Published On: Fri, Aug 7th, 2015

والد سے جعلسازی ،پاکستانی اینکر معید پیرزادہ ابوظہبی میں گرفتار

Share This
Tags
moueed معروف پاکستانی اینکر پرسن معید پیرزادہ کو ابوظہبی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔اسلام آباد میں دفتر خارجہ نے معید پیرزادہ کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دبئی میں پاکستانی سفارتخانہ معید پیرزادہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔معید پیرزادہ کو پولیس نے جعل سازی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ معید پیرزادہ نے ایک ہسپتال میں زیرعلاج اپنے والد سے کچھ کاغذات پر دستخط لینے کی کوشش کی تھی جس پر انہیں پولیس نے گرفتار کر لیا۔

لاہور /فیکٹ رپورٹ

Leave a comment

  • keiren on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • rufus on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • lowrie on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • Becоmе а bitсоin millionairе. Get frоm $ 2500 pеr daу: http://qkjypfrsw.grupocelebreeventos.com/5098048c on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • yasser on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات