Home » April 23rd, 2011
Entries posted on “April, 2011”
عباس پور، باغے(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس سے بے وفاءی کرنے والوں کو رسوائی کا سامنا ہو گا۔ نظریات الحاق پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ نظریہ پر ڈٹے رہنے اور ثابت قدم رہنے والوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ عباسپور کے لئے [...]
Posted in پاکستان بھر سے | Read More »
اٹھارویں ترمیم تاریخی اقدام ہے،جلد سے جلد عملدرآمد ہونا چاہیے: اسفند یار ولی اسلام آباد(نامہ نگار ) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم ایک تاریخی اقدام ہے۔ اس پر ہر صورت میں عملدرآمد ہونا چاہیے، دہشت گردوں کا ہدف صوبہ خیبر پختونخوا نہیں فاٹا ہے، [...]
Posted in پاکستان بھر سے | Read More »
پشتو نخوا ملی پارٹی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لئے اخبارات کا سہارا لے رہی ہے: ن لیگ کوئٹہ( پ ر) کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ پشتونخوا املی عوامی پارٹی کی طرف سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی اے کے خلاف [...]
Posted in پاکستان بھر سے | Read More »
محکمہ تعلیم کے سیڈا پروجیکٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلے ، اساتذہ کی تعیناتی میں بھی مشکلات کراچی( نامہ نگار) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سندھ نے محکمہ تعلیم کے سیڈا پروجیکٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کی اینٹی کرپشن سے انکوائری کروانے کے لئے گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ کو سفارش کی ہے، جبکہ صوبہ سندھ [...]
Posted in پاکستان بھر سے | Read More »
سپریم کورٹ کے حکم پر بینک آف پنجاب بدعنوانی کے حوالے سے تیار کی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں گرچہ بہت سے انکشافات کئے گئے ہیں لیکن سیاستدانوں اور اہم بیوروکریٹس سمیت تمام بارسوخ افراد کو بچاتے ہوئے دیگر افراد کے حوالے سے اس میں سخت اقدامات اٹھانے کی سفارش کی گئی ہے۔رپورٹ میں ہمیش خان [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
معاشی طور پر بدحال کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی پلاٹوں کی شکل میں اثاثے بیچ کر ہر ماہ عملہ کو تنخواہوں کی ادائیگی کر رہی ہے ۔ لیکن اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ دوسری طرف سی ڈی اے میں سیاسی بھرتیاں بھی کی جا رہی ہیں اور خلاف قانون سیاستدانوں کے بیٹے [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
سمگلنگ میں کسٹم عملہ نگران بن گیا ، کارگو کمپنیوں کی لوٹ مار،حکومت کو کروڑوں کا ٹیکہ لاہور (اشرف مجید) بڑی بڑی کارگو کمپنیوں نے تھوڑی سی رقم کے عوض کسٹم کے عملے اور قوانین کو اپنا غلام بنا لیا، کارگو کمپنیاں سمگلنگ کا مال منگواتی ہیں، اور کسٹم کا عملہ جب گرم کر کے [...]
Posted in پاکستان بھر سے | Read More »
جب تک ناظرین مجھے پسند کررہے ہیں،اس وقت تک ہی میں اسکرین پر نظر آرہی ہوں۔ شہرت کا جادو دیرپا نہیں ہے۔ میں نے خود کو تیار کر رکھا ہے کہ شہرت کبھی بھی،کسی بھی وقت ختم ہوجائے گی۔ شائستہ واحدی گوکہ جیو ٹی وی کے پروگرام ’اٹھو جاگو پاکستان‘ کی میزبان ہیں مگر پاکستان [...]
Posted in انٹرٹینمنٹ | Read More »
ببوبرال کے ساتھ مستانہ نے فلم “شرطیہ میٹھے” بنائی۔ مجموعی طور پر 500 کے قریب اسٹیج اور ٹی وی ڈرامے کئے وسیم اے صدیقی 15 اپریل، پاکستان کے مزاحیہ اداکار ببو برال کی زندگی کا آخری دن ثابت ہوا۔ اس سے چار روز پہلے یعنی 11 اپریل بھی ایک اور مزاحیہ فنکار مستانہ کے [...]
Posted in انٹرٹینمنٹ | Read More »
فلم میں عورتوں کی حالت کو دلکش انداز میں دکھایا گیا ہے بول شو مین پروڈکشن اور جیوکے تعاون سے تیارکی گئی دنیا بھر کے فلمی ناظرین کے لئے نئی پاکستانی فلم “بول” 20 مئی کو ریلیز کی جارہی ہے۔ فلم “بول” پاکستان کے باصلاحیت اور نامور ڈائریکٹر شعیب منصور کی کاوش ہے جو اس [...]
Posted in انٹرٹینمنٹ | Read More »
انگلیاں انسان کو روزمرہ کے کام کاج میں مدد فراہم نہیں کرتیں بلکہ وہ پرکشش شخصیت کا ایک اہم حصہ بھی ہیں۔ ایک حالیہ سائنسی مطالعے سے ظاہر ہوا ہے کہ مرد کی چوتھی انگلی کی لمبائی یہ تعین کرنے میں مدد دیتی ہے کہ اس کی شخصیت خواتین کے لیے کتنی جاذب نظر ہے۔ [...]
Posted in انٹرٹینمنٹ | Read More »
ورلڈ کلا س ٹیم کی تیاری کیلئےسینئر کی جگہ نئے خون کو فوری طور پر شامل کرنا انتہائی ضروری ہے: رمیز راجہ سپورٹس رپورٹر پاکستان میں ورلڈ کپ سیمی فائنل کی شکست کا غم شاید مہینوں وہاں کے کرکٹ شائقین کو معموم رکھے گا۔یہی وجہ ہے کہ اب یہ باتیں عام کہی جا رہی ہین [...]
Posted in سپورٹس | Read More »
غیرایشیائی کھلاڑی جو اپنے آپ کو ہمیشہ مہذب کھلاڑی کہلوانا پسند کرتے ہیں تا ہم اکثر انہی کھلاڑیوں کی جانب سے ایسی حرکات سامنے آتی ہیں جو کرکٹ جیسے شرفاء کے کھیل میں شائستگی کی دھجیاں بکھیر دیتی ہیں۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ گورے کھلاڑیوں کا کسی نہ کسی بات پر ایک دوسرے [...]
Posted in سپورٹس | Read More »
ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹاس کا سکہ 10 لاکھ 30 ہزار ڈالر میں خریدا گیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2011 ء کے میچز میں ٹاس کے لیے استعمال کئے گئے سکوں سے کمائی کا نیا دھندہ شروع کر دیا ہے۔ 17 فروری کو آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2011 ء کی [...]
Posted in سپورٹس | Read More »
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے پاک بھارت سیمی فائنل میچ فکس ہونے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ احمقانہ باتیں ہیں، بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے پاک بھارت کرکٹ سیریز جلد کرانے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں مجموعی طورپر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ [...]
Posted in سپورٹس | Read More »
ممکن ہے کہ یہ مسلم دنیا میں نظام کے بجائے چہروں کی تبدیلی کی کوئی سازش ہو،ایسا ہوا تو یہ بری خبرہوگی ڈاکٹر غطریف شہباز ندوی تیونس سے اٹھے عرب عوامی انقلاب کے طوفان میں دیکھتے ہی دیکھتے دو عرب آمروں کے تخت و تاج بہہ گئے۔ شروعات یونس کے آمر زین العابدین سے [...]
Posted in بین الاقوامی سیاست | Read More »
سعودی فرمانروا کی جانب سے شاہی خاندان کے خلاف بغاوت سے باز رکھنے کیلئے گاڑیاں، بنگلے اور رقوم دینے کا سلسلہ جاری ہے تیونس اور مصر کے دیگر عرب ممالک میں پھوٹ پڑنے والی بغاوت کے بعد سعودی عرب کے عام شہریوں کی موجیں ہو گئی ہیں۔ سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ اور دیگر با اثر [...]
Posted in بین الاقوامی سیاست | Read More »
کیس کی اصل بنیاد بہیرا کااقبالی بیان ہے جس کی توثیق باریہ کی شہادت سے ہوتی ہے نندنی اوزا یکم مارچ کو گجرات میں گودھرا کے سنگل فالیا کے پچھواڑے میں عبدالرزاق سمول کے کرایے کے مختصر مکان میں موت کا سناٹا چھایا ہوا تھا۔ عبدالرزاق کا 20 سالہ بیٹا ابراہیم عبدالرزاق سمول ان 20 [...]
Posted in بین الاقوامی سیاست | Read More »
دنیا کو طے کرنا ہے کہ پاکستان مین آنے والا 2005 ء کا زلزلہ ، 2010 ء کا سیلاب اور اب 11 مارچ 2011 ء کا زلزلہ اور سونامی مصنوعی تھا یا قدرتی نصرت مرزا ایسا کیوں ہے کہ جب بھی امریکی خلا ئی جہازکو خلا میں بھیجا جاتا ہےدنیا میں کہیں نہ کہیں [...]
Posted in بین الاقوامی سیاست | Read More »
شہید کے کولیگ نے قاتلوں کے گروہ کے سرغنہ کو اپنی سرپرستی میں جیونیوز کراچی کے دفتر کا دورہ کروایا تھااور اس کے موبائل سے ولی خان بابر کی تصویریں لی تھیں دانیال دانش ولی خان بابر قتل کیس کی گتھی سلجھنے کے قریب ہے ،گرفتار ملزمان اور ان کی سیاسی وابستگیاں ظاہر ہو چکی [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
کلچرل رپورٹر بندرہ مغرب کے پالی ہل علاقے میں واقع ایک قیمتی پلاٹ ہندوستان کے عظیم اداکار دلیپ کمار اور ایک بلڈر کے درمیان تنازعہ کا سبب گیا ہے۔ مغل اعظم، دیوداس ، مدھومتی جیسی کئی سوپر ڈوپر ہٹ اور یادگار فلموں کے اداکار 89 سالہ دلیپ کمار کے پالی ہل میں واقعہ 2 [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
شہباز حسن پاکستانی نڑاد مسلم ماڈل شانا بخاری عالمی مقابلہ حسن میں برطانیہ کی نمائندگی کرنے کی کوشش میں ہیں لیکن مسلم برادری کی طرف سے ان پر سخت نکتہ چینی ہورہی ہے اور وہ اس میں اپنی شرکت کا دفاع کر رہی ہیں۔شانا بخاری برطانوی شہر مانچیسٹر میں رہتی ہیں۔ وہ برطانیہ میں ہونے [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
شاہ عالم اصلاصی آصف علی زرداری نے اپنے خسر اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف پھانسی کے مقدمہ کو ری اوپن کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس نے پاکستان کی سیاست میں ایک نئی بحث کا آغازکر دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
القاعدہ کے موجودہ نظریہ ساز اور عسکری حکمت عملی تیار کرنے والے ابو یحییٰ الیمی اب لیبیا میں القاعدہ کے جنگجوؤں کو یکجا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں القاعدہ نے شمالی افریقہ کے علاقوں پس منظر میں رہنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن لیبیا میں سرگرم کردار ادا کرنے کا اس کا ارادہ سابقہ [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
تنظیم کے سربراہ منگل باغ آج کل نامعلوم مقام پر روپوش ہیں تنظیم کے وجود کو خطرات رفعت اللہ اورکزئی پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں حکومت کی حامی سمجھی جانے والی کالعدم مذہبی تنظیم لشکر اسلام میں دھڑے بندی اور زخہ خیل قبیلے کی طرف سے اس کی حمایت ترک کر دینے سے [...]
Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »
بھارت میں معمر سوشل ورکر کرپشن کے خلاف جنگ لڑرہا ہے یہاں سب اپنے مفادات کی دوڑ میں مصروف ہیں، شریف وہی ہے جسے موقع نہیں ملا۔ قاضی محمد یاسر پاکستان میں بھی ہے کوئی ’’انا ہزارے‘‘ ،جو کرپشن کے سامنے ڈٹ جائے ،جس کا اپنا دامن صاف ہو ، جو عوام میں سے ہوناکہ [...]
Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »
ارکان اسمبلی کی اکثریت بے تحاشا دولت کی مالک سونے کا انبار،گاڑیوں کی قطار حمزہ شہباز،پنجاب کا ابھرتا ہواارب پتی الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے اراکین کی طرف سے مالی سال 2010ء کیلئے جمع کرائے گئے اثاثہ جات کے سالانہ گوشوارے جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق خیبر پختونخوا سے پیپلزپارٹی کے ایم [...]
Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »
ھبہ جمال کم عمری کے اعتبارسے سعودی عرب کی پہلی خاتون صحافی ہیں جو اس قدر حلقہ اثر رکھتی ہیں سعودی عرب کی نو عمر خاتون صحافی اور”ایم بی سی” ٹی وی کی اینکر ھبہ جمال بھی عرب دنیا کی ان 100 خواتین کی فہرست میں شامل ہو گئی جو عالمی شہرت کے ساتھ اپنے [...]
Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »
قومی خزانے کونقصان پہنچانے کے ذمہ دار 1350 ملزموں کو وفاقی حکومت نے نوٹس جاری کردیئے نقصان کا تخمینہ20ارب روپے سے زائد کا ہے پاکستان کے اندر سمگلنگ مافیا جس میں سول و فوجی افسرشامل ہیں نے کم وبیش 20 ارب روپے کے وہ ٹیکس اورڈیوٹی اپنی جیبوں میں ڈالی ہے جوقومی خزانے میں [...]
Posted in کرپشن واچ | Read More »
آڈٹ رپورٹیں کارروائی کیلئے صوبائی حکومتوں کو بھیج دی گئیں مگرسیاسی مصلحتوں کی وجہ سے صوبائی حکومتوں نے کیسز پر کارروائی کو نظرانداز کر دیا سیاسی مصلحتوں کی شکار صوبائی حکومتوں نے سابقہ دور کے ناظمین کی 2کھرب روپے سے زائد کرپشن پر کارروائی کو نظرانداز کردیا ہے اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی [...]
Posted in کرپشن واچ | Read More »
وفاقی نظامت تعلیمات نے دو ماہ قبل قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن سے رجوع کرنے کی بجائے گریڈ17سے19تک ریگولر آسامیوں پر بااثر شخصیات کے درجنوں رشتہ داروں کو کنٹریکٹ پر بھرتی کرلیا ہے جن میں 16خواتین اور 18 مرد پروفیسرز کو کنٹریکٹ پر تعینات کرکے مختلف کالجز میں درس [...]
Posted in کرپشن واچ | Read More »
الیکٹرونگ ووٹنگ مشین کےنظام کو متعارف کروانےکے لئےملک بھر میں ڈھائی لاکھ سے زائد مشینوں اور8 ارب روپے کی ضرورت پڑے گی الیکشن کمشن نے سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور بھاری اخراجات کے باعث انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے نظام کو مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے [...]
Posted in سیاست | Read More »
اسحاق ڈاراور سینیٹر پرویز رشید نے پارٹی میں سب سے زیادہ مضبوط گروپ قائم کر رکھا ہے، ایک اور مضبوط گروپ کے قائد شہباز شریف اور چودھری نثار علی خان ہیں، ذوالفقار علی کھوسہجنوبی پنجاب میں پارٹی کا شو چلا رہے ہیں، فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ اور عابد شیرعلی کے درمیانرسہ کشی ، [...]
Posted in سیاست | Read More »
قوم کا جذ بات کا خون کرنے کی ذمہ دار صرف وفاقی اور صوبائی حکومت ہی نہیں بلکہ وہ تمام افراد اور ادارے ہیں جو کسی نہ کسی طرح ملک اور قوم کی قسمت کا فیصلہ کرنےمیں لگے ہوئے ہیں لیکن ان کے دل و دماغ میں اہلیت نام کی کوئی چیز بھی نہیں ہے [...]
Posted in انوسٹی گیشن | Read More »
پولیس نے ڈرائیور کو مشکوک قرار دے دیا، مقتول کے زمینوں پر قبضے کے تنازعات چل رہے تھے، ایک ذاتی دشمن حال ہی میں جیل سے رہا ہوا ، ذرائع کا دعویٰ شہباز بھٹی نے ایک نرس سے شادی کا وعدہ کیا تھا مگراسے پورا نہیں کر سکا، دونوں کے درمیان تنازعہ چل رہا تھا [...]
Posted in انکشافات | Read More »
ایف آئی اے کی طرف سے این آئی سی ایل کیس کی تحقیقات میں ایک اہم وفاقی وزیر کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس انکشاف کے بعد مذکور وفاقی وزیر تک تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ہے کہ ٹھوس ثبوت حاصل کرنے کے بعد اس [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
پاکستان کی سکیورٹی ایجنسیوں نے دہشت گردوں کے عالمی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے دوفرانسیسی دہشت گردوں کولاہورایئرپورٹ سے گرفتارکرلیاہے ۔ ’’ فیکٹ ‘‘کوپاکستانی سکیورٹی اہلکاروں نے حوالے سے بتایاہے کہ ملزمان کا تعلق بالی دھماکوں میں ملوث گروپ سے ہے، فرانسیسی انٹیلی جنس سے تعلق رکھنے والے دوذرائع نے بھی گرفتاری کی تصدیق [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
وفاقی کابینہ کی تشکیل کے دوسرے مرحلہ میں وزراء شامل کرنے کیلئے مختلف ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ آئندہ ماہ کابینہ کے دوسرے مرحلہ میں 7 سے 10 نئے وزیر شامل کئے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ سردار آصف احمد علی، صغریٰ امام، جمشید دستی، راجہ پرویز اشرف [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
ملک کی موجودہ سکیورٹی کی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے امن و امان کے قیام کے ذمہ دار اداروں نے اپنے مستقل اور عارضی پتے تبدیل کرنے والے اٹھارہ لاکھ دو ہزار سات سو ستاسی افراد، نام تبدیل کرانے والے دس لاکھ تیرہ ہزار چھ سو بیاسی اور تصویر پر دستخط تبدیل کرنے والے [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
پاکستانی سفارتخانے نے ستمبر2010 سے فروری کے دوران 1171 امریکیوں کو ویزے جاری کئے ،وزارت داخلہ ، خارجہ حتیٰ کہ آئی ایس آئی کو بھی اس کا علم نہیں ہے کہ ان امریکی عہدیداروں کی پاکستان آمد کا اصلی مقصد کیا تھا، ایجنسیوں نے ریمنڈ کیس کےبعد پاکستان آنیوالےان امریکیوں کے کیسز کو مشتبہ پایا، [...]
Posted in انٹیلی جنس یونٹ | Read More »
پولیس کی طرف سے تحریک طالبان اویزئی اور درہ آدم خیل کو ’’مشرف کے سپاہی‘‘ کہا جاتا جب کہ ’’کالعدم لشکر اسلام‘‘ کو حکومت کے لوگ جہا جاتا ہے۔ اس کے مقابلے میں عسکریت پسندوں نے صاف صاف اپنا ایجنڈا واضح کر دیا اور وہ یہ تھا کہ ان کا ٹارگٹ پولیس اور فوج ہیں۔ [...]
Posted in پس پردہ | Read More »
اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس اس وقت وی وی آئی پی ڈیوٹی کیلئے ہائی رسک بن چکی ہے، پولیس میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جن کا پس منظر جہادی یا فرقہ وارانہ ہے پولیس کمانڈوز کو لاکھوں روپے خرچ کر کے پاک فوج کے ایس ایس جی ایلیٹ کے ساتھ تربیت دلوائی گئی تھی [...]
Posted in کھوج | Read More »
خواتین بااثر شخصیات سے تعلقات قائم کر کے معلومات حاصل کرتی ہیں، اسلام آباد میں اعلیٰ حکومتی عہدیدار رات کی محافل کے لیے حسیناؤں کو مدعو کرتے ہیں حسینا ؤں نے بااثر شخصیات کی داد عیش دیتےہوئے خفیہ فلم بندی کی اور ان شخصیات کو بلیک میل کیا ،حکومت نے ٹھوس اطلاعات کے بعد ملک [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
والٹر پاور انٹرنیشنل نے رینٹل پاور پلانٹ لگانے کے لئے کوئی سرمایہ کاری نہیں کی بلکہ سرکاری بینک سے بغیر کوئی دستاویزات جمع کرائے قرض حاصل کر لیا اقبال زید احمد اپنے آپ کو صدر آصف علی زرداری کا دوست بتاتے ہیں جبکہ ان کے امریکی پارٹنر ڈیوڈ والٹر بھی ایک امریکی ریاست کے گورنر [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
جا ن کو درپیش خطرات کے باعث مشرف نے فوج سے مطالبہ کیا کہ پاکستان واپسی پر ان کوزائد سکیور ٹی کے علاوہ گرفتار نہ کرنے کی بھی ضمانت فراہم کی جائے، فوج نے مشرف کی درخواست پر کوئی توجہ نہیں دی مشرف نےپاکستان واپسی کا منصوبہ ترک کر دیا پاکستان کے سابق صدر پرویز [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی صاحب! آپ بتا سکتےہیں کہ قیمتی سوٹ،جوتے، ٹائیاںاورلینڈ کروزرکہاں گئیں؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی (پارلیمان کے ایوان زیریں) کے ارکان کے اثاثہ جات کی تفصیلات جاری کردی ہیں اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت تمام عوامی نمائندوں نے حلفیہ بیانات میں کہا ہے کہ اْنھوں نے اپنا [...]
Posted in بریف | Read More »

بھارتی فوج کے سربراہ کی پاک فوج پر خود کش حملہ آور بھجوانے کے الزام پر مبنی تنقیدآئی ایس پی آر کے ڈیٹا انٹری آپریٹر کی غلطی نکلی،اس غلطی کا کوئی نہ کوئی ذمہ دارتو تھا ۔ ڈیٹا انٹری آپریٹر کے علاوہ کچھ سینئر فوجی افسران بھی اس کےذمہ دارہونگے۔ان کے خلاف کیا کارروائی ہوئی؟ [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »

کراچی ٹارگٹ کلنگ، ایجنسیوں کی تحقیقاتی رپورٹ نے سیاسی جماعتوں کی حقیقت کا پول کھول دیا 14ٹارگٹ کلرز کا تعلق ایم کیو ایم ،3کا ایم کیو ایم حقیقی،5کا لشکر جھنگوی اور2کا سپاہ صحابہ سے تعلق ثابت ہو گیا ، اب حکومت کارروائی کیوں نہیں کر رہی؟ وسیم شیخ کراچی ، پاکستانی کا اقتصادی شہ [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »