Home » June 30th, 2011
Entries posted on “June, 2011”
پاکستان نے امریکا سے شمسی ائیربیس خالی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس اڈے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سی آئی اے اہلکار یہاں سے ڈرون پروازیں کنٹرول کرتے ہیں۔وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے بدھ کو یہاں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے اس امر کی تصدیق کی [...]
Posted in بریف | Read More »
آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) خواجہ محمد سعید نے تسلیم کیا ہے کہ اتوار کے روز قانون ساز اسمبلی کے لئے ہونے والے انتخابات میں استعمال ہونے والی انتخابی فہرستوں میں بہت زیادہ غلطیاں تھی، تاہم انہوں نے کہا کہ اس میں ان کے ادارے کا کوئی قصور یا غلطی نہیں ہے۔خواجہ [...]
Posted in بریف | Read More »
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے جولائی کے پہلے ہفتہ میں ملک کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے سے اہم ا علان کا امکان ہے۔ اپوزیشن کی بڑی جماعت کے اگست کے اواخر یا ستمبر کے پہلے ہفتہ میں قومی و صوبائی اسمبلی سے اجتماعی استعفیٰ بھی [...]
Posted in بریف | Read More »
ملک میں سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن دارالحکومت اسلام آباد میں داخلی و بیرونی سطح پر ’’آم کی سفارت کاری‘‘ جاری ہے۔ چند وفاقی وزراء نے اپنے حلیفوں اور حریفوں کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے لیکن وزیراعظم گیلانی اس دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔ ڈپلومیٹک [...]
Posted in بریف | Read More »
کراچی میں آزاد کشمیر کی دو نشستوں پر انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے پر ایم کیو ایم نے حکومت سے علیحدگی، سینٹ، قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد مستعفی ہو گئے ہیں۔ انہوں نے استعفیٰ صدر آصف علی زرداری کو بھیج دیا [...]
Posted in بریف | Read More »
آنیوالے سینٹ انتخابات جہاں ملک میں بعض سیاسی جماعتوں کے کردار اور اہمیت کے حوالے سے اہم ہوں گے وہیں ان انتخابات کے نتیجہ میں موجودہ سینٹ سے ق لیگ اور ایم ایم اے کا صفایا ہو جائے گا۔ سابق حکمران جماعت ق لیگ کے سربراہ شجاعت حسین کے علاوہ ق لیگ کے تمام ارکان [...]
Posted in بریف | Read More »
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے 37 حلقوں میں سے 21 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مار لیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے 9‘ حکمران مسلم کانفرنس نے 5 نشستیں حاصل کیں جبکہ دو آزاد امیدوار کامیاب ہوئے۔37 نشستوں پر [...]
Posted in بریف | Read More »
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان کو اتوار کی رات کو ٹیلی فون کرکے آزادکشمیرقانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور الیکشن کیلئے بہترین انتظامات کرنےپر ان کے کردارکو سراہاجبکہ اس دوران آزادکشمیر میں آئندہ حکومت [...]
Posted in بریف | Read More »
حزب التحریر ایک عرصہ سے اسلامی خلافت کے قیام کی خاطر فوجی بغاوت کی راہ ہموار کرنے کے لیے فوجی افسران کو بھرتی کرنے کی خفیہ کوششیں کررہی ہے، فوج کا اعلیٰ ترین تفتیشی ادارہ سپیشل انوسٹی گیشن برانچ گرفتارافسروں کے اسلامی شدت پسندوں کے ساتھ روابط کی تفتیش کر رہا ہے مقبول ارشد [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
شندور میں ہونے والا کھیل پولوکی خالص اور اصل شکل تصور کی جاتی ہے اور یہ ٹورنامنٹ جولائی میں دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈمیں ہوتا ہے تصورالکریم بیگ /واشنگٹن ہر سال پاکستان کے شمالی علاقوں میں پولو کا منفرد مقابلہ منعقد ہوتا ہے جس کی انفرادیت یہ ہے کہ یہ ٹورنامنٹ دنیا کے بلند [...]
Posted in سپورٹس | Read More »
چیمپئنز لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے فارمیٹ اور شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں پھر پاکستان کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا گیا ہے۔ پاکستان واحد اہم ٹیسٹ رکن ہے جس کی ڈومیسٹک T20 ٹیم کو چیمپئنز لیگ سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ جس کی واضح وجہ بھارت کا [...]
Posted in سپورٹس | Read More »
امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینڈی، بل کلنٹن، فرانس کے صدر نکولس سرکوزی ،اٹلی کے وزیراعظم سلویوبرلسکونی اور اسرائیل کے سابق صدر موشے کاتسونے سیکس اسکینڈل میں عزت گنوائی ،وقار گنوایا اور خود کو سیاسی لفنگا ثابت کیا انٹرنیشنل ڈیسک وہ سیاست کے گھاگ کھلاڑی تھے ‘سیاسی چالوں کے ماہر تھے ‘سیاست کے [...]
Posted in بین الاقوامی سیاست | Read More »
ایران کے وزیرخارجہ کے خلاف پارلیمان میں مواخذے کی تحریک پر بحث شروع ہوگئی ہے اورارکان نے وزارت کھیل کے سربراہ کے عہدے کی بھی توثیق نہیں کی جس کے بعد قدامت پسندوں کی بالادستی والی پارلیمان اور صدرمحمود احمدی نڑاد کے درمیان اختلافات کی خلیج مزید گہری ہو گئی ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ علی اکبر [...]
Posted in بین الاقوامی سیاست | Read More »
پاکستان صحافیوں کیلئے تیسرا خطرناک ترین ملک بن گیا ہے ۔ پاکستان اکیسویں صدی میں صحافیوں کے لئے عراق اورفلپائن کے بعد تیسرا خطرناک ترین ملک بن گیا۔ دنیا میں مختلف پرتشدد واقعات میں مارے جانے والے ہر سوصحافیوں میں سے سات کا تعلق پاکستان سے ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں صحافیوں کو تحفظ فراہم [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
بھارت کی جیلوں سے رہائی پانیوالے 6پاکستانی قیدی واہگہ بارڈر کے راستے وطن پہنچ چکے ہیں، بھارتی اہلکاروں کے بدترین تشدد سے پانچ افراد نیم پاگل ہو چکے ہیں۔ بھارتی جیلوں میں 2سے 7سال تک قید رہنے والے امجد علی، اصغر علی، اقبال صدیقی، محمد ارشد، ناران اور نصراللہ کو عدالتوں سے ملنے والی سزا [...]
Posted in بریف | Read More »
دنیاکی ناکام ترین ریاستوں کی سالانہ درجہ بندی میں پاکستان کو12واں درجہ دیا گیا ہے ۔ ناکام ترین ریاستوں کی فہرست میں کل60 ریاستیں شامل ہیں جن میں10 سرفہرست ممالک میں چاڈ،سوڈان ،کانگو،ہیٹی ،زمبابوی،افغانستان ،وسطی افریقہ ،عراق اوردیگر ممالک شامل ہیں۔ فارن پالیسی میگزین نے پاکستان کو12واں درجہ دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نہ صرف [...]
Posted in بریف | Read More »
ہم من حیث القوم روز حادثوں کو سانحوں میں بدلتا دیکھ رہے ہیں اور حکومت سے توقعات وابستہ کر کے مطمئن ہو جاتے ہیں اگر معاشرے کے عناصر فعال ہو کر آگے بڑھیں اور اپنی ذمہ داری ادا کریں اور اس ظلم کے خلاف ایک منظم تحریک بپا کریں مشہور مقولہ ہے کہ جب [...]
Posted in سیاست | Read More »
کراچی میں اب نظم وضبط کی بحالی محال ہے کیونکہ قتل وغارتگری ،ڈکیتی اور جرائم نے کراچی شہر کو ہر طرح معذور مفلوج اور بے بس بنا ڈالا ہے زندگی گزر رہی ہے جی۔کراچی میں گردوغبار اور شدید گرمی سے نڈھال ہر فرد بس باربار یہی کہے گا ۔اسی بات کی گونج شادی ہالو [...]
Posted in سیاست | Read More »
کبھی کبھار عیاں سچائی اور عریاں حقیقت بہت خطرناک بن جاتی ہے، جنہوں نے سچائی جاننے کی دلیرانہ کوشش کی تھی ان کی ہم نے کوئی قدر نہیں کی،لیکن سچائی اور سلیم شہزاد جیسے جرنلسٹوں کو دفن کردینے سے نہ تو پاکستان محفوظ بنے گا اور نہ ہی مضبوط۔ اندھیر اجیسے جیسے پھیل رہا [...]
Posted in ٹاپ سٹوریز | Read More »
شہزاد کے بے رحمانہ قتل کے لیے چاہے کوئی بھی ذمہ دار ہو ، ا یک بات طے ہے کہ شہزاد سچائی کو بے نقاب کرنے والے آخری صحافی نہیں تھے ‘پاکستان میں ایسے کئی صحافی ہیں جن کا عزم ہے کہ ’’سچائی ‘‘ نام نہاد و قومی مفاد سے بالا ترہے۔ عامر میر پاکستان [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
ماضی میں کم از کم 5مرتبہ دشمن نے پاکستان کے ایٹمی اثاثہ جات پر حملہ کی منصوبہ بندی کی مگر کامیابی نصیب نہیں ہو سکی، ایٹمی اثاثہ جات اسامہ کی طرح کسی حویلی میں نہیں پڑے ،یہ جہاں بھی ہیں وہاں ’’گن فری‘‘ پالیسی کا اطلاق ہوتا ہے، جوہری پروگرام کے نگرانوں کی گفتگو [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
کیا امریکہ میں ایک ہی شخص کا مختلف ناموں سے پاسپورٹ حاصل کرنا اتنا ہی آسان ہے،جتنی آسانی سے ہیڈلی کو سفری دستاویزات وسہولیات حاصل ہوتی رہیں؟ شکاگو کی عدالت میں ڈیوڈ کولمین ہیڈلی اور اس کے ساتھی تہوار رانا پر دہشت گردی کے مقدمہ کی کاروائی کیا شروع ہوئی ہے ہر دن کوئی نہ [...]
Posted in انٹیلی جنس یونٹ | Read More »
راولپنڈی میں حملوں کا خطرہ ، دہشت گرد پی اے ایف بیس چکلالہ اور بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو بھی ہدف بنا سکتے ہیں، خفیہ کیمروں سے پیدل چلنے والے افراد اور ٹریفک کی نگرانی کی جا رہی ہے ، انٹیلی جنس رپورٹوں کے بعدپولیس نے بھی چکلالہ ائیر بیس کے بعض کمزور مقامات [...]
Posted in انکشافات | Read More »
سردار یار محمد رند ان دنوں اسلام آباد میں ایک پُرتعش بنگلہ بنانے میں مصروف ہیں،اس میں رہے گا کون،یہ بات جلد منظر عام پر آجائے گی سٹاف رپورٹ سردار فاروق احمد لغاری جنہیں محترمہ بینظیر بھٹو’’فاروق بھائی ‘‘ کہہ کر مخاطب کیا کرتی تھیں اور جنہیں صدر بنانے کیلئے آصف علی زرداری نے بعض [...]
Posted in سیاست | Read More »
سٹاف رپورٹ علاقہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایک 80سالہ (ر) جرنیل کے بیٹے کو 10ایکڑ قیمتی اراضی 33سال کے لئے لیز پر دے دی گئی اور لیز کی مدت میں اتنی مدت کے لئے دوبارہ توسیع ہو سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ اراضی باضابطہ طور پر مذکورہ شخصیت کے حوالے کر دی گئی ہے [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
سٹاف رپورٹ کراچی میں مہران بیس پر ہونے والے حملے میں غیر ملکی دہشت گردوں کی شناخت کے بعد تفتیش کا عمل جاری ہے تاہم کوئی ایسے سراغ نہیں مل سکے جو تفتیش کو آگے بڑھانے میں معاون ثابت ہو سکیں ۔ دوسری طرف تفتیشی ٹیمیں کراچی میں پاک بحریہ کی بسوں پر بم حملے [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
ٹارگٹ کلنگ پر پروزیراعظم صاحب نے فرمایاکہ یہ تو صوبائی معاملہ ہے‘ ہم کچھ نہیں کرسکتے ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ کئی سوالات کو جنم دیتاہے اوریہ سوچا جاسکتاہے کہ کیا یہ رینجرزکی افادیت ثابت کرنے کے لیے ہورہاہے وفاقی وزیرداخلہ عبدالرحمان ملک نے چند دن پہلے ایک بارپھربڑے دھڑلے سے دعویٰ کیا تھا کہ [...]
Posted in سیاست | Read More »
ہم اب بھی دنیا کے مہنگے ترین سولر سسٹم کی طرف توجہ دے رہے ہیں جس کیلئے ہمیں مغرب کا ہی مرہونِ منت ہونا پڑے گا اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا توانائی کے بحران میں مبتلا ہے اور ہر ملک اپنے ذرائع اور ضروریات کو دیکھتے ہوئے توانائی کے بحران سے نمٹنے [...]
Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »
صوبالی قزاقوں کی قید سے رہائی پانے والے کیپٹن وصی ایک نئی زندگی کی چمک آنکھوں میں بسائے چند ہی دنوں میں پاکستان پہنچنے والے ہیں۔ممکن ہے کہ جس وقت یہ تحریر آپ پڑھ رہے ہوں ، اس وقت تک وہ گھر پہنچ چکے ہوں ۔یہ دن ان کی زندگی میں ہزاروں عیدوں سے زیادہ [...]
Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »
قلم اٹھانے سے پہلے بلند آواز میں کہیں کہ ملک اس وقت نازک حالات سے گزر رہا ہے۔ اگر ملک کا خیال نہیں ہے تو لکھنے سے پہلے اپنے جسم کے نازک حِصوں کے بارے میں سوچیں، ان پر اگر نازک وقت آگیا تو کیا ہوگا؟ اگر کسی خبر میں مسلح افواج کا ذکر آئے [...]
Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »
کوئٹہ اور کراچی میں نہتے لوگ اپنے جانوں کی بھیک مانگتے رہے مگر ان کی ایک نہ سنی گئی فیاض اللہ خان کراچی میں 20 ستمبر کو ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرین پررینجرکی فائرنگ ،خروٹ آبا د میں ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں 5 غیر ملکیوں کے بے دردی سے قتل عام ،صحافی کے [...]
Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »
سٹاف رپورٹ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے 35 کروڑ روپے کے جعلی اور بوگس بلوں کی قواعد وضوابط معطل کرکے فوری ادائیگی کرنے کااسیکنڈل ایک ارب روپے کے میگا اسیکنڈل میں بدل گیا جس میں ملک کی اہم شخصیات ، طاقتور بیورو کریٹس کے ڈانڈے ایوان صدر سے ملتے ہیں۔ وزارت اطلاعات [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
سٹا ف رپورٹ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین نے روزگار، بچوں کی تعلیم اور افغانستان میں قیام امن کی مخدوش صورتحال کے باعث واپس جانے سے انکارکردیا اور یو این ایچ سی آرکے تعاون سے مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کے پروگرام کے ذریعے انتہائی قلیل تعداد میں مہاجرین واپس لوٹے ہیں، ملک میں مقیم 30 [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
پمزہسپتال کی سکیورٹی بڑی سخت ہے کیوں نہ پوری بلڈنگ ہی اڑا دی جائے۔ دہشت گرد لیڈ کا مکالمہ فیکٹ رپورٹنگ ڈیسک پولیس حکام کے مطابق اسلام آباد پولیس نے صدر آصف زرداری کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنا دی ہے۔ اس منصوبے میں 42رکنی سکواڈ کے بیشتر ارکان کو گرفتار کرلیا گیا [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
اداکارہ میرا ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اپنے ساتھ شادی کے خواہشمند نوجوانوں کے ساتھ ایک پروگرام کر رہی ہیں ۔جس میں اس کی ان نوجوانوں کے ساتھ مختلف مصروفیات دکھائی جا رہی ہیں اور وہ نوجوان میرا کو متاثر کرنے کے لئے اس کا دل جیتنے کی کوشش کر [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
اغوا برائے تاوان کی ایک ایسی داستان جسے سن کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے فیصل خان چوبیس ستمبر 2010 کا دن میری زندگی پر انمٹ یادیں چھوڑ گیا ہے، اس دن شام کو میں اپنی گاڑی میں واہ کینٹ کیلئے روانہ ہوا۔ میرے ساتھ بینک اسلامی کا ایک اور رفیق کار مرزا حسن [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
فیکٹ رپورٹ القاعدہ کے نئے سربراہ ایمن اظواہری نے مصر کے ایک خوشحال گھرانے میں آنکھ کھولی تاہم ان کی زندگی کے تجربات نے انہیں ایک شدت پسند مسلم جنگجو میں تبدیل کردیا۔اپنی تعلیم کے لحاظ سے وہ ایک سرجن ہیں اور ایک متشدد نظریاتی شخص بننا ان کا اپنا انتخاب تھا۔ اب وہ اسامہ [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
دانیال دانش معروف ٹی وی اینکر کاشف عباسی اور مہر بخاری کی منگنی ہو گئی ہے ،تاہم دونوں جانب سے باضابطہ اعلان تونہیں کیا گیا مگر اسلام آباد میں یہ خبر گرم ہے کہ کاشف عباسی اور مہربخاری کی منگنی گزشتہ ہفتے ہوئی ہے ۔ منگنی کی اس تقریب میں دونوں خاندانوں کے اہم افراد [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
ہندو دیوی دیوتاؤں کی عریاں تصاویر بنائینے سے وہ یکایک متنازعہ حیثیت اختیار کرگئے، مادھوری ڈ کشت کی خوب صورتی اور حسن کے دلدادہ تھے وسیم اے صدیقی کی تحریر 17 ستمبر 1915 کو بھارت کے ایک چھوٹے سے علاقے میں پیدا ہونے والے عظیم مصور مقبول فدا حسین دنیا کی ان شخصیات میں سے [...]
Posted in انٹرٹینمنٹ | Read More »
اونیل ان دنوں اکشے کمار کے ساتھ جوکر نامی فلم پر کام کر رہے ہیں اور انہوں نے ایک بھارتی اداکارہ سے شادی کررکھی ہے بھارت آنے والے کئی سفید فام غیر ملکی سیاح واپس اپنے ملکوں میں جا کر بالی وڈ میں بطور اضافی اداکار کام کرنے کی قصے کہانیاں سناتے ہیں۔ مگر اب [...]
Posted in انٹرٹینمنٹ | Read More »

لازوال نغموں کے خالق خواجہ پرویز کی کمی پوری نہیں ہو سکے گی خواجہ پرویز ان خوش قسمت اسٹنٹ ڈائریکٹرز میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے ہدایت کاری میں نہ سہی لیکن نغمہ نگاری میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے شوبز ڈیسک پاکستان کے معروف نغمہ نگار خواجہ پرویز اناسی برس کی عمر [...]
Posted in انٹرٹینمنٹ | Read More »
شوبز رپورٹر بالی وڈ کی اداکارہ ملائکہ اروڑہ خان جن پر فلم دبنگ کا مشہور آئٹم گیت ’’منی بدنام ہوئی‘ ‘فلمایا گیا تھا ،کا کہنا ہے کہ اب دبنگ ٹو میں بھی اسی گیت جیسے ایک اور گانے پر زور دار رقص کرنے کے لیے تیار ہیں۔دبنگ فلم میں گانا منی بدنام ہوئی بہت کامیاب [...]
Posted in انٹرٹینمنٹ | Read More »
القاعدہ نے ساتھیوں کی رہائی کیلئے بحریہ کے افسران کو دھمکیاں دیں انکار پر بحریہ کی بسوں اور مہران نیول بیس پر حملہ کیا، پاک بحریہ میں دوسری پکڑ دھکڑ میں گرفتار کیے گئے دیگر لوگوں کا تعلق پنجاب اور کراچی سے ہے،سلیم شہزاد کی آخری تحریر جوا س کی موت کا سبب بن گئی [...]
Posted in کھوج | Read More »
سٹاف رپورٹ فلائنگ سیمنٹ کی قیادت میں سیمنٹ انڈسٹری کے بااثر افراد کا ایک گروہ 3.32 ارب روپے ٹیکس بچانے کا مرتکب پایا گیا ہے اور 30 جون تک 1588 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنے کیلئے کوشاں ایف بی آر اس ٹیکس کی وصولی میں بے بس نظر آتا ہے ۔ایف بی آر میں [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
سٹاف رپورٹ وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے گرد احتساب کا شکنجہ کسنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے مختلف سطح پر تیاریاں اور اس کے لئے تفصیلات اور شواہد جمع کرنے کا عمل شروع ہے‘ معلوم ہوا ہے کہ نوازشریف کے سابقہ دور میں احتساب بیورو کے چیئرمین سیف الرحمن [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
سٹاف رپورٹ پاکستانی حکومت کے مابین اسامہ کی بیوہ امل کی واپسی کا معاملہ طے پا گیا ہے اور آئندہ چند روز میں اسامہ کی بیوہ اپنے 5 بچوں کے ساتھ یمن روانہ ہوجائے گی۔یادرہے کہ اسامہ بن لادن کی بیوہ امل احمد السادہ ،اسامہ بن لادن کی موت کے بعد سے پاکستانی حکام کی [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
سٹاف رپورٹ چیئرمین قومی احساب بیورو (نیب) پراسیکیو جنرل نیب، ڈی جی آپریشن نیب اور پانچ احتساب عدالتوں کے ججوں کے بغیر ملک کا سب سے بڑا احتساب ادارہ (نیب) مکمل طور پر مفلوج ہو گیا ہے جس کی وجہ سے کرپشن کے 1620 سے زائد کیسز پر کام رک گیا ہے اور کسی بھی [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
سٹاف رپورٹ قومی اسمبلی میں جمعہ کو 7.3 کھرب 47 ارب 42 کروڑ روپے سے زائد پر مشتمل نئے مالی سال کے غیر تصویبی ( لازمی ) اخراجات کی تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ملکی و غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیوں اور مصارف کے لئے7.3 کھرب 19 ارب 76 کروڑ روپے سے زائد رکھے گئے ہیں۔ [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
سٹاف رپورٹ سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار ضلع بدین میں سیاہ و سفید کے مالک بن گئے ہیں۔ ضلع بدین میں 6 شوگر ملزمان میں سے آرمی شوگر مل 6 شوگر ملز انصاری، باﺅنی، مرزہ، ینگریو اور کھو سکی کے مالک اب ذوالفقار مرزا ہیں، یہ شوگر ملزم لینے کے لئے انہوں نے [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
سٹاف رپورٹ پاکستان کیلئے امریکی ویزوں میںکمی ہوگئی ہے۔جبکہ بھارت کے لئے یہ تعداد بڑھ گئی ہے ۔تازہ اعداہ وشمار کے مطابق2010ءمیںپاکستان کو 30595نان امیگرنٹ ویزے ،2009ءمیں 33ہزار730ویزے جاری کئے گئے جبکہ دس سال قبل 2001ءتک نوسال میں پاکستان کو اوسطاً سالانہ 31ہزار432ویزے جاری کئے گئے۔بھارت کو 2010ءمیں 5لاکھ 28286نان امیگرنٹ ویزے جبکہ 2009ءمیں 4لاکھ [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »