Published On: Thu, Dec 1st, 2011

نادرا کاکارنامہ، محمد نذیر کو عورت اور نامعلوم خاتون کو اسکا شوہر بنا دیا

Share This
Tags
سیالکوٹ/نمائندہ فیکٹ
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے اب مردوں کی جنس عورت بنانے کے ساتھ ساتھ خواتین کو شوہر بھی لکھنا شروع کردیا ہے، ایسی ہی ایک مثال سیالکوٹ کے نواحی گاؤں ہرڑ کے رہائشی چھیتر سالہ محنت کش محمد نذیر کی بھی ہے جسے اس کی جنس عورت اور شوہر کے خانہ میں ثریا بی بی نامی عورت کا نام تحریرکرکے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ جاری کردیا گیا ہے جس کی درستگی کیلئے محمد نذیر چار ماہ سے نادرا دفتر کے چکر لگا رہا ہے لیکن اسکی شنوائی نہیں ہوپا رہی جبکہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ درست نہ ہونے کے باعث اس کو شدید مشکلات کا بھی سامنا ہے۔
Displaying 5 Comments
Have Your Say
  1. Abdul Qadoos says:

    وئی نہیں کوئی نہیں یار ہو جاتا ہے اس میں نادرا کا کوئی قصور نہیں یہ ہیومن ایرر ہے
    اس میں بہت سے لوگوں کا قصور ہے
    سب سے پہلے اُن صاحب کا جن کا یہ کارڈ ہے کہ انہوں نے یہ کارڈ بنوایا جبکہ یہ پڑھنا لکھنا جانتے تھے اس کے باوجود انہوں نے نادرا کی جانب سے فراہم کردہ فارم کو پڑھا نہیں اور اس پر موجود حلف نامہ کو بنا پڑھے دستخط کردیا
    دوسرے نمبرپر اس بندے کی غلطی ہے جس نے ان بابا جی کا فارم بنا پڑھے تصدیق کردیا
    اس کے بعد آپ جس جس کو چاہئے قصور وار ٹھہرا سکتے ہیں

    • Bibi says:

      Tumha koe zarorat nei hy nadra waloo ki khusamud krnay ki bdtameez

    • awais abbasi says:

      abdual qadoos ya sari gulti sirf nadra ke ha q ka unhon na asa admi bathya q han jin ko ya b nai pta k mard ke tasveer pa orat likh rhy han dobara phr k b bna skta ta na or bohra ko kya pta bachara na form pur kya or da dya or us na form b sai pur kya ho ga 100%

  2. waheed says:

    koi nahi ghalti kisi se bhi ho skti hai par nadra ko ehsas e zeme dari honi chahiey q k ye aik shaks nahi aik idaara hai

Leave a comment