Published On: Thu, Aug 25th, 2011

لاہور،امریکی شہری وارن آپریشن کے بعد خوشاب سے بازیاب

Share This
Tags
لاہور کے ماڈل ٹا ؤن سے گزشتہ دنوں اغواء ہونے والے امریکی شہری وارن کو پنجاب کے ضلع خوشاب سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق امریکی شہری کو خوشاب سے ایک آپریشن کے بعد بازیاب کروایا گیا ہے جب کہ پولیس نے اس دوران چار ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔واضح رہے کہ امریکی شہری وارن کو گزشتہ دنوں سحری کے وقت لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے اغواء کر لیا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے وارن کے گارڈز اور ملازموں کو بھی حراست میں لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس سے حراست میں لیے گئے ملازمین اور وارن کے بلیک بیری سے ملنے والے شواہد کی مدد سے فیصل آباد سے بھی کچھ افراد کو حراست میں لیا تھا جس کی نشاندہی کی مدد سے آج امریکی شہری وارن کو ضلع خوشاب سے ایک آپریشن کے بعد بازیاب کروایا گیا ہے۔
سٹاف رپورٹ
Displaying 3 Comments
Have Your Say
  1. raza says:

    acha huwa. police na bhe sakoon ka saans leya ho ga

  2. that’s good kaa police naa proof diya haie kaa woe ager imandari saa work karen tu result zaroor samna aata haie

  3. shahid says:

    Yea Imandari srif American Citzans key lea hai humari police ke na ke Pakistani Citizens key lea. Is Crupt system sey tawaqa rakhna shunaey khuwab dekhney ke mutradif hai. Aur is American sey mutaliq hum tu yea bhee nahi jantey yea CIA Agent hai bhee ya nhi kiyoo in halat mea kisi american ka waha rehna ajeeb hai.

Leave a comment