Home » August 17th, 2011
Entries posted on “August, 2011”
لاہور/ رپورٹنگ ڈیسک پاکستان کے 3اہم سیاستدانوں کا بھارتی خفیہ ادارے ’’ را ‘‘ اور ایران سے تعلق ہے۔ یہ سیاستدان اپنے غیر ملکی آقاؤں کی منشا کے مطابق کراچی کے حالیہ فسادات میں بھی ملوث ہیں۔ انٹیلی جنس اداروں کے انتہائی باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک سنیٹر ایک رکن قومی اسمبلی اور [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
لاہور/ رپورٹنگ ڈیسک پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے دوسری بار اپنے والد اور پارٹی کے شریک چیئر مین کی طرف سے اپنی عملی سیاست میں آنے کے باقاعدہ اعلان کے باوجود عملی سیاست سے اپنی عدم دلچسپی کا اظہار کر دیا۔ بلاول کی طرف سے عدم دلچسپی 2013ء کے انتخابات [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
اسلام آباد/ رپورٹنگ ڈیسک پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گرو پ سے وابستہ ٹی وی اینکر ثناء بچہ کو قارئین اور ناقدین کی جانب سے اِس وقت کافی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔جنگ گروپ سے وابستہ جیو نیوز کی اینکر پرسن اور کالم نگار ثنا بچہ پر کی جانے والی تنقید کی [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
سترفیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ سابقہ حکومت کے مقابلے میں موجودہ حکومت زیادہ کرپٹ ہے ، کرپٹ ترین شعبہ ٹھیکہ داری ہے جس میں ہر سال بے تحاشہ رقم ہڑپ کی جاتی ہے اسلام آباد/ رپورٹنگ ڈیسک کرپشن، بدعنوانیوں اور لوٹ کھسوٹ کی نظر جنوبی ایشیائی ملک پاکستان میں برسوں سے قومی خزانے [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
وسیم شیخ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اڈیالہ جیل میں دوران اسیری انہیں ہر طرح کی سہولتیں فراہم کرنے والے اڈیالہ جیل کے اس وقت کے سپرنٹنڈنٹ فضل نثار چوہدری پر ’’نوازشات ‘‘کی بارش کرتے ہوئے اسے وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے میں صرف 2 ماہ کی مدت ملازمت کے بعد اس کا سروس [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
اسد ابن حسن فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ پکڑا ہے ، جس میں3 آئل کمپنیوں نے 2 فیصد سیلز ٹیکس چوری کر کے قوی خزانے کو ڈھائی برس میں تقریباً45 ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے ، ان کمپنیوں میں پاکستان [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
فیکٹ رپورٹ موجودہ حکومت میں موجود کرپٹ عناصر ملک میں مہنگے داموں رینٹل پاور پلانٹس کیلئے پھر سے متحرک ہوگئے ہیں۔ وزارت پانی و بجلی میں حکام کاموکے رینٹل پاور پلانٹ کیلئے ایک ارب روپے کی خطیر رقم پیشگی ادائیگی پر آمادہ ہیں تاکہ اس کے نتیجے میں بھاری کمیشن اور کک بیکس کو یقینی [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
وسیم شیخ /رپورٹنگ ڈیسک با خبر حلقوں میں یہ اطلاعات بھی گردش کر رہی ہیں کہ کس طرح وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے موسیٰ گیلانی کے عزیز دوست اسد افتخار اعوان کو کیڈر بدل کر ایف آئی اے کا باقاعدہ ملازم بنا دیا گیا ہے ۔ اس کیس کو مثال بنا کر بعض وفاقی [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
لاہور /رپورٹنگ ڈیسک انٹیلی جنس اداروں نے دس اہم شخصیات پر قاتلانہ حملے کے منصوبے کا پتہ چلایاہے۔ اس حوالے سے آئی جی پولیس پنجاب نے انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹس ملنے کے بعد پولیس کے ضلعی سربراہوں کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کمانڈر الیاس اور13جنگجو گروپس نے [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
فیکٹ رپورٹ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے 2008ء میں محکمانہ ترقی کا امتحان پاس کرنے والے تقریباً ڈیڑھ سو فنی ملازمین 3سال گذرنے کے باوجود ترقیوں سے محروم ہیں ‘ بااثر اور من پسند اہلکاروں نے میرٹ اور سروس اسٹرکچر رول کو نظر انداز کرتے ہوئے اگلے گروپ میں ترقیاں حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
فیکٹ رپورٹ ملک کو بیرونی محاذ پر درپیش اہم چیلنجوں کے باوجود گذشتہ تین سالوں کے دوران قوی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے صرف17اجلاس ہوسکے۔ تاحال کوئی رپورٹ نہ ہوسکی۔2مئی کو ایبٹ آباد میں امریکی کارروائی کے بعد بھی کمیٹی کا صرف ایک اجلاس ہوسکا۔ کمیٹی کے نصف سے زائد ارکان نے [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
رپورٹ: ناظم ملک پاکستان سے روز بروز بڑھتی انسانی سمگلنگ پر ترکی ، ایران اوریونان نے پاکستان سے احتجاج کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے انسانی سمگلنگ ایک نفی بخش کاروبار کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ ایف آئی اے کی ناقص حکمت عملی اور مبینہ طور پر افسران کی ملی بھگت سے [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
رپورٹ: محمد قاسم پاکستان کی جانب سے این او سی کے بغیر پشاور میں داخلے پر پابندی لگائے جانے کے بعد امریکیوں نے ایئر پورٹ منیجر‘ محکمہ داخلہ اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران سے پینگیں بڑھانا شروع کر دی ہیں جب کہ اے این پی کے وزرائے کے ساتھ بھی ملاقاتیں شروع کر دیں [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
مخبر کے قلم سے پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین معاشی اور اقتصادی بحران سے دو چار ہے ۔ ایک طرف حکومت کی شاہ خرچیاں جاری ہیں وہاں اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی چند اہم ترین شخصیات اربوں ڈالر کا سرمایہ غیر قانونی طریقہ سے بیرون ملک منتقل کر رہی ہیں ۔ حکومت اور سٹیٹ [...]
Posted in ٹاپ سٹوریز | Read More »
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان نے امریکہ کے 12 مبینہ سفارتی اہلکاروں کو ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکہ نے وزارت خارجہ کو 12 اہلکاروں کی فہرست ارسال کی تھی جس میں درخواست کی گئی تھی کہ یہ افراد سفارتی اہلکار ہیں اور انہیں ویزے جاری کئے جائیں۔ دفتر خارجہ نے [...]
Posted in بریف | Read More »
پشاور( کرائم رپورٹر) پشاور میں مشتبہ دہشت گردوں نے جمعہ کو پولیس پر حملہ کرکے ان کی تحویل سے اپنے کم از کم دو کمانڈروں کو چھڑا لیا ہے۔ یہ واقعہ پشاور یونیورسٹی کے احاطے میں قائم خیبر کالج کے قریب پیش آیا جہاں دہشت گردی کے مقدمے میں زیر حراست ملزمان کو علاج کے [...]
Posted in بریف | Read More »
کراچی ( کورٹ رپورٹر) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رینجرز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان سرفراز شاہ کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو سزائے موت جبکہ دیگر چھ ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سرفراز شاہ کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے [...]
Posted in بریف | Read More »
لندن ( نمائندہ فیکٹ ) لندن میں ہونے والے ہنگاموں میں پاکستانی کمیونٹی کے کاروبار کو بھی نقصان پہنچا۔ پاکستانی کمیونٹی نے شر پسندوں سے نمٹنے کیلئے ڈنڈا بردار تنظیمیں بنا لی ہیں۔ برطانیہ میں 10 لاکھ سے زیادہ پاکستانی آباد ہیں۔ جو یہاں کاروبار اور دیگر شعبوں سے وابستہ ہیں۔ برطانیہ کے مختلف شہروں [...]
Posted in بریف | Read More »
جدہ( نمائندہ فیکٹ ) با لا آخر عوامی مسائل سے بے پرواہ وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی نے اپنے وفد کے ہمراہ مکہ معظمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔واضح رہے کہ وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی جو دو روزہ سرکاری دورہ پر سعودی عرب میں ہیں انہوں نے اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ وزیراعظم [...]
Posted in بریف | Read More »
راولپنڈی(نمائندہ فیکٹ ) آرمی چیف جنرل کیانی کی زیرصدارت کورکمانڈرکانفرنس میں کراچی میں امن امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہا ر کیا گیا ہے۔آرمی چیف جنرل کیانی کے زیرصدارت141ویں کانفرنس ہوئی جس میں کراچی کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا،اجلاس میں کراچی میں امن وامان کی صورتحال پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی گئی کہ [...]
Posted in بریف | Read More »