Published On: Sun, Nov 1st, 2015

پی آئی اے میں باورچی 1لاکھ 80ہزار تنخواہ پر بھرتی

Share This
Tags
قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے سامنے آڈٹ حکام نے بتایا ہے کہ قومی ائیر لائن نے 2002میں فلائٹ کچن کے لئے باورچی کی تنخواہ 1لاکھ 80ہزار ماہانہ مقرر کی گئی ۔کمیٹی نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے piaکہا کہ بھاری تنخواہ کی وجہ سے قومی ائیرلائن کو نقصان اٹھانا پڑا۔پی آئی اے حکام نے بتایا کہ پندرہ بیس سالوں سے لیبیا ، ترکمانستان اور ٹرولی کی ائیرلائن سے 1لاکھ 93 ہزار ڈالرکے واجبات رہتے ہیں ۔کمیٹی نے کہا کہ اب جن ممالک کی ائیرلائن بند ہو چکی ہیں ان سے واجبات کیسے وصول ہونگے پی آئی اے حکام نے کہا کہ دفترخارجہ اور سفارتی سطح پر کوشش کر رہے ہیں۔آڈٹ حکام نے کہا کہ 1998 میں لاہور کے ٹریول ایجنٹ سے پی آئی اے کے ٹکٹوں کی مد میں 42لاکھ سے زائد رقم تاحال وصول نہیں کی گئی ۔پی آئی اے حکام نے کہا کہ اس معاملے کی انکوائری کرائی گئی تھی اس میں ملوث افراد کا انتقال ہو چکا ہے۔

Leave a comment

  • shylabark on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • shylabark on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • randisl3 on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • jenaber on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • billywelsh on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات