Home » December 30th, 2011
Entries posted on “December, 2011”
لندن /سٹاف رپورٹ کیا آپ ملک چلانا چاہتے ہیں ؟ تو یہ مسئلہ بھی جدید ٹیکنالوجی نے حل کر دیا اور اس کے لئے جلد ایک نئی اپلیکشن متعارف کرادی جائے گی۔برطانوی حکومت اس حوالے سے آئی پیڈ اپلیکشن تیار کرنے کا کام کر رہی ہے جو وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے ٹیبلیٹ تک تمام اہم [...]
Posted in بریف | Read More »
پیپلزپارٹی کی حکومت اپنے قریبی ساتھیوں کو نوازنے میں کوئی ثانی نہیں رکھتی ۔اسی لئے حکمران جماعت نے میمو گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار اور امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کو نوازنے کا فیصلہ کیا ہے اور پیپلزپارٹی کے کو چےئر مین آصف علی زرداری نے تمام تر قانونی اور آئینی رکاوٹوں [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت میمو گیٹ سکینڈل کی تحقیقات قومی سلامتی کمیٹی سے کروا کر معاملے کو دبانا چاہتی ہے۔ کمیٹی میں شامل متعدد سینیٹرز آئندہ سال مارچ میں ریٹائرڈ ہو جائینگے تاکہ تحقیقات کا عمل لٹک جائے جبکہ کمیٹی میں شامل اپوزیشن کے ارکان نے حکومت کی اس معاملے [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ ایوان صدر، وزیراعظم، کابینہ سیکرٹریٹ سمیت سرکاری اداروں کے اخراجات ملا کر صرف سیاسی حکمرانی کیلئے ایک کھرب روپے سالانہ درکار ہیں۔ پاکستان کی معیشت پر حکومتی اخراجات کا بوجھ، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سیاسی تضادات کی بنیادی وجہ معاشی بنیادوں کی خستہ حالی اور زوال [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ مسلم لیگ نواز نے بے نظیر کی شہادت کے چار سال مکمل ہونے پر حکومت کے نام سوال نامہ جاری کیا جس میں حکومت سے متعدد سوالات پوچھے گئے ہیں ۔ سوال نمبرایک میں حکومت سے پوچھا گیا کہ صدر زرداری اور وزیر داخلہ رحمان ملک قاتلوں کے نام جانتے ہوئے انھیں [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے موجودہ چیئرمین جسٹس(ر) رانا بھگوان داس اگر چہ ججز کالونی میں رہائش پذیر ہیں لیکن گزشتہ 23ماہ سے ایف بی ایس سی سے ماہانہ68,000روپے بطور ہاؤس رینٹ رصول کر رہے ہیں۔ مصدقہ ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق رانا بھگوان داس اکتوبر 2011ء کے پے سلپ [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
لاہور/لبنٰی چودھری مریم نواز کو مسلم لیگ(ن) کی شعبہ خواتین کی سربراہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ خواتین ونگ اور نوجوان نسل کو سیاسی میدان میں سرگرم کرنے اورکالج تقریبات میں شرکت کرکے مسلم لیگ(ن) کے ووٹ بنک کو بڑھانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
چوہدری برادران کی ’’ثالثی‘‘ کی کوششوں کے باوجود سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان اختلافات کی ’’خلیج‘‘ بدستور قائم ہے ،آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے چینی اسٹیٹ کونسل کے اعزاز میں وزیراعظم کے عشائیہ کے بعد ایوان صدر میں ہفتہ کو دیے جانے والے عشائیہ میں بھی شرکت نہیں کی۔اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
لاہور/سٹاف رپورٹ مسلم لیگ نواز میں ضمیر کی آواز سمجھے جانے والے جاوید ہاشمی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ اس وقت کیا جب انہیں معلوم ہوا کہ ان کے لیڈر نواز شریف نے سپریم کورٹ میں منصور اعجاز کی متنازعہ میمو پر پٹیشن دائر کرنے سے پہلے اس واقعہ میں اہم کردار ادا کرنے والے [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ حالیہ ٹیکس گوشواروں سے اس امر کی تصدیق ہوئی ہے کہ وزیر خزانہ سمیت حکومت کے کئی اعلیٰ عہدیداروں نے انتہائی معمولی انکم ٹیکس جمع کرایا ہے۔ وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اپنے کسی بھی ماتحت سے کہیں کم رقم یعنی26,770روپے انکم ٹیکس جمع کرایا ہے۔ حفیظ شیخ کی طرح سینیٹر احمد [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
ایک مشہور کہاوت ہے کہ اگر تنکوں کو اکھٹا کرکے توڑنے کی کوشش کی جائے توناکامی ہوتی ہے لیکن ایک ایک تنکا ، اگر توڑنا شروع کیا جائے تو باآسانی توڑ دیا جاتا ہے۔ بہ حیثیت سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے کی بنا پر صحافی حضرات سے ہماراواسطہ چولی دامن کا رہتا ہے۔ کبھی ہم [...]
Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے ارکان کو تاحال دہشت گردی کیخلاف جنگ سے متعلق معاہدوں کی کاپیاں فراہم نہیں کی گئیں۔ ارکان کے سپرد بریفنگ دستاویز میں بھی صرف ان معاہدوں کاتذکرہ کیا گیا ہے۔ دفترخارجہ کے کسی بیورو کریٹ کی نگرانی میں ٹائپ شدہ بریفنگ دستاویز میں نائن الیون کے [...]
Posted in بریف | Read More »
کراچی/رپورٹ/نیاز علی محکمہ ڈاک کے اعلیٰ حکام کی سرپرستی میں اندرون سندھ بے نظیر انکم سپورٹ پورگرام میں ماہانہ کروڑوں روپے کی کرپشن اور اندرون سندھ ڈاکیوں کی جانب سے مستحق خواتین سے ہر ماہ 1000 مالیت کے 8لاکھ سے زائد منی آرڈر کی رقم کی ادائیگی کے لئے 200 روپے تک رشوت وصول کئے [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ پاکستان پر مجموعی قرض139 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان 115کھرب روپے کا مقروض ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق قرضے میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے۔ جو قومی پیداوار کے 63فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ رواں سال گزشتہ2دہائیوں میں سب سے زیادہ قرضہ لیا گیاہے۔ اندرونی [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
اسلام آباد/بیورو رپورٹ وزیراعظم کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر خرم رسول کے ایک اور کرپشن اسکینڈل کا انکشاف ہواہے۔ خرم رسول کو ایک عدالت پہلے ہی اشتہاری قرار دے چکی ہے۔ خرم رسول نے میڈیا کو آرڈینیٹر کے طور پر وزیراعظم کا نام استعمال کرکے ایک نجی کمپنی سے پارکو کے نام پر جعلی طریقوں اور [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
ایک منفرد اور پرکشش سی وی تیار کرنا ملازمت کے حصول کی طرف پہلا قدم ہے چونکہ یہ رابطے کا وہ پہلا ذریعہ ہے جو مطلوبہ ادارے میں آپ کی نمائندگی کرتاہے لہٰذا اس کا موثر اور جامع ہونا نہایت ضروری ہے۔ جب آپ کسی ادارے میں ملازمت کے لئے سی وی بھجوانا چاہیں تو [...]
Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »
اسلام آباد/بیورو رپورٹ صدرزرداری کے گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پیرمحمد اعجازنے نومبر میں حکومتی تبدیلی کی پیرپگاڑاکی پیشگوئی کے توڑکیلئے چلہ کاٹنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گزشتہ نوبرس سے ہرمشکل میں آصف علی زرداری کے ساتھ ہیں اور اپنے روحانی علم و دعاوں سے صدر زرداری اور ان کی حکومت کو [...]
Posted in ٹاپ سٹوریز | Read More »
اسلام آباد /سٹاف رپورٹ پارلیمنٹ کی سلامتی کمیٹی میں پیش کیے جانے والے پاکستان کے امریکا اور ناٹو کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان ایکوزیشن اینڈکراس سروسزنگ کا معاہدہ اگلے سال فروری میں ختم ہورہا ہے۔ نیا معاہدہ قومی سلامتی کے تحفظ سے مشروط ہوگا۔ [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد/وسیم شیخ پاکستان ریلوے اس وقت تیزی سے خاتمے کی جانب گامزن ہے مگر اس محکمے کے وفاقی وزیر افغانستان اور چین میں پٹریاں بچھانے کے خواب سجائے بیٹھے ہیں۔قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے اعتراف کیا کہ اس وقت ملک میں ٹرینوں کی [...]
Posted in بریف | Read More »
موجودہ صورتحال میں یا تو صدر نئے سال کے آغاز پر طویل چھٹی پر بیرون ملک چلے جائیں گے یا پھر وہ اسٹیبلشمنٹ سے ’’معاملات ‘‘طے کرکے ’’رفیق تارڑ‘‘ بن کر ایوان صدر میں رہیں گے، پیپلز پارٹی ایک بار پھر سندھ کارڈ کا بھرپور استعمال کرے گی، آئندہ سات سے دس دن میں کچھ [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
کیانی نے ایڈمرل آصف سندھیلہ، راؤ قمر سلیمان،جنرل احمد شجاع پاشا اور چند اعلیٰ افسران کورہائش گاہ پر بلایا، پروٹوکول کی بائے خود گاڑیاں چلا کر آنیکی ہدایت کی ، کیانی نے کمانڈروں کو اعتماد میں لے لیا ،اہم ترین فیصلے جلد سامنے آ جائیں گے اسلام آباد/وسیم شیخ چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
بریک تھرو اس وقت ہوا جب منصور اعجاز سے رابطے میں رہنے والی اہم شخصیات اور مسلم لیگ(ق) اور ہم خیال کے اراکین پارلیمنٹ کے ٹیلی فون ٹیپ کئے گئے، گیلانی کو وزیر اعظم ہاؤس میں گفتگو سنوائی گئی ، سلام آباد کے صنعتکار اورتین خاندان بھی رابطے میں ہیں منصور اعجاز کا وکیل [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
بابر اعوان، محترمہ بے نظیر کے قتل کا از خود نوٹس لینے کی سپریم کورٹ میں درخواست دیں مکرمی! جناب بابر اعوان نے ذوالفقار علی بھٹو کا جہاں 32سالہ پرانا مقدمہ ری اوپن کرایا ہے جس کی آج کل عدالت عظمٰی میں سماعت جاری ہے۔ ہماری بابر اعوان صاحب سے درخواست ہے کہ ذوالفقار علی [...]
Posted in لیٹر ٹو ایڈیٹر | Read More »
پاکستان کا نقصان بہت ہو چکا۔ پاکستان کو مدد کی ضرورت ہے ڈرون حملوں کی نہیں، لارڈ قربان حسین، پاکستان کو لوٹنے، نقصان پہنچانے،توڑنے اور دہشت زدہ کرنے والوں کے ہاتھ توڑنے ہوں گے، شاکر قریشی، کاروان فکر کے زیر اہتمام سمینار سے خطاب ایسٹ لندن ( مہر ادیب احمد) گزشتہ دن ایسٹ لندن [...]
Posted in پردیس | Read More »
محمد کامران خان ایک بات تو طے ہے کہ جاگیر داری، وڈیرہ شاہی اور بڑی زمینداریوں کے زوال کے باوجود پاکستانی سیاست، سوچ اور معاشرہ فیوڈل ازم یعنی جاگیر دارانہ ذہن کی گرفت میں ہے اور سب سے بڑا ثبوت وراثتی سیاست کا رجحان ہے جو پوری طاقت کے ساتھ پاکستان میں پروان چڑھ رہا [...]
Posted in رائے و تجزیہ | Read More »
16 دسمبر1971ء مسلمانوں کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔برعظیم میں مسلمانوں کی ہزار برس کی تاریخ میں یہ سانحہ پہلی بار پیش آیا کہ مسلح افواج ہندووں کی افواج کے سامنے ہتھیارڈالنے کی ذلت اٹھانی پڑی اور 90 ہزار فوجی اور شہری بھارت کے قیدی بن گئے۔ اس سانحے سے محض 24 برس قبل [...]
Posted in اداریہ | Read More »
وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی سینیٹ سے خطاب کے دوران کچھ ایسے اشارے بھی دئیے جن کی وجہ سے اب کئی روز تک قیاس آرائیاں رہیں گی کہ’’ اس ایوان میں بیٹھا ہوا‘‘ وہ شخص کون ہے جس کے منصور اعجاز سے رابطے ہیں، اگر چہ وزیراعظم نے نام تو نہیں لیا لیکن بادی النظر میں [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ بھوکے ننگے پاکستانی عوام کی حالت زار بہتر بنانے کی بجائے ایوان صدر کے باورچی خانے کی ازسرنوتعمیر اور آرائش کیلئے 26 کروڑ 16لاکھ 85 ہزار روپے کا پی سی ون پلاننگ کمیشن کومنظوری کیلئے پیش کردیا گیا۔ دستاویزکے مطابق کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ایوان صدر کے باورچی خانے میں متعلقہ آلات [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ ایوان صدر میں گھوڑوں کے اصطبل کی بجلی کے ٹینڈر کی خبر دینے والے سرکاری خبر رساں اداری’’ اے پی پی ‘‘ کے رپورٹر کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔سرکاری خبر رساں ادارے ’’اے پی پی ‘‘ کے اردو سروس کے رپورٹر سلیم ممتاز چوہدری نے 29 نومبر 2011ء کو وفاقی [...]
Posted in بریف | Read More »
کراچی/سٹاف رپورٹ پی آئی کے جہاز ادھار کے تیل کے ساتھ منت سماجت سے بھی چلتے ہیں جس کا اندازہ اسامر سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر دس دسمبر کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 757 لندن روانگی کیلئے تیار تھی مسافر طیارے میں سوار ہورہے تھے تو دوسری طرف [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد /سٹاف رپورٹ ناٹو کے لاپتا کنٹینرز کے معاملے کی تفتیش میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ ناٹو کی3400 سے زائد نان کمرشل کنٹینرز کا اسلحہ پاکستان میں اتارا گیا جبکہ گمشدگی میں ناٹو حکام بھی ملوث ہو سکتے ہیں۔ تحقیقات سے مزید پتہ چلا ہے [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد /سٹاف رپورٹ معلوم ہوا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف پاکستان واپسی کے لئے فوج کے گرین سگنل کا انتظار کر رہے ہیں تاہم انہیں ابھی تک فوج کی طرف سے وطن واپسی کا کوئی سگنل نہیں دیا ۔ جیسے ہی فوج کی طرف سے کوئی سگنل ملا تو مشرف پاکستان آ جائیں [...]
Posted in بریف | Read More »
فوجی کانفرنس میں نیٹو سپلائی ، شمسی ایئر بیس اور خارجی سکیورٹی کے معاملات سمیت بعض اہم فیصلے متوقع ، سیاسی صورت حال کو طول دے کرمعاملات کو جوں کا توں رکھنے پر اتفاق، اگلے ہفتے سپریم کورٹ کے بعض اقدامات کے نتیجے میں سیاسی صورت حال گھمبیر ہوسکتی ہے اسلام آباد /سٹاف رپورٹ محب [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
مستقبل کیا ہو گا؟ مستعفیٰ ہونے کیلئے دباؤ ،پکڑے جانے کے خوف سے پاکستان نہیں آئے واجد کو گرفتاری کاخوف ہے، پاکستان نہیں آئیں گے ،ان کے پاس دوہری شہریت ہے اسلئے وہیں سے مستعفی ہو جائیں گے ، سفارتکار کی گفتگو رپورٹ /ایم ارشد برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کا [...]
Posted in ٹاپ سٹوریز | Read More »
ہسپتال میں زرداری کے علاج کیلئے امریکہ سے ڈاکٹر ارجمند ہاشمی کو بلوایا گیا جو کبھی زرداری کے معالج نہیں رہے ، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ڈاکٹر کو صدر زرداری کے علاج اور وہاں پیش آنے والے معاملات پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت، زرداری بے بس ہو کر رہ گئے لاہور/ایم ارشد انتہائی [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
اسرائیلی امریکی فوجی اہلکاروں کے کور میں تھے، ڈرون طیاروں کی پروازوں ، پاکستان ، ایران اور چین کی جاسوسی کرتے تھے، تمام اسرائیلی ، امریکی اہلکاروں کے ساتھ افغانستان جا چکے، ا ب افغانستان سے اپنے مشن کو آ پریٹ کریں گے، اہم انکشافات لاہور /ایم ارشد شمسی ائیر بیس پر دو درجن سے [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
زرداری اپنے قول کہ ’’ میں ایمولینس پر ہی ایوان صدر سے جاوں گا‘‘ کو سچ ثابت کرتے ہوئے ائر ایمولینس کے ذریعے دبئی روانہ ہو گئے اسلام آباد /سٹاف رپورٹ صدر آصف علی زرداری نے آرٹیکل 6 سے بچنے کے لیے ’’محفوظ راستہ‘‘ اختیار کیا۔ وزیر داخلہ رحمن ملک صدر کو’’محفوظ راستہ‘‘ اختیار کرنے [...]
Posted in بریف | Read More »
پیپلز پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ سے بھی استعفیٰ طلب، زرداری پاکستان سے باہر رہ کر فیصلے کا انتظار کرینگے ، نتیجہ انکے خلاف برآمد ہوا تو وہ مستقل خود ساختہ جلاوطنی اختیار کیے رکھیں گے، بلاول بھٹو کو سندھ میں ردعمل پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جائیگا رپورٹ /ایم ارشد اسلام آباد میں موجود [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
ایوان صدر میں اس وقت یکم اور دو دسمبر کی درمیانی رات خوفناک سناٹا چھا گیا جب وہاں کے تمام سرکاری نمبرز رات آٹھ بجے بند ہوگئے اور صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھیوں اور میڈیا کی ٹیم کو یہ یقین ہو چلا تھا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں دن کے وقت ہونے [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
اسلام آباد /سٹاف رپورٹ اسلام آباد میں تبدیلی کی ہوائیں چلنے کے ساتھ ہی مقتدر حلقوں میں مستقبل کے نگران سیٹ اپ چلانے کے لئے امیدواروں سے انٹرویو کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ فی الحال سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں شروع نہیں کی گئیں بلکہ ٹیکنو کریٹس سے بات چیت کا سلسلہ جاری [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد /بیورو رپورٹ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میمو سکینڈل کے حوالے سے حسین حقانی کو بچانے اور اس کا مرکزی کردا سلمان فاروقی کو ثابت کرنے کی پالیسی پر عمل شروع ہوچکاہے۔ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے حسین حقانی کے حق میں آنے والے بیان بھی اسی سلسلے کی کڑی ہیں۔ [...]
Posted in بریف | Read More »
سیاسی حلقوں میں اس طرح کی اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ صدر آصف علی زرداری نے میمو اسکینڈل کی سماعت کے دوران خود سپریم کورٹ میں پیش ہونے کیلئے غور شروع کردیا ہے ۔ تاہم فیکٹ نے اس حوالے سے ایوان صدر میں موجود صدر زرداری کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں چند ایک سے [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
زرداری کی بہن کے اکاؤنٹ سے بنک منیجر نے چیک بک میں ایک چیک چرایا اور جعلی دستخط کر کے ساتھیوں کے ہمراہ د س کروڑ روپے کی رقم نکال لی ، ایوان صدر سے احکامات آنے پر ایف آئی اے کرائم سرکل نے معمہ حل کر لیا ، نجی بینک کے منیجر سمیت 4افراد [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
اسلام آباد/بیورو رپورٹ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپوزیشن کے پروپیگنڈے کے توڑمیں ناکامی،اپنے فرائض میں عدم دلچسپی اور وزیراعظم ہاوس کی جانب زیادہ جھکاؤ پر پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ کی سرزنش کرتے ہوئے پارٹی رہنماوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پارٹی کے دفاع کیلئے بابراعوان کی پیروی [...]
Posted in بریف | Read More »
کراچی/رپورٹ شاہد انجم محرم الحرام کو پولیس نے کمائی کا دھندا بنالیا ، دہشت گردی کی وارداتوں کا نام لے کر بے گناہ شہریوں کے خلاف سنگین مقدمات کا اندراج کیا جارہا ہے، اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے گرفتار ہونے والے جنداللہ کے مبینہ دہشت گردوں کو کئی ماہ پہلے گرفتار کیا ۔نجی ٹی وی [...]
Posted in بریف | Read More »
سیالکوٹ/نمائندہ فیکٹ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے اب مردوں کی جنس عورت بنانے کے ساتھ ساتھ خواتین کو شوہر بھی لکھنا شروع کردیا ہے، ایسی ہی ایک مثال سیالکوٹ کے نواحی گاؤں ہرڑ کے رہائشی چھیتر سالہ محنت کش محمد نذیر کی بھی ہے جسے اس کی جنس عورت اور شوہر کے خانہ [...]
Posted in بریف | Read More »