Published On: Wed, May 2nd, 2012

لیاری کے دہشت گرد نیٹو کا اسلحہ استعمال کررہے ہیں، اعلیٰ پولیس افسر کا انکشاف

Share This
Tags
کراچی(نمائندہ فیکٹ ) لیاری آپریشن میں مصروف بعض پولیس افسران کا کہنا ہے کہ دہشتگرد لیاری میں سکیورٹی فورسز کے خلاف نیٹو فورسز کے لئے آنے والا اسلحہ استعمال کر رہے ہیں۔ نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر انہوں نے بتایا کہ لیاری میں سکیورٹی فورسز سے نبردآزما دہشتگردوں کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور کالعدم سپاہ صحابہ کی حمایت بھی حاصل ہے، جو عملی طور پر لیاری میں محصور تخریب کاروں کو راکٹ، دستی بم اور ایمونیشن سپلائی کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کالعدم امن کمیٹی اور گینگ وار میں ملوث گروپ کراچی کے شہریوں کو اغواء کرکے طالبان کے ہاتھوں بیچ دیتے تھے، جو ان کی رہائی کے عوض مغویوں کے لواحقین سے بھاری تاوان وصول کیا کرتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک گرفتار دہشتگرد شاہد بکک نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم امن کمیٹی کے کارندوں نے طارق روڈ پر واقع ایک معروف مٹھائی کی دکان کے مالک کو اغواء کرکے طالبان کو بیچ دیا ہے، جو اسے وزیرستان ایجنسی لے گئے ہیں اور مذکورہ مٹھائی فروش ہنوز طالبان کی قید میں ہے۔
ž¤Ž¤ œ¥ ‹¦“„ Ž‹  ¤…¢ œ ’ž‰¦ ’„˜Ÿž œŽŽ¦¥ ¦¥¡
œŽˆ¤â Ÿ£ ‹¦ š¥œ… á ž¤Ž¤ ȃŽ¤“  Ÿ¤¡ Ÿ”Ž¢š ‚˜• ƒ¢ž¤’ š’Ž  œ œ¦  ¦¥ œ¦ ‹¦“„Ž‹ ž¤Ž¤ Ÿ¤¡ ’œ¤¢Ž…¤ š¢Ž’ œ¥ Šžš  ¤…¢ š¢Ž’ œ¥ ž£¥ È ¥ ¢ž ’ž‰¦ ’„˜Ÿž œŽ Ž¦¥ ¦¤¡ó  Ÿ  ¦ —¦Ž œŽ ¥ œ¤ “Ž– ƒŽ  ¦¢¡  ¥ ‚„¤ œ¦ ž¤Ž¤ Ÿ¤¡ ’œ¤¢Ž…¤ š¢Ž’ ’¥  ‚Ž‹ÈŸ ‹¦“„Ž‹¢¡ œ¢ œž˜‹Ÿ „‰Ž¤œ –ž‚  ƒœ’„  â…¤ …¤ ƒ¤á ¢Ž œž˜‹Ÿ ’ƒ¦ ”‰‚¦ œ¤ ‰Ÿ¤„ ‚§¤ ‰”ž ¦¥í ‡¢ ˜Ÿž¤ –¢Ž ƒŽ ž¤Ž¤ Ÿ¤¡ Ÿ‰”¢Ž „ŠŽ¤‚ œŽ¢¡ œ¢ Žœ…í ‹’„¤ ‚Ÿ ¢Ž ¤Ÿ¢ ¤“  ’ƒž£¤ œŽ Ž¦¥ ¦¤¡ó  ¦¢¡  ¥ ‚„¤ œ¦ œž˜‹Ÿ Ÿ  œŸ¤…¤ ¢Ž ¤  ¢Ž Ÿ¤¡ Ÿž¢† Ž¢ƒ œŽˆ¤ œ¥ “¦Ž¤¢¡ œ¢ ™¢£ œŽœ¥ –ž‚  œ¥ ¦„§¢¡ ‚¤ˆ ‹¤„¥ „§¥í ‡¢   œ¤ Ž¦£¤ œ¥ ˜¢• Ÿ™¢¤¢¡ œ¥ ž¢‰›¤  ’¥ ‚§Ž¤ „¢  ¢”¢ž œ¤ œŽ„¥ „§¥ó  ¦¢¡  ¥ ‚„¤ œ¦ ¤œ Žš„Ž ‹¦“„Ž‹ “¦‹ ‚œœ  ¥  œ“š œ¤ ¦¥ œ¦ œž˜‹Ÿ Ÿ  œŸ¤…¤ œ¥ œŽ ‹¢¡  ¥ –Ž› Ž¢Œ ƒŽ ¢›˜ ¤œ Ÿ˜Ž¢š Ÿ…§£¤ œ¤ ‹œ  œ¥ Ÿžœ œ¢ ™¢£ œŽœ¥ –ž‚  œ¢ ‚¤ˆ ‹¤ ¦¥í ‡¢ ’¥ ¢¤Ž’„  ¤‡ ’¤ ž¥ £¥ ¦¤¡ ¢Ž Ÿœ¢Ž¦ Ÿ…§£¤ šŽ¢“ ¦ ¢ –ž‚  œ¤ ›¤‹ Ÿ¤¡ ¦¥ó
Displaying 1 Comments
Have Your Say
  1. Muhammad yaseen says:

    hamari agencian kia kr rahi han

Leave a comment

  • shylabark on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • shylabark on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • randisl3 on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • jenaber on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • billywelsh on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات