Home » January 22nd, 2012
Entries posted on “January, 2012”
اسلام آباد (نمائندہ فیکٹ) سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کے سابق میڈیا کوآرڈی نیٹر میاں خرم رسول کو 24 جنوری تک گرفتاری کے احکامات کے بعد ایف آئی اے نے خرم رسول کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ خرم رسول پر اسلام آباد کے قالینوں کے تاجروں سے 53 کروڑ روپے کے فراڈ [...]
Posted in بریف | Read More »
لاہور /سٹاف رپورٹ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر بابر اعوان کو قانون سمیت کوئی بھی وزارت دینے کی سخت مخالفت کر دی۔پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے موجودہ حالات میں بابر اعوان کو وزیر قانون بنانے کی مخالفت کی گئی تو پارٹی کے کچھ لوگوں نے کہاکہ ان کو کوئی [...]
Posted in بریف | Read More »
کراچی/واشنگٹن/سٹاف رپورٹ امریکا میں ناکرہ جرم کے الزام میں 86برس کی سزائے قید کاٹنے والی پاکستانی خاتون سائنسدان کینسرکے موذی مرض میں مبتلا ہوگئیں،مقید سائنسدان کی بہن فوزیہ صدیقی نے عافیہ کے مرض کی اطلاعات کی تصدیق کردی،امریکا میں تعینات ہونے والی نئی سفیر شیری رحمان نے رابطوں کے باوجود کوئی مؤقف ظاہرکرنے یاعافیہ [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
چکوال (نمائندہ فیکٹ)عام انتخابات میں تمام مسلم لیگیوں کو متحد کرنے کے لیے سنجیدہ کوششوں کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ ابتدائی مرحلے میں مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) کو قریب لانے کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے بھی اپنے پارٹی کے چند رہنماوں کو گرین سگنل [...]
Posted in بریف | Read More »
کراچی/سٹاف رپورٹ زرداری ‘ گیلانی حکومت نے اپنے اقتدار کے پہلی3 سالوں میں ملکی معیشت کو 40.57 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا‘ ہنری کسنجر کی اکتوبر 2001 ء کی پیشگوئی کے مطابق امریکانے دہشت گردی کی جنگ افغانستان سے پاکستان میں منتقل کرنا شروع کر دی ہے‘ ساتواں این ایف سی ایوارڈ ملکی معیشت کی [...]
Posted in بریف | Read More »
لندن میں پاکستانی کمشنر واجد شمس الحسن سرکاری رہائش گاہ موجود ہونے کے باوجود گزشتہ 3 برس سے 25 لاکھ روپے ماہانہ کرایے کے مکان میں مقیم ہونے کے باعث مالی بحران کے شکار ملک کے خزانے کوسالانہ کروڑوں روپے نقصان برداشت کرناپڑرہاہے۔ وذرائع کے مطابق لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے 45منٹ کی مسافت [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »

صدر اور وزیراعظم کی زیرصدارت حکمراں اتحاد کے اجلاس نے این آر او معاملے کو پارلیمنٹ میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔صدر اور وزیراعظم کی ون ٹوون ملاقات کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کے رہنما سرجوڑ کے بیٹھے۔ ایوان صدر میں ہونے والے اہم اجلا س میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور [...]
Posted in بریف | Read More »

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے دورہ چین کے موقع پر چینی میڈیا کے ذریعے 19 روز کے دوران دوسری بار عسکری قیادت پر سنگین الزام تراشی سے پیدا صورتحال پر آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے منگل کو جنرل ہیڈکوارٹرز میں اپنے قریبی رفقاء کے [...]
Posted in بریف | Read More »

سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے این آر او عملدرآمدکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے حکومت کو 6 آپشنز دیتے ہوئے ان پر مزید سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا چیف جسٹس کو بھجوا دی ہے جو 16جنوری کو سماعت کرے گا، ان آپشنز میں چیف ایگزیکٹو اور وفاقی سیکرٹری کے خلاف توہین [...]
Posted in بریف | Read More »

وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف اشتہاری ہیں اور ان کی گرفتاری پاکستان کے قانون کے مطابق ہوگی، عدالت جو حکم دے گی ہم اس کے تابع ہیں، بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے سے منع کیا تھا، سیکورٹی پلان کا ذمہ دار میں نہیں [...]
Posted in بریف | Read More »

آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے رواں ماہ جنوری کی 27 سے 30 تاریخ کے درمیان پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی جتنا مرضی ڈرالے اپنی جان پر کھیل کر کراچی آوں گا اور چترال سے الیکشن لڑوں گا، صرف اپنی فکر ہوتی تو مجھے پاکستان آکرمصیبت مول [...]
Posted in بریف | Read More »

سپریم کورٹ کے مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5رکنی بینچ کی طرف سے این آر او عمل درآمد کیس میں حکومت کو دی گئی آخری مہلت (آج)پیرکو ختم ہوگی ۔ عدالت عظمیٰ نے چیئرمین نیب‘ سیکرٹری داخلہ‘ چیئرمین سینٹرل سلیکشن بورڈ سمیت کئی دیگر متعلقہ حکام کو (کل)منگل10جنوری کو طلب کیاہے۔ گزشتہ [...]
Posted in بریف | Read More »