Published On: Sun, Jan 22nd, 2012

وزیراعظم کی بابر اعوان کو قانون سمیت کوئی بھی وزارت دینے کی مخالفت

Share This
Tags
لاہور /سٹاف رپورٹ
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر بابر اعوان کو قانون سمیت کوئی بھی وزارت دینے کی سخت مخالفت کر دی۔پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے موجودہ حالات میں بابر اعوان کو وزیر قانون بنانے کی مخالفت کی گئی تو پارٹی کے کچھ لوگوں نے کہاکہ ان کو کوئی اور اہم وزارت سونپ دی جائے تاہم وزیراعظم نے اس کی بھی سخت مخالفت کی اور ان کاکہنا تھاکہ سینیٹ کے انتخابات تک ڈاکٹر بابر اعوان کو کابینہ میں شامل کرنا پارٹی اور حکومت کے مفادمیں نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو بھی وزیر اعظم نے قائل کر لیا اورصدر نے بھی اس کی تائید کر دی۔
Displaying 3 Comments
Have Your Say
  1. nasreen says:

    babar awan tho zardari k palthoo………. thy .zardari ko rath ko neend nahee hay ge

  2. Anonymous says:

    BABAR AWAN=> Ek educated Marasi or intehai jahil! Iss se achi baat to koi jahil b kr leta he to lanat hai esay bnday per….. haaaak thu

  3. NOOR ALAM says:

    Qanoon our supreme court ki mazaq urani wali kilia is si zyada saza deni chahaye thee.

Leave a comment