اعلان

ٹارگٹ کلرزکو گرفتار کرنے والے نظر انداز‘من پسند افسران کیلئے میڈل کا اعلان

وزیر داخلہ رحمان ملک کا ایک اور کارنامہ ، ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرنے والے افسر کو نظر انداز کرکے من پسند افسران کو میڈل اور کیش انعام دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلدیہ ٹاؤن کے ایس ایچ او انسپکٹر حق نواز نے کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کی ٹارگٹ [...]

Posted in بریف | Read More »

دباؤ میں لانے کیلئے آئی ایس آئی چیف کیخلاف امریکا میں چوتھا مقدمہ درج

دباؤ میں لانے کیلئے آئی ایس آئی چیف کیخلاف امریکا میں چوتھا مقدمہ درج

امریکا میں آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل احمد شجاع پاشا کو دباؤ میں لانے کیلئے ان سمیت ادارے کے بعض عہدیداروں اور کالعدم لشکرطیبہ نے سرکردہ رہنماؤں کیخلاف چوتھا کیس درج کرلیاگیا ، پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر ممبئی حملوں کی منصوبہ بندی اور عملدرآمد کا الزام عائد کیاگیا ہے۔ یہ مقدمہ ممبئی حملوں [...]

Posted in بریف | Read More »

ڈھائی سو امریکی اہلکاروں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم، منٹرکی چھٹیاں منسوخ

ڈھائی سو امریکی اہلکاروں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم، منٹرکی چھٹیاں منسوخ

پاکستان نے 250 امریکی اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے، پاکستان نے باضابطہ طور پر امریکی سفارتخانے کو بھی آگاہ کر دیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اہلکار دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مختلف امور انجام دے رہے ہیں، اس کے علاوہ امداد کی مانیٹرنگ کے حوالے سے بھی کام کر رہے [...]

Posted in بریف | Read More »

بدامنی اور ہڑتالیں: حکومت15 دنوں میں 100 ارب کے نقصان کی ذمہ دار

بدامنی اور ہڑتالیں: حکومت15 دنوں میں 100 ارب کے نقصان کی ذمہ دار

کراچی میں بدامنی ہڑتالوں کے نتیجہ میں گذشتہ 15 دنوں میں 35 ارب روپے سے 40 ارب روپے سے زائد کے صنعتی پیداواری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس کے علاوہ 100 سے زائد قیمتی انسانی جانوں کا زیاں‘ لاتعداد گاڑیاں اور املاک نذر آتش کئے جانے کے نقصانات اس کے علاوہ ماہرین نے [...]

Posted in بریف | Read More »

یوسف رضا گیلانی استعفیٰ دیدیں، الطاف حسین کا مطالبہ

یوسف رضا گیلانی استعفیٰ دیدیں، الطاف حسین کا مطالبہ

وزیراعظم کراچی میں امن وامان بحال کرنے اوراپنے احکامات پر عمل درآمدکروانے سے قاصرہیں   کراچی(نمائندہ فیکٹ ) ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ میں وزیراعظم یوسف رضاگیلانی سے متعدد باربات کرکے انہیں کراچی کا امن غارت کرنے والے ایسے دہشت گردعناصرکے بارے میں آگاہ کرچکاہوں جن کی دہشت گردکارروائیوں کے نتیجے [...]

Posted in بریف | Read More »

کیا پاکستان میں کوئی انا ہزارے ہے؟

کیا پاکستان میں کوئی انا ہزارے ہے؟

عوام نے بھی بھارتی طرز پر لوک پال طرز کابل لانے کامطالبہ کر دیا   لاہور ( نمائندہ فیکٹ ) پاکستانی عوام نے بھی ملک سے کرپشن اور اقرباپروری کے خاتمے کے لیے لوک پال بل کی طرز پر پاکستانی کی سیاسی جماعتوں سے پارلیمنٹ میں قانون سازی کا مطالبہ کر دیا‘ انا ہزارے کی [...]

Posted in بریف | Read More »

سپریم کورٹ نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے لیا، گیلانی اورزرداری پریشان، دہشت گردی نہ رک سکی

سپریم کورٹ نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے لیا، گیلانی اورزرداری پریشان، دہشت گردی نہ رک سکی

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور طویل عرصے سے جاری بدامنی کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے یہ نوٹس اخبارات اور ٹی وی چینلز کی خبروں کو بنیاد بناتے ہوئے لیا ہے۔ سپریم کورٹ آفس سے جاری تفصیلات کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کے خلاف اخبار میں شائع [...]

Posted in بریف | Read More »

دہشت گردی برداشت نہیں،چین کی وارننگ پر پاکستان کی نیندیں حرام

دہشت گردی برداشت نہیں،چین کی وارننگ پر پاکستان کی نیندیں حرام

ترکستان اسلامی پارٹی نے پاکستان کے آشوب زدہ علاقے شمالی وزیرستان میں اپنی پناہ گا ہیں بنائی ہوئی ہیں، کاشغر میں دھماکے اور پر تشدد کارروائیوں کرنیوالوں نے پاکستان میں عسکری تربیت حاصل کی ، آئی ایس آئی کے جنرل احمد شجاع پاشا کا دورہ چین بھی اسی سلسلے کی کڑی تھا ، بھارت نے [...]

Posted in انٹیلی جنس یونٹ | Read More »

ائیربلیوکے طیارے کوایون صدرپرنصب ائیرکرافٹ گنوں نے نشانہ بنایا

ائیربلیوکے طیارے کوایون صدرپرنصب ائیرکرافٹ گنوں نے نشانہ بنایا

کنٹرول ٹاور نے جہاز کو وقت پر نہیں بتایا کہ وہ ایون صدر کے اوپر نو فلائی زون کی غلط سمت میں مڑ چکا ہے، حکومت نے پائلٹ اور کنٹرول ٹاور کے درمیان ہونے والی گفتگو کو سیل کردیا، سول ایوی ایشن کے افسر مختار کو ایجنسیوں نے سنگین دھمکیاں دیں اور زبان بند رکھنے [...]

Posted in کور سٹوری | Read More »

امریکہ نے دنیا ٹی وی اور ایکسپریس ٹی وی کے دو بیورو آفس خرید لئے

امریکہ نے دنیا ٹی وی اور ایکسپریس ٹی وی کے دو بیورو آفس خرید لئے

مرضی کی خبریں چلوائی جائیں گی،امریکی ڈائریکٹرسے منطوری لینا لازمی پاکستان کا نام نہاد آزار دالیکٹرانک میڈیا امریکہ کے اس قدر زیر اثرآ چکا ہے کہ اب امریکی پالیسیاں براہ راست نجی چینلز پر اثر انداز ہونے لگی ہیں ۔ بس اس کام کے لئے پیسہ پھینکنے کی دیر ہے اس کے بعد کہاں کی [...]

Posted in بریف | Read More »

یوسف رضا گیلانی صاحب! آپ اپنے کرپٹ بیٹےکو کیوں بچا رہے ہیں؟

یوسف رضا گیلانی صاحب! آپ اپنے کرپٹ بیٹےکو کیوں بچا رہے ہیں؟

عبد القادر گیلانی نے حاجیوں کے پیسے سے بلٹ پروف گاڑی خریدی، کرپشن کی ہے تو اسے بچانے کی بجائے اچھی مثا ل قائم کریں اور اسے سرائیکی صوبے کا وزیر اعلیٰ بنوانے کا خواب دیکھنے کی بجائے جیل بھجوائیں ، لیکن آپ نے کیس بند کروا کر تحقیقاتی افسران کو دور دراز بھجوا دیا [...]

Posted in کھوج | Read More »

امریکہ کو اسامہ کے ’’دہشت گرد شہزادے‘‘ کی تلاش

امریکہ کو اسامہ کے ’’دہشت گرد شہزادے‘‘ کی تلاش

ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ کا بیٹا حمزہ بن لادن فرار ہونے میں کامیاب ہوگیااوراب اس نے اپنے والد کی موت کا انتقال لینے کی قسم کھائی ہے فارن ڈیسک ایبٹ آباد میں دنیا کے سب سے مطلوب شخص القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کو خفیہ کارروائی میں ہلاکت کے دعوی کے بعد سوال یہ [...]

Posted in بین الاقوامی سیاست | Read More »

بھارتی خفیہ ادارہ ’’ را‘‘ بھی بدعنوانیوں کی زد میں

بھارتی خفیہ ادارہ ’’ را‘‘ بھی بدعنوانیوں کی زد میں

آج کل ہندوستان کے ہر اہم شعبہ میں اسکینڈلز کا دور دورہ چل رہا ہے ۔ اس سے بھارتی خفیہ ایجنسی بھی محفوظ نہیں رہی۔ بھارت کی نہایت اہم ایجنسی ریسرچ اینڈ اٹالیسس ونگRAW کے بارے میںآڈیٹر جنرل آف انڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ انٹیلی جنس کا یہ سب سے بڑا ادارہ بھی بدعنوانیوں [...]

Posted in بین الاقوامی سیاست | Read More »

امریکہ آئندہ جنگیں صرف ڈرون طیاروں کے بل پر لڑے گا

امریکہ آئندہ جنگیں صرف ڈرون طیاروں کے بل پر لڑے گا

’’ قندھار کا بھیڑیا‘‘ نامی طیارے نے اسامہ کی ایبٹ آباد والی حویلی کی نشاندہی کی ، نئے طیاروں کی تیاری سے چھوٹے ممالک خوف سے دوچار امریکی ملٹری ریسرچرز نے ایک نیا اور جسا مت میں بہت چھوٹا ڈرون  طیارہ تیار کرلیا ہے ۔ یہ ڈرون طیارہ ایسا ہے کہ وہ پاکستان پر میزائلز [...]

Posted in بین الاقوامی سیاست | Read More »

افغانستان سے انخلاء پاکستان پر حملے کی تیاری تو نہیں؟

افغانستان سے انخلاء پاکستان پر حملے کی تیاری تو نہیں؟

امریکی صدر باراک اوبامہ کا افغانستان سے ایک لاکھ امریکی فوجیوں میں سے آئندہ۱۸ مہینوں کے دوران ایک تہائی فوجیوں کے انخلاء کا فیصلہ حیرت انگیز ہے ۔ اپنے حتمی فیصلے کا اعلان کرتے وقت اوبامہ کو ان تمام لوگوں کے سوالوں کے جوابات دینے ہوں گے جو یہ جاننا چاہتے ہیں کہ افغانستان سے [...]

Posted in بین الاقوامی سیاست | Read More »

رمضان کے مسلمان

رمضان کے مسلمان

جس طرح نام کے مسلمان ہوتے ہیں اسی طرح رمضان کے مسلمان بھی ہوتے ہیں۔ آج کے مسلمانوں کی اکثریت رمضان کے مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ یہ مسلمان رمضان کا چاند نظر آنے پر پہلے دن تراویح کیلیے اس طرح مساجد کی طرف دوڑ لگاتے ہیں جیسے وہاں کھیر بانٹی جا رہی ہو۔ ہماری مسجد [...]

Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »

پاکستان ، غریب ملک کے امیر وزراء

پاکستان ، غریب ملک کے امیر وزراء

پاکستانی قوم زندہ رہنے کے لیے ہر ہفتے آئی ایم ایف کے دروازے پر بھیک مانگنے جاتی ہو لیکن ان کے قوم کے نمائندے ڈٹ کر عیاشی کر رہے ہیں جس کی ایک تازہ مثال اس وقت سامنے آئی جب یہ انکشاف ہو ا کہ قومی اسمبلی سکریٹریٹ نے چھ کروڑ روپے کی ایک خطیر [...]

Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »

وزیر داخلہ بمقابلہ تبلیغی جماعت

وزیر داخلہ بمقابلہ تبلیغی جماعت

وفاقی وزیر داخلہ عبدالرحمان ملک کے تبلیغی مرکز رائے ونڈ کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینے پر موصوف کی شر انگیزی ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہوگئی۔ لندن میں آئی آئی ایس ایس میں ’’جنوبی ایشیاء میں انتہا پسندی کے انسداد‘‘ پر انہوں نے ہرزہ سرائی کرتے ہو ئے کہا کہ ’’رائے ونڈ کا [...]

Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »

شام لہو لہان، لیبیا میں کہرام، مصر میں بھونچال، پاکستان میں قتل عام

شام لہو لہان، لیبیا میں کہرام، مصر میں بھونچال، پاکستان میں قتل عام

سیاسی چالوں اور سازشوں کا دور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ، صرف سات ماہ کے دوران 800افراد کی ہلاکت نے کراچی کو بغداد کا بل اور قاہرہ کی صف میں لاکھڑا کیا، سیاسی سازشوں کے جال کا سلسلہ نہ روکا گیا تو جلد ہی کراچی بھوتوں کا شہر ہوگا‘ جہاں صرف موت کی [...]

Posted in کور سٹوری | Read More »

یہودی کیوں دنیا پر چھائے ہوئے ہیں؟

یہودی کیوں دنیا پر چھائے ہوئے ہیں؟

اگر چہ اعداد وشمار تو مدتوں سے ہی چیخ چیخ کر حقائق بتلا رہے ہیں مگر بہت سے لوگ اس معاملہ کو اپنے ہی انداز اور پسند کے مطابق دیکھتے ہیں۔ اچھا آپ کو وہ زمانہ تو یاد ہی ہوگا کہ جب اس دنیا کے اکثر وبیشتر ملکوں پر مسلمانوں کی حکومت ہوا کرتی تھی [...]

Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »

اسامہ کی ہلاکت میں مدد ینوالےایجنٹ ڈاکٹرشکیل کوچھوڑاجائے ورنہ

اسامہ کی ہلاکت میں مدد ینوالےایجنٹ ڈاکٹرشکیل کوچھوڑاجائے ورنہ

اوبامہ نے پاکستان کو دھمکی دینے کے بعد اسلا م آباد کے امریکی سفارت خانے کو رہا کروانے کے احکامات جا ری کردئیے ، معاملے پر دونوں ملکوں میں پھر تناؤ عروج پر پہنچ گیا، بے موسم ٹیکہ مہم کا راز جاننے میں ناکامی کے بعد آئی ایس آئی کا ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا [...]

Posted in پس پردہ | Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے قتل کا منصوبہ ’’ ڈرامہ ‘‘ نکلا

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے قتل کا منصوبہ ’’ ڈرامہ ‘‘ نکلا

بابر بٹ نے شہبازشریف کو قتل کرنے کیلئے5رکنی سکواڈ بنایا، انٹیلی جنس ادارے کی پنجاب حکومت کورپورٹ کے بعد شہباز شریف عجلت میں لندن روانہ ہو گئے ، بابر بٹ کو سی آئی اے پو لیس نے گرفتار کیا اور پھر چھوڑ دیا ، کیا انٹیلی جنس ادارے کی رپورٹ جھوٹی ہے؟ سارا معاملہ حقیقت [...]

Posted in انوسٹی گیشن | Read More »

بالی ووڈ کے نئے چہرے ، کتنے کامیاب ہوں گے؟

بالی ووڈ کے نئے چہرے ، کتنے کامیاب ہوں گے؟

پاکستانی ایکٹریس اور سنگر سلمیٰ آغا کی بیٹی زارا خان اس سال سے بالی ووڈ کی فلموں سے اداکاری کی شروعات کررہی ہیں کلچرل رپورٹر بالی ووڈ میں نئے چہرے متعرف ہوتے ہی رہتے ہیں نئے نئے لوگ اپنی قسمت آزمانے کے لئے بالی ووڈ کا رخ کرتے ہیں ان میں کچھ تو کامیاب ہو [...]

Posted in انٹرٹینمنٹ | Read More »

غربت سے لڑنےوالا اداکار،جیکی چن، گمنامی سےشہرت تک

غربت سے لڑنےوالا اداکار،جیکی چن، گمنامی سےشہرت تک

والدین اتنے غریب تھے کہ خوشیاں منانے کی بجائے برطانوی نڑاد ڈاکٹر سے گذارش کی کہ وہ خود یا تو بچے کو گود لے لیں یا پھر یتیم خانے میں بھیجنے کا انتظام کردیں شوبز ڈیسک جیکی چیان کو یہ اعزاز اور احترام اتنی آسانی سے نہیں ملا، اِس عزت اور شہرت کے پیچھے مجبوری [...]

Posted in انٹرٹینمنٹ | Read More »

فلمی لوگوں کی حقیقی محبتیں، کچھ ادھوری اور کچھ مکمل

فلمی لوگوں کی حقیقی محبتیں، کچھ ادھوری اور کچھ مکمل

محبت کس سے ہوتی ہے ، کیوں ہوتی ہے ، کب اور کہاں ہوتی ہے یہ کوئی نہیں جانتا، اس کا ایک ہی چلن ہے کہ بس ہوجاتی ہے تاریخ کے دھارے گواہ ہیں کہ یہ موضوع کبھی فلاپ نہیں ہوا۔۔۔بلکہ ہر دور میں کامیاب رہا ہے وسیم اے صدیقی | کراچی دلیپ کمار ایک [...]

Posted in انٹرٹینمنٹ | Read More »

ایک ایک ارب روپے کا بزنس کرنیوالی چارفلموں کی ہیروئن

ایک ایک ارب روپے کا بزنس کرنیوالی چارفلموں کی ہیروئن

کرینہ کپور اور آسین بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی وہ خوش قسمت ہیروئنز ہیں جن کی دو دو فلمیں ایک ایک ارب روپے کا بزنس کرچکی ہیں۔ اس حوالے سے یہ دونوں ہیروئنز باقی دوسری اداکاراؤں سے برتری لے گئی ہیں۔ کرینہ کپور کی فلمیں “تھری ایڈیٹس “اور” گول ما ل تھری” ڈبل سنچری بناکر [...]

Posted in انٹرٹینمنٹ | Read More »

وین پارنل کےقبول اسلام میں کراچی کی خانقاہ کا کرداراہم

وین پارنل کےقبول اسلام میں کراچی کی خانقاہ کا کرداراہم

ہاشم آملہ ایک پاکستانی بزرگ پیر مولانا حکیم اختر صاحب کے حلقہ احباب میں شامل ہیں اوروہی جنوبی افریقہ کے کرکٹر وین پارنل کو پیر صاحب کے پاس لے کر گئے لاہور /سپورٹس ڈیسک گزشتہ کئی ماہ سے اپنے ساتھ کھلاڑیوں ہاشم آ ملہ اور عمران طاہر سے گہری وابستگی رکھنے والے جنوبی افریقہ کے [...]

Posted in سپورٹس | Read More »

لندن اولمپکس کی تیاریاں عروج پر،ٹکٹوں کی فروخت شروع

لندن اولمپکس کی تیاریاں عروج پر،ٹکٹوں کی فروخت شروع

درخواست دینے والوں میں نصف سے زیادہ افراد ٹکٹ حاصل نہیں کرسکے ، کم قیمت والی ٹکٹوں کے مقابلے کے ٹکٹ بھی بک چکے، دوسری قرعہ اندازی میں موقع ملے گا لندن/علی قریشی دنیا میں اسپورٹس کا سب سے بڑ ے میلے اولمپکس مقابلوں کا آئندہ برس برطانوی شہر لندن میں انعقاد عمل میں آئے [...]

Posted in سپورٹس | Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ،آئی سی سی پرمن پسند فیصلےٹھونسنےکاخواہاں

بھارتی کرکٹ بورڈ،آئی سی سی پرمن پسند فیصلےٹھونسنےکاخواہاں

بی سی سی آئی نے کئی ایسے معاملات میں بے جا اپنی ٹانگ اڑائی جس کا اس سے تعلق نہ تھا، دنیا کے تمام ممالک کے کرکٹ بورڈ اس سے ناراض ہیں   سید اختر حسین ترمذی ہندوستانی کرکٹ بورڈ یعنی بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی ) عالمی کرکٹ [...]

Posted in سپورٹس | Read More »

صدر، وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ صاحب !یہ ہوتی ہے حکومت

صدر، وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ صاحب !یہ ہوتی ہے حکومت

رمضان میں عرب امارات میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں 50فیصدکمی جبکہ پاکستان میں مہنگائی کا سیلاب، ملاوٹ شدہ اشیاء کی فروخت اورلٹیرو ں کو کھلی چھٹی   وسیم شیخ کہنے کو تو عرب امارات میں بادشاہت ہے اور وہاں جمہوریت نہیں لیکن عربوں کی بادشاہت بھی جمہوریت سے بہت آگے نکل گئی ہے ،عوام [...]

Posted in سیاست | Read More »

سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کیلئے نئے صوبے بناناچاہتی ہیں

سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کیلئے نئے صوبے بناناچاہتی ہیں

یہ بات مقام افسوس ہے کہ قومی جماعتیں کہلانے والی پاکستان کی چار بڑی سیاسی جماعتیں سندھیت، پنجابیت، مہاجریت اور پختونیت کے پرچم لیے کھڑی ہیں ایم ارشد سیاسی جماعتوں اگرچہ آئندہ انتخابات کی تیاریاں تقریباً تقریباً شروع کر دیں اور سیاست کا مرکزی نقطہ اس وقت نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث بن [...]

Posted in سیاست | Read More »

مایوسی بہت بڑھ گئی ، کیا عمران خان پاکستان بچا لے گا ؟

مایوسی بہت بڑھ گئی ، کیا عمران خان پاکستان بچا لے گا ؟

کرپشن سے دوراورسماجی خدمات میں سب سے آگےعمران کےاچانک سیاست کےمنظرنامہ پرممکنہ وزیراعظم بن کرابھرنا بڑی تبدیلی کا اشارہ ہے ، جس کا عوام بے صبری سے انتظار کر ینگے   فیکٹ رپورٹ پکار رہا ہے پاکستان عمران ……….. عمران……….. عمران بچاکو عمران،بھنور سے نکالو عمران، مسیحا بن جاؤ عمران ، جان ومال کے محافظ [...]

Posted in سیاست | Read More »

سپاہ صحابہ کو لیبیا کی حکومت نے تین لاکھ بارہ ہزارڈالردئیے

سپاہ صحابہ کو لیبیا کی حکومت نے تین لاکھ بارہ ہزارڈالردئیے

فیصل آباد کے ناموردیو بندی عالم دین نےلاہورمیں امریکی قونصل خانےکوبتادیا،امریکی قونصلرجنرل برائن ڈی ہنٹ سی آئی اے کا ایجنٹ تھا   وکی لیکس کی گوہر افشانیاں پوری آب وتاب سے جاری ہیں۔پاکستانی میڈیا وکی لیکس کے انکشافات پر مسلسل تبصرے کرتا رہتا ہے بلکہ بعض اوقات تو بال کی کھال اتارنے پر تل جاتا [...]

Posted in سیاست | Read More »

قذافی سے لے کر زرداری تک ، مسلمان حکمراں مانگیں،غیر مسلم محافظ

قذافی سے لے کر زرداری تک ، مسلمان حکمراں مانگیں،غیر مسلم محافظ

  قذافی نے سوڈان ، یمن ، الجیریا اور کانگو کے جنگجواؤں کو بھرتی کر کے نیٹو افواج کیلئے اپنے آپ کو ناقابل شکست بنا دیا ہے، بحرین نے بھی بغاوت کو کچلنے کیلئے پاکستان ، یمن،عراق اور اردن کے جنگجوؤں اور سابق فوجیوں کی خدمات حاصل کیں ، ابو ظہبی کے حکمرانوں نے نے [...]

Posted in PANORAMA | Read More »

کیاآئی ایس آئی کے سربراہ احمد شجاع پاشا کا ای میل اکاونٹ ہیک کیا گیا؟

کیاآئی ایس آئی کے سربراہ احمد شجاع پاشا کا ای میل اکاونٹ ہیک کیا گیا؟

رپورٹنگ ڈیسک پاکستان کے خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی ) کے سربراہ احمدشجاع پاشاکا جی میل اکاؤنٹ ہیک کرلیاگیا۔آئی ایس آئی سربراہ کے اکاؤنٹ کے ہیک ہونےٍ کادعویٰ ایک بھارتی ویب سائٹ نے کیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ احمدشجاع [...]

Posted in PANORAMA | Read More »

لوگوں میں پیشہ ورانہ صلاحیت تقریبا ختم ہو چکی ہے، بابرہ شریف کا انٹرویو

لوگوں میں پیشہ ورانہ صلاحیت تقریبا ختم ہو چکی ہے، بابرہ شریف کا انٹرویو

شوبز رپورٹر فلم انڈسٹری کے لئے بابرہ شریف کا نام کی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ انہوں نے ہمیشہ مسکراتے چہرے کے ساتھ فین کے دل چرائے ہیں۔ ماڈلنگ ڈرامہ ، فلم نیز ہر میڈیم میں انہوں نے نہ صرف اپنی مختلف شناخت بنائی ہے بلکہ اسے قائم بھی رکھا ہے ۔ سوچیں تو [...]

Posted in PANORAMA | Read More »

بھارتی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت رہے ہیں

بھارتی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت رہے ہیں

بے جس پاکستانی حکومت آخر نوٹس کیوں نہیں لیتی؟اب تو بھارتی بھی اپنی حکومت سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ خدا کیلئے اس بوڑھے چشتی کو پاکستان جانے دولیکن جہاں بھارتی حکومت خاموش ہے وہاں پاکستانی حکومت بھی ٹس سے مس نہیں ہو رہی فیکٹ رپورٹ پاکستانی شہری ڈاکٹر خلیل چشتی نے 20برس سے [...]

Posted in PANORAMA | Read More »

مغلیہ خاندان کی آخری بہوچار سوروپے مہینہ پر زندگی گزارنے پر مجبور

مغلیہ خاندان کی آخری بہوچار سوروپے مہینہ پر زندگی گزارنے پر مجبور

سلطانہ بیگم کے پاس بار ہا ایسے مواقع آئے جب ان سے ملنے کے لیے آنے والوں نے انہیں غریب ونادار سمجھ کر کچھ دینا چاہا ہے ‘ لیکن مغلیہ تاجدار کی آخری بہونے بھیک لینے سے انکار کر دیا   مغلیہ سلطنت کے جاہ وجلال سے تاریخ کے اوراق مزین ہیں ۔ مغل سلاطین [...]

Posted in PANORAMA | Read More »

پنجاب میں دہشتگردوں سے روابط رکھنے والے مدارس کی چھان بین شروع

پنجاب میں دہشتگردوں سے روابط رکھنے والے مدارس کی چھان بین شروع

حکومت پنجاب کے ایک خفیہ ادارے نے پنجاب میں واقع دینی مدارس کی سکریننگ کرنے کی غرض سے ان مدارس کا سروے شروع کر دیا ہے، تاکہ ایسے دینی مدارس کا پتہ چلایا جا سکے جن کے دہشت گرد تنظیموں سے خفیہ روابط ہیں اور وہ مختلف طریقوں سے ایسی تنظیموں کی مدد کرتے ہیں [...]

Posted in بریف | Read More »

کیا ڈاکٹر شاہد مسعود کرپٹ ہے؟ پی ٹی وی میں تین کروڑکا سکینڈل

کیا ڈاکٹر شاہد مسعود کرپٹ ہے؟ پی ٹی وی میں تین کروڑکا سکینڈل

پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق چیئر مین وایم ڈی اور ٹی وی اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کے دور میں 3 کروڑ روپے کے مالیاتی اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے ۔ یہ رقم مبینہ طور پر کرکٹ میچ دکھانے کی نشریاتی حقوق پی ٹی وی کو دلانے کی نیلامی جیتنے کے لئے خدمات حاصل کرنے [...]

Posted in کرپشن واچ | Read More »

وزارت خارجہ بھی کرپشن سے محفوظ نہیں رہا، کروڑوں کی بے ضابطگیاں

وزارت خارجہ بھی کرپشن سے محفوظ نہیں رہا، کروڑوں کی بے ضابطگیاں

وزارت خارجہ کے حسابات کی جانچ پڑتال سے متعلق آڈٹ رپورٹ2010-11ء میں دفتر خارجہ کے ہائی سکیورٹی بلاک کی تعمیر میں سنگین نوعیت کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ حسابات کی جانچ پڑتال کے نتیجہ میں پاکستان کے مختلف سفارت خانوں کی جانب سے نامعلوم افرا دکے نام فضائی ٹکٹوں وڈیلی الاؤنسز کی [...]

Posted in کرپشن واچ | Read More »

پاکستان سٹیل ملز: اٹھارہ لاکھ بچانے کے لئے ایک ارب کا نقصان کردیا

پاکستان سٹیل ملز: اٹھارہ لاکھ بچانے کے لئے ایک ارب کا نقصان کردیا

افسران کی نااہلی کے باعث کینیڈا میں ایک کروڑ18 لاکھ مالیت کے کوئلے سے لدے جہاز کی گرفتاری سے پاکستان اسٹیل کو ایک ارب روپے کا نقصان ہوا۔ 31 دن تک جہاز کھڑا رہنے پر 25 ہزار ڈالر کے حساب سے 6کروڑ 66لاکھ روپے کی اضافی ادائیگی بھی کرنی پڑی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ [...]

Posted in کرپشن واچ | Read More »

خطرناک دہشت گردوں کی رہائی کے بعد قانون میں تبدیلی پرغور

خطرناک دہشت گردوں کی رہائی کے بعد قانون میں تبدیلی پرغور

میریٹ ہوٹل ، ڈنمارک ایمبیسی اور آر اے بازار میں ہونے والے بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں ملوث دہشت گردوں کو عدالت نے عدم ثبوت کی بناء پر رہا کر دیا اسلام آباد/ وسیم شیخ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت سے رہائی پانے کے بعد بھی وزارتِ داخلہ کے احکامات کے تحت زیرِ حراست [...]

Posted in ہاٹ نیوز | Read More »

Recently Commented

  • hasham amla is vry great: parnel acpt islam i,m vry happy God bless you my brother walled
  • NOOR ALAM: in main in logo ki be qosoor hain jo malak jasi logo ko vote deten hain. unko Rehman malak ki nam si nahee...
  • NOOR ALAM: Qanoon our supreme court ki mazaq urani wali kilia is si zyada saza deni chahaye thee.
  • NOOR ALAM: muqtadir halqi ko sub si pehli apni sath ihtisab karen, to phir dosron ki sath kar sakthen hain.
  • khan: Rahman Malak is English boy. agar Rahman malak k ghar may koi Bachaa Peda ho jaye tu wo kahay ga, “is may...