Published On: Mon, Jul 13th, 2015
خبر پکی ہے | By Fact

ہوں گے اس کے علاوہ قائم کی جانے والی نئی ٹیم میں جنرل راجیشور سنگھ او دو جوائنٹ سیکرٹری شامل ہوں گے جن کا کام اقتصادی راہداری منصوبے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔ جوائنٹ سیکرٹریز کے طور پر جے ایس رمیش اور ویوک جوہری کا نام فائنل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ گوادر ایکسپریس وے پر بھی دہشت گردی کی کارروائیوں کا ٹاسک جنرل راجیشور کے کاندھوں پر ہے ۔