Home » October 31st, 2011
Entries posted on “October, 2011”
واشنگٹن/سٹاف رپورٹ ۔ پہلے پاکستان پر الزامات اور اب اوباما انتظامیہ پاکستان کے ذریعہ حقانی نیٹ ورک سے مفاہمت کی بات چیت کے لئے پاکستان سے مدد چاہتی ہے۔ایک امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ یہ ساری صورتحال امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے پاکستان اور افغانستان کے حالیہ دورے کے بعد سامنے آئی ہے۔جب [...]
Posted in بریف | Read More »
واشنگٹن/سٹاف رپورٹ ۔ صحافی منصور اعجازنے دعویٰ کیا ہے کہ وہ صدر آصف زرداری کی طرف سے ایڈمرل مائیک مولن کوبجھوائے گئے خفیہ خط کے بارے اپنے موقف پر قائم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ثبوت ہیں اور اس کو بار بار جھٹلایا گیا تو حکومت کی سنگین غلطی ہوگی۔صدر مملکت [...]
Posted in بریف | Read More »
جلسے نے کرپشن کو پاکستانی سیاست کا بڑا ایجنڈا بنا دیا ۔ الیکشن میں کرپشن اور نااہلی بہت کچھ طے کرلے گی،نوجوان ا گلے الیکشن میں عمران خان کی کامیابی کا مضبوط اور طاقتور ذریعہ ثابت ہوں گے تحریک انصاف پاکستان نے لاہور میں سیاسی تاریخ کا ایک بڑا جلسہ کرلیا ہے۔ عمران خان نے [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سیاستدانوں کے اثاثے ڈکلیئر نہ کرنے پر وہ سول نافرمانی کی تحریک چلائیں گے جبکہ تحریک انصاف سیل خود اثاثوں کی جانچ پڑتال کرے گی۔اْن کاکہناتھاکہ آصف زرداری اور بھٹو میں زمین آسمان کا فرق ہے جبکہ مہنگائی اور آصف زرداری کی حکمرانی سے تنگ سولہ [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
شوبز ڈیسک میں ہالی ووڈ کی سوپراسٹار بنناچاہتی ہوں، گلوکاری اور اداکاری میں شہرت حاصل کرنا چاہتی ہوں۔ لوگ میری فنی صلاحیتوں کو نظر انداز کر کے میرے خاندان کو سامنے رکھتے ہیں۔ میرا اسامہ بن لادن سے کبھی کوئی ذاتی تعلق نہیں رہا۔ لیکن وہ میرے انکل تھے ۔ مغربی دنیا کے لوگ انکل [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
پنجاب کے ہوم سیکرٹری نے امریکی سفارتکار کو جماعت الدعوۃ کی تمام سرگرمیوں اور حافظ سعید کے رہائی کے بارے میں پہلے ہی بتا دیا فیکٹ رپورٹ پاکستان کے اعلیٰ سرکاری افسران امریکہ کیلئے جاسوسی کرتے رہے ہیں۔وکی لیکس کی طرف سے جاری کردہ خفیہ امریکی سفارتی مراسلوں کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
فیکٹ رپورٹ/ پاکستان میں موجود امریکی سفارتی عملہ عدم تحفظ کے باعث مایوسی کا شکار ہے اور سفا رتی اہلکار اپنے لئے ایسی محفوظ پناہ گاہیں چاہتے ہیں جہاں پرندہ بھی پر نہ مار سکے ۔ افغانستان میں امریکی سفارتخانے اور کانٹی نینٹل ہوٹل پر طالبان کے حملوں نے امریکیوں کو اس قدر خوف زدہ [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
سپریم کورٹ نے نندی پور اور چیچو کی ملیاں رینٹل پاور پراجیکٹس میں تاخیر اور کرپشن کی تحقیقات کے لئے بدھ کو جسٹس (ر) رحمت حسین جعفری پر مشتمل ایک عدالتی کمیشن بنا دیا ہے اور توقع ہے تاخیر پر وزارت قانون پر توجہ مرکوز ہو گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پہلے ہی 27 اگست [...]
Posted in بریف | Read More »
پاکستان نے برادر مسلمان ہمسایہ ملک ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی اور گیس پائپ لائن منصوبوں کو بالآخر امریکی دباو پر موخر کرنے کا فیصلہ کیا اور بھارت کو موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ دیتے ہوئے 8 سو میگاواٹ بجلی آئندہ 8 ماہ میں خریدنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ حیران کن طور پر [...]
Posted in بریف | Read More »
صدر مملکت آصف علی زرداری جس آئی ٹی سسٹم کے تحت سندھ کے سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کو مانیٹر کر رہے ہیں اور تمام ڈی سی اوز سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہیں وہ آئی ٹی سسٹم وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی سیاسی مصروفیات اور زیر التوا فائلوں میں دب گیا ہے [...]
Posted in بریف | Read More »
پاکستانی وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وفاقی کابینہ کے حجم میں اضافہ کرتے ہوئے مزید 4 وزاتوں کے قیام کی منظوری دے دی۔ نئی قائم کی جانے والی وزارتوں میں نیشنل ریگولیشز اینڈ سروسز، نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ ، قومی ورثہ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ شامل ہیں۔ثمینہ خالد گھرکی کو قومی ورثہ کا قلمدان [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
واشنگٹن/سٹاف رپورٹ پاکستان نے ایف سولہ لڑاکاطیاروں کو اپ گریڈ اورجدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کیلئے امریکا سے جدیدپوڈز خرید لیں،نئی ٹیکنالوجی سے پائلٹ اپنی حفاظت کے ساتھ ساتھ ریڈار جام کرنی،مخالف سمت سے طیارے پر حملہ آور لیزر کی پیشگی شناخت،کیمیائی ہتھیاروں کی موجودگی کا پتا چلانے اور سگنلز کی سمت کاتعین کرنے [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد /وقار علی غربت سے تنگ سندھ کے ایک غریب ہاری نے دل برداشتہ ہو کر پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے خود سوزی کرلی۔ تشویشناک حالت میں پمز اسپتال کے برن یونٹ میں منتقل کردیاگیا جہاں دوران علاج وہ دم توڑ گیا۔ روزگار کے حصول کے لیے غریب ہاری پارلیمنٹ لاجز میں پی پی کے [...]
Posted in بریف | Read More »
لندن /سٹاف رپورٹ عراق اور افغان جنگ کے حوالے سے خفیہ امریکی سفارتی راز افشاں کرنے والی وکی لیکس نے مالی مشکلات کی وجہ سے مزید دستاویزات کی اشاعت بند کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں مزید سفارتی [...]
Posted in بریف | Read More »
مونس الٰہی کیخلاف ثبوت مٹانے میں سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے نے اہم کردار ادا کیا۔ ڈائریکٹر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر لیگل ایف آئی اے لاہور کو کھلی چھوٹ دی گئی جنہوں نے اکاؤنٹ منجمند ہونے کے باوجود مونس الٰہی کو دو کروڑ روپے نکلوانے میں مدد دی۔ دونوں افسران کیخلاف تفتیش ہوئی، [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
دبئی /سٹاف رپورٹ/ پاکستان کی سابق خاتون اوّل، سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ، سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی والدہ اور موجودہ صدر صدر آصف علی زرداری کی ساس بیگم نصرت بھٹو اتوار کو دبئی میں انتقال کر گئیں۔نصرت بھٹو 23 مارچ 1929 کو ایران کے شہر اصفہان میں پیدا ہوئیں۔ان کا [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد/فیکٹ رپورٹ پاکستان میں مبینہ طور پر خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتا ہونے والے افراد کے فوجی اور سول عدالتوں میں مقدمے لڑنے والے وکیل کرنل( ر) انعام الرحیم نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے انٹیلی جنس ادارے کے ایک سینئر افسر نے انہیں ان مقدمات کی پیروی سے باز نہ [...]
Posted in بریف | Read More »
کراچی/سٹاف رپورٹ ایک طر ف کنڈا ڈال کر بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کے ای ایس نے کی مہم جاری ہے اور جن علاقوں میں بجلی چوری ہورہی ہے وہاں سزا کے طور پر زیادہ بل بھیجے جا رہے ہیں دوسری جانب حکومت نے خود کنڈا ڈال دیا ہے اور اہم سرکاری ادارے بجلی [...]
Posted in بریف | Read More »
بھارت ودیگر ایجنسیوں کے خفیہ اہلکار پاکستانی شہریت حاصل کرنے میں کامیاب ،بھارتی ،بنگلہ دیشی ،برطانوی ،ملائشین اور متعدد افغانی ایجنٹ پاکستان شہری یت حاصل کرکے اپنے مذموم مقاصد کیلئے سرگرم ہیں،وزارت داخلہ،فار ن رجسٹریشن سیکشن،پاسپورٹ آفس،نادرا اور دیگر انتظامی اہلکاروں کی مدد سے غیر ملکی افراد کی بڑی تعداد جعلی دستاویزات پر پاکستانی شہریت [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
لاہور/رنیوز ڈیسک صدر آصف زرداری کو دھمکی آمیز خط بھیجنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان نے مدرسہ عربیہ خالد بن ولید کے لیٹر ہیڈ پر خط لکھا۔ دو ملزمان سرکاری ملازم بھی ہیں، باخبر ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ پولیس نے صدر آصف علی زرداری کو [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
اسلام آباد/فیکٹ نیوز وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان کے درمیان چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے غیر نتیجہ خیز مشاورت کے بعد اس طرح کا ایک اور دور آئندہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر شروع ہونے والا ہے۔ پارلیمانی امور ڈویڑن کے باخبر ذرائع کے مطابق 18 [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
سٹاف رپورٹ/ ایوان صدر کے ترجمان نے بلاول بھٹو زرداری کے ابھی عملی سیاست سے مزید ایک سال دور رہنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاہے کہ بلاول ابھی مزید ایک سال کا پوسٹ گریجویٹ کورس کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق صدر زرداری اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود بھٹو زرداری [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
سٹاف رپورٹ / امریکی سفارت خانے نے یو ایس ایڈ کے ترقیاتی منصوبوں تک افرادی قوت پہنچانے کے نا م پر پاکستان میں طیارے اور ہیلی کاپٹر حاصل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔انٹیلی جنس اداروں کی طرف سے امریکی سفارت خانے کو یہ اجازت دینے کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
کراچی /رپورٹ:سید نبیل اختر سابق ڈائریکٹر کو نوازنے کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز( پی آئی اے ) کا ایم جی ایسوسی ایٹس کے ساتھ کنسلٹنسی کا معاہدہ‘قومی ائر لائن حیدر جلال کو کنسلٹنگ کے عوض ماہانہ 9لاکھ روپے اداکرے گی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی انتظامیہ نے سابق ڈائریکٹر مارکیٹنگ حیدر جلال کو [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
لاہور/سٹاف رپورٹ نواز لیگ میں عہدوں کی تقسیم پر شدید اختلافات پید اہو گئے ہیں۔ پنجاب کی صدارت کے لیے باپ بیٹا سامنے آگئے۔ نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحب زادے حمزہ شہباز کو پارٹی کا صوبائی صدر بنانا چاہتے ہیں ، جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اپنے پاس ہی منصب رکھنا چاہتے ہیں، [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
لاہور /سٹاف رپورٹ مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی اور اس کی حلیف جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد کو بالعموم اور ایوان صدر کو بالخصوص ٹارگٹ کرنے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو سونپ دی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے [...]
Posted in بریف | Read More »
پشاور/سٹاف رپورٹ کالعدم تحریک طالبان سوات کے رہنما مولوی فضل اللہ نے افغانستان سے واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے وادی سوات میں نئی جنگ شروع کرنے کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ شریعت کے نفاذ کے لیے جانیں قربان کیں‘ گھربارچھوڑے‘ اب نہ صرف ملاکنڈ کے علاقے بلکہ پورے پاکستان میں شریعت کے [...]
Posted in بریف | Read More »
امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سے امریکی حکام کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا ہے کہ یہ ملاقات آئی ایس آئی نے کرائی تھی۔انہوں نے اعتراف کیا کہ کابل میں امریکی سفارت خانے پر حملے میں آئی ایس آئی کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔امریکی وزیر [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
انٹر نیشنل ڈیسک اس برس کے شروع میں تیونس سے عرب دنیا کی جس سیاسی کایا کلپ کا آغاز ہوا تھا لیبیا اس فہرست کا تازہ ترین باب ہے جہاں آہنی ہاتھوں سے حکومت کرنے والے عرب آمروں کا انجام نوشتہ دیوار بنا ہے۔ عرب جمہوریہ لیبیا کے کرنل معمر قذافی طویل ترین عرصے تک [...]
Posted in ٹاپ سٹوریز | Read More »
لیبیا کے معزول صدر کرنل معمر قذافی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے ہیں۔لیبیا کی عبوری قومی کونسل (این ٹی سی) کے تحت ملیشیا نے کرنل معمر قذافی کو سرت کے نواح سے چند گھنٹے قبل ہی زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا۔ سابق [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
لاہور/سٹاف رپورٹ پنجاب حکومت نے خام الکوحل پر 75 روپے فی گیلن ڈیوٹی نافذ کی ہے۔ پاکستان میں بجلی‘ پیٹرول‘ قدرتی گیس‘ آٹے اور چینی کی قلت کے بعد اس بار لوگوں کو شراب کی قلت کا سامنا ہے۔اس کی وجہ پاکستان میں شراب بنانے والے سب سے بڑے کارخانے مری بروری کی جانب سے [...]
Posted in بریف | Read More »
لاہور/سٹاف رپورٹ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی پہلی بیوی کے بچوں نے سلمان تاثیر کی جائداد کی تقسیم کے لیے عدالت میں دعویٰ دائر کردیا ہے۔ درخواست گزار شان تاثیر، بہن صنم اور سارہ تاثیر نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کے والد کے اندرون و بیرون ملک اربوں روپے کے اثاثے ہیں [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے سابق سیکرٹری جنرل مظہر عباس نے اپنے ذرائع کو خفیہ رکھنے کے صحافیوں کے حق کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے صحافی برادری سے کہا ہے کہ وہ اس حق کو ایک چیلنج کے طور پر قبول کریں اور اس حق کیلئے لڑیں۔ [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور سابق صدرجنرل(ر) پرویز مشرف کے درمیان آئندہ انتخابی اتحاد سے متعلق مثبت پیش رفت شروع ہوگئی ہے۔ جس میں امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر پیرس کے میئر اور سابق صدر پرویز مشرف کے خاص دوست ڈاکٹر ارجمند ہاشمی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ ذرائع [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی زیرحراست دہشت گردوں نے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ ان دہشت گردوں کو خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے تعاون سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا اور انکے قبضے سے 15 میزائل اور گولہ بارود برآمد کیا۔ دہشت گردوں [...]
Posted in بریف | Read More »
لاہور/سٹاف رپورٹ سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین اور قومی اسمبلی کے رکن صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم نے صدر آصف علی زرداری کو ایک ہزار سے زائد علماء ومشائخ کے دستخطوں کے ساتھ تفصیلی خط ارسال کیا ہے جس میں ان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے خصوصی صدارتی اختیارات استعمال کرتے [...]
Posted in بریف | Read More »
کراچی/سٹاف رپورٹ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)ضیاء الدین بٹ نے کہا ہے کہ فوج کسی بھی وقت اقتدار پر قبضے کی صلاحیت رکھتی ہے لیکن اس کا فیصلہ آرمی چیف کی مرضی پرہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل کیانی ایک سمجھدار انسان ہیں وہ اقتدار پر قبضے کی غلطی نہیں [...]
Posted in بریف | Read More »
بلیک نائٹ کی سربراہی حکیم اللہ محسود اور ولی الرحمان محسود کر رہے ہیں، بااثر پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو اغوا کرنا اولین ایجنڈا ہے، ڈیڑھ لاکھ ڈالر سے لے کر ایک ملین ڈالر تاوان مانگا جاتا ہے ،کراچی سے فنڈ ریزنگ المنصور اور المختار نامی گروہوں کے ذمہ ہے، اہم ا نکشافات اسلام [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
اسلام آباد/بیورو رپورٹ قومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی نے پاک امریکا تعلقات اور ملکی دفاعی صورتحال کے حوالے سے وزارت دفاع اور عسکری حکام سے جی ایچ کیو میں بریفنگ لینے سے انکار کر دیا جبکہ کمیٹی کے چیئرمین میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کمیٹی پارلیمنٹ کی قرارداد کے تحت معرض [...]
Posted in بریف | Read More »
لاہور /سٹاف رپورٹ گیلپ پاکستان میں سیاست دانوں کی مقبولیت کے بارے میں جاری ہونے والے عالمی ادارے گیلپ کے سروے کے مطابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت تمام بڑے سیاست دانوں کی مقبولیت کا گراف گر گیا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ [...]
Posted in بریف | Read More »
زرداری نے منصور اعجاز کے ذریعے اوباما کو پیغام بھیجا کہ امریکہ اشفاق کیانی کو کمزور جمہوری حکومت کے خلاف فوجی بغاوت سے روکے، نیشنل سکیورٹی ٹیم میں تبدیلیاں اور آئی ایس آئی کے طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے تعلقات ختم کردیاجائیگا،پاکستانی صدر کی امریکی صدر کو پیشکش اسلام آباد /سٹاف رپورٹ [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
پشاور/بیورو رپورٹ اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی کا پتہ چلانے کے لئے سی آئی اے کے ایما پر جعلی پولیو مہم چلانے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر کے ایف آئی آر کی کاپی صوبائی حکومت کو ارسال کر دی گئی۔ شکیل آفریدی کے خلاف ایبٹ آباد [...]
Posted in بریف | Read More »
کراچی/رپورٹ:شاہد انجم وزیرداخلہ سندھ منظور وسان اور کراچی پولیس کے سربراہ سعود مرزا کے درمیان ایس ایچ اوز کی تعیناتی کا تنازع شدت اختیار کر گیا‘منظور وسان سعود مرزا کو تبدیل کرانے کیلئے صدر کے پاس جا پہنچے۔7اکتوبر کو محکمہ داخلہ سندھ میں کراچی کی امن و امان کی صورتحال پر غور کیلئے اجلاس کے [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ ملک میں بجلی کے بحران اور طویل دورانیہ کی لوڈشیڈنگ کا ایک بار پھر خدشہ پیدا ہوگیا ہے ، کیونکہ پاور پلانٹس کو ایندھن کی فراہمی کیلئے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے 10 ارب روپے کے اثرات تحلیل ہونے لگے ہیں۔ اس بحران سے نمٹنے کی حکمت عملی طے [...]
Posted in بریف | Read More »
لاہور/سٹاف رپورٹ ایٹمی صلاحیت رکھنے کے باوجود بد ترین لوڈ شیڈنگ اور توانائی بحران کا سامنا کرنے والے ملک پاکستان میں واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی واپڈا میں ایک سال کے دوران 90 ارب سیزائد کی کرپشن ہوئی جب کہ ملک بھر میں بدترین توانائی کے بحران سے سینکڑوں معیشتیں بند ہونے سے بیروزگاری میں [...]
Posted in بریف | Read More »
اسلام آباد/سٹاف رپورٹ امریکا میں متعین پاکستانی سفیر حسین حقانی نے روزنامہ نوائے وقت کی جانب سے اپنے اداریے میں خود کو امریکی شہری بتائے جانے پر اخبار کے خلاف ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ حسین حقانی کے وکیل اختر اعوان ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوائے جانے والے نوٹس میں بتایا گیا ہے [...]
Posted in بریف | Read More »
سابق صدر پرویزمشرف نے 25/ ہزار ڈالرز (22/ لاکھ روپے) ماہانہ پر ایک امریکی لابسٹ فرم ایڈوانٹیج ایسوسی ایٹس انٹرنیشنل کی خدمات حاصل کی ہیں۔ فارن ایجنٹس رجسٹریشن ایکٹ (فارا) کی سرکاری دستاویز کے مطابق امریکی لابسٹ فرم جنرل (ر) پرویزمشرف کے لئے امریکی حکام، سینیٹرز اور ارکان کانگریس سے رابطے کرے گی۔ اس سلسلے [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »