Home » May 28th, 2011
Entries posted on “May, 2011”
بھارتی خفیہ ایجنسیاں بھی کیا خوب ڈرامے کرتی ہیں ۔ وہ سمجھتی ہیں کہ پاکستان ان کیلئے کوئی تر نوالہ ہے ۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ امریکہ کی طرف سے ایبٹ آباد آپریشن کے بعد بھارتی دفاعی ماہرین نے سر جوڑے اور کراچی میں انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی موجودگی کا بہانہ [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
ڈومینیک اسٹراس پر جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا تو 25سال قید کی سزا ہوسکتی ہے وسیم شیخ دنیا میں صرف وہی اقوام ترقی کرتی ہیں جہاں قانون کی بالادستی ہوتی ہے۔ چھوٹے اور بڑے کے درمیان قانون میں کوئی فرق نہ ہو۔ اس کی ایک بہت بڑی مثال امریکا کے بڑے شہر نیویارک میں [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
افغان جنگ نے قسمت بدل دی لیکن آئی ایس آئی نے جہادی گروپوں کی حمایت جاری رکھی اور اب انہوں نے اس کا ناک میں دم کیا ہوا ہے ایم ارشد آپاکستان کے ارکان پارلیمنٹ کو آئی ایس آئی کی بریفنگ تاریخ کا ایک ایسا واقعہ ہے جو اس سے قبل وقوع پزیر نہیں ہوا [...]
Posted in PANORAMA | Read More »
کوئٹہ میں شہید ہونے والے چیچن خاندان کی الم ناک موت کے مناظر ایک لمحے کے لئے بھی آنکھوں سے اوجھل نہیں ہو رہے۔ کیسے پاکستانی پولیس اور فوج معسوم لوگوں پر گولیاں برسا رہی ہے اور خواتین رو ، چلا کر اور ہاتھ اٹھا کر فائرنگگ بند کرنے اور مدد کے لئے پکار رہی [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
کوئٹہ میں تین خواتین سمیت 5 افراد پولیس کے بدترین ظلم کانشانہ بنے ،حکومت نے سی سی پی اوکواوایس ڈی بنادیا لیکن ایف سی کےکرنل کا کچھ نہ بگاڑ سکی مال کھانے کے چکر میں پولیس نے پانچ معصوموں کو ہلاک کر وا دیا،اب جان بچانے کے لئے جھوٹ پر جھوٹ بولا جا رہا ہے [...]
Posted in کھوج | Read More »
دہشت گردوں کے سولہ گھنٹے تک فوج سے مقابلہ نے سکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں اوراس کی مستعدی پرسوالیہ نشان لگا دیا ، گرفتار دہشت گردوں نے انٹیلی جنس اداروں کو گمراہ کرنےکے لئے اپنا تعلق دہشت گرد تنظیم الجہاد ابو موسیٰ سے بتایا لیکن ان کا تعلق روس کی دہشت گرد تنظیم حزف سے ہے [...]
Posted in کور سٹوری | Read More »
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب محمد حفیظ اور عمر اکمل بھی اس کی زد میں آ گئے۔نوٹس بھیجنے کی وجہ ‘پاک ستان کرکٹ بورڈ سے اجازت لئے بغیر میڈیا سے بات چیت ‘بتایا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں [...]
Posted in سپورٹس | Read More »
سیریز کا انعقاد عمل میں آتا ہے تو پاکستان کرکٹ بورڈ کواپنے مالی بحران پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے عبدالکریم کی رپورٹ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان رواں برس ونڈے سیریز کے انعقاد کے لئے حکومتی سطح پر تیاریاں شروع کر دی گئی ہے، جس کے باعث اس بات کے قوی امکانات [...]
Posted in سپورٹس | Read More »
کلکتہ ، گوا، پونا، بنگلور، ممبئی، چنائی، حیدرآباداور دیگر ریاستوں میں نوے کروڑ ڈالر کے اثاثے ہیں،ٹیکس باقاعدگی سے ادا کررہے ہیں امیر حمزہ ایشیاء سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی ان کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، جنہوں نے کرکٹ کی دنیا میں کم وقت میں اپنی قابلیت کے [...]
Posted in سپورٹس | Read More »
ان سوالوں کے جواب جوعرصہ درازسے قارئین فیکٹ کے ذہنوں میں گردش کررہے ہیں مقبول ارشد پیارے قارئین ! اسلام علیکم ! کئی ماہ کی غیرحاضری کے بعد دوبارہ آپ سے ہم کلام ہونا اچھا تو لگ رہا ہے لیکن اس بات کا افسوس ہے کہ آ پ سے رابطہ منقطع ہو گیا ۔ اس [...]
Posted in بریف | Read More »
پاکستانی انٹیلی جنس اداروں کا حکام کوسیکورٹی معاملات میں بہت محتاط رہنے کا مشورہ رحیم خان /لاہور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں غیر ملکیوں خصوصاً افغان باشندوں کی موجودگی نے سیکورٹی ایجنسیوں کی کارکردگی کو سوالیہ نشان بنا دیا ہے۔ یہ غیر ملکی آئندہ دنوں میں بہت بڑا سیکورٹی رسک ثابت [...]
Posted in بریف | Read More »
فوج کے کسی بڑے یا چھوٹے افسر کو یہ خیال کیوں نہیں آیا کہ سائیں سائیں کرتا یہ مکان کس کا ہے؟ پاکستانی فورسز کو اعتماد میں لیے بغیر امریکی ہیلی کاپٹرکرایک اہم فوجی چھاؤنی میں اس قسم کی کارروائی کر سکتے ہیں تو پھر پاکستان اور اسکی فورسز کا کا اللہ ہی حافظ ہے [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
برطانوی وزیراعظم کیمرون تاریخ میں عالمی لیڈر کے طور پراپنا نام زندہ رکھنا چاہتے ہیں توانہیں مسئلہ کشمیر کی دورۂ بھارت کے موقع پر بات کرنی چاہیے ڈاکٹر سمیرا درانی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے بالا آکراس حقیقت کا اعتراف کر لیا ہے کہ مسئلہ کشمیر برطانیہ کا ہی پیدا کردہ ہے تاہم حیرت کی [...]
Posted in بین الاقوامی سیاست | Read More »
امریکی وہائٹ ہاؤس میں ہر شخص اسرائیلی لابی کی جیبوں میں ہے اور اسے بھر پور مالی امداد ملتی ہے ہیلن تھامس سید لیاقت حسین کہا جاتا ہے کہ عمر رسیدہ لوگوں کی عقل چرخ ہو جاتی ہے یا وہ سٹھیا جاتے ہیں وغیرہ لیکن میرے خیال سے 90 سال کی ہو جانے پر بھی [...]
Posted in بین الاقوامی سیاست | Read More »
اسامہ پر مقدمہ چلانا ان کے مداحوں میں اضافے کی وجہ بنتا؟ انصاف کے حصول کے لیے امن خطرے میں امریکی فوج کے خصوصی دستے نے اسامہ بن لادن کو گرفتار کرنے کے بجائے انہیں سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا اور یوں امریکہ کو سب سے زیادہ مطلوب شخص کو [...]
Posted in ایڈیٹر چوائس | Read More »
ڈی ایچ اے میں دو پلاٹوں کے مالک اپوز یشن لیڈر نے مالک کو رقم کا کوئی چیک یا ڈرافٹ نہیں دیا اگر یہ بات درست ہےتو انکوائری ہونی چاہیے ارشدجاوید قومی اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کے اپوزیشن لیڈر چودھری نثار علی خان بھی غضب کے سیاست دان ہیں ۔اپنے مفاد کے لئے وہ [...]
Posted in سیاست | Read More »
علی اکبر/ کراچی پی آئی اے انتظامیہ نے سابق منیجنگ ڈائریکٹر کیپٹن اعجاز ہارون کی تنزلی کرتے ہوئے انہیں پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی۔ کیپٹن اعجاز ہارون کو شعبہ فلائٹ آپریشنز میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ پی آئی اے کے ڈائریکٹر ہیومن ریسورس اینڈ کوارڈی نیشن شاہ نواز رحمان کے [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
محمد اعجاز/اسلام آباد وفاقی وزراء نے منسٹر کالونی میں اپنی سرکاری رہائش گاہوں کی تزئین و آرائش پر قومی خزانے سے تقریباً پونے دو کروڑ روپے اڑا دئیے۔ یہ خرچہ زیادہ تر نئے فرنیچر، پردوں کی خریداری اور نئی ٹائلز لگانے پر خرچ کیا گیا جب کہ سی ڈی اے کے حکام نے ان گھروں [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
وسیم شیخ پاکستان سے سی آئی اے ایجنٹوں کی واپسی کے بعددو پاکستانیوں کو قتل کرنے والے امریکی خفیہ ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس نے پاکستان میں جو نیٹ ورک قائم کیا تھا اسے پھر متحرک کر دیا گیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق اس مرتبہ ریمنڈ ڈیوس کے ہمراہ بلیک واٹرز کے 300 سے زائد دیگر [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
دوسرے ممالک سے وفاداری کا حلف اٹھانے والے سیاستدان پاکستان کے مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں؟ اہم ترین سوال کاجواب حاصل کریں پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے کم از کم 19 اراکین قومی اسمبلی ایسے ہیں جن کے بیرون ممالک میں بنک اکاؤنٹس ، اپارٹمنٹس یا [...]
Posted in سیاست | Read More »
شاہ محمود حضرت شاہ رکن عالم کے مزار پر سجادہ نشینوں کو اپنےساتھ ملا کر سیاسی گروپ تشکیل دینا چاہتے تھے مگر انہیں سیاسی حمایت نہیں مل سکی سابقہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی شاید پیپلزپارٹی سے مکمل طور پر مایوس ہو چکے ہیں اس لیے انہوں نے اپنا سیاسی مقام بنانے کے لیے [...]
Posted in سیاست | Read More »
میر علی کے کیمپ مین سنگین خان کمانڈر کی زیر نگرانی530 بچے، خودکش بمبار کی تربیت حاصل کر رہے ہیں حقانی نیٹ ورک فاٹا کے نوجوانوں اور عورتوں کو فوجی وعسکری تربیت دے کر اپنےمقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اورانہیں دہشت گرد و خود کش بمبار بنا رے ہیں۔ اہم انکشافات پرمبنی رپورٹ [...]
Posted in کھوج | Read More »
وزارت ہاؤسنگ کی طرف سے پیش کی جانےوالی تفصیلات میں میں جان بوجھ کر وزراء کے نام چھپائے گئےصرف منسٹرز کے گھر کا نمبر دیا گیا ارشدجاوید وفاقی وزراء نے منسٹر کالونی میں اپنی سرکاری رہائش گاہوں کی تزئین و آرائش پر قومی خزانے سے تقریباً پونے دو کروڑ روپے اڑا دئیے۔ یہ خرچہ [...]
Posted in کرپشن واچ | Read More »
سی آئی اے نے پاکستان کی سخت ویزہ پالیسی کے باعث حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے اپنے نئے خفیہ ایجنٹوں کویورپی باشندوں کے روپ میں پاکستان بھجوانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ با خبر سفارتی اور سرکاری ذرائع کے مطابق ریمنڈ ڈیوس کی 16 مارچ کو افغانستان روانگی کے بعد سے اپریل کے [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے امریکی کارروائی میں قتل کے بعد طالبان رہنما محتاط ہو گئے ہیں اور طالبان نے اپنے تمام پیغام رسانوں کو رابطے منقطع کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ جلال الدین حقانی اور ملا عمر کے ساتھیوں نے افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے رابطے کا کام کرنے [...]
Posted in خبر پکی ہے | Read More »
انٹیلی جنس ادارے اس افسر کا نام جانتے ہیں ، تاہم ان کی دلچسپی یہ جاننے میں ہے کہ مذکورہ افسر نے کتنی رقم لی؟رقم کی ادائیگی کہاں اور کیسے ہوئی؟ اسلام آباد سے بھی اعلیٰ حکام نے بھی رپورٹ طلب کر لی رپورٹ : وسیم شیخ ایبٹ آباد آپریشن کا معمہ جہاں ابھی تک [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
دنیا میں ہے کوئی ایسا ادارہ تین برسوں میں پی آئی اے کے مجموعی خسا رے میں 62 ارب روپے کا اضافہ ہوا جو ائیر لائن کی 55 سالہ تاریخ کے مجموعی خسارے سے دوگنا ہے فیول کی کم قیمتوں کے باعث دنیا کی کئی ایئر لائنو ں نے اپنے مالی خسارے پر قابو پایا، [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
پاکستان سے بھرتی کردہ ایجنٹوں، بھارتی شہریوں اور افغان شہریوں کو خصوصی آپریشنز کی تربیت دی جارہی ہے ، کیمپ سے 500 کے قریب دہشت گرد تربیت حاصل کر چکے پاکستان کو چاروں طرف سے گھیرنے کے لئے بھارت نے تاجکستان میں اپنی فضائیہ کا ایک اڈہ بھی قائم کیا ہے تا کہ [...]
Posted in ہاٹ نیوز | Read More »
فکر روزگار میں اتنے منہم نہ ہوئیے کہ پیارے آپ سے ملنے کو ترس جائیں رابرٹ کلے منٹس/ جہاں زیب بسا اوقات ہم اپنی ملازمت یا کاروبار میں شدید محنت کرنے کے بعد گھر دیر سے پہنچیں تو تمام اہل خانہ گہری نیند سو چکے ہوتے ہیں۔ ہم دبے پاؤں اپنے بچوں کے کمرے میں [...]
Posted in کچھ خاص | Read More »
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت کے ریٹائرڈ بیورو کریٹ میں یہ بات مشہور ہے کہ انہوں نے اپنے صاحبزادے کو امریکہ میں سیٹ کروایا۔ برخوردار نے وہاں ایسی قانون شکنی کی کہ امریکی حکام نے اسے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ باپ سے رہا نہ گیا، بیٹے کی رہائی کے لئے پاکستان میں ایڑی چوٹی کا [...]
Posted in مخبر کہانی | Read More »
ٹیکنالوجی میں زبردست ترقی یافتہ ملک جاپان نے کئی ایک قسم کے روبوٹ بنائے ہیں اور وہاں ان کو آئے دن استعمال بھی کیا جاتا ہے لیکن نیوکلیائی توانائی کے پلانٹوں میں خطرناک جگہوں پر جہاں تابکاری انسانوں کو ہلاک کر سکتی ہے، کوئی روبوٹ استعمال نہیں کیا گیا محمد یوسف مڑکی وہ بھی ایک [...]
Posted in سائنس اینڈ ٹیکنالوجی | Read More »
احمد محی الدین صدیقی کتاب انسان کی بہترین ساتھی ہوتی ہے۔ یہ زندگی کے ہر شعبہ میں رہنمائی کرتی ہے۔ اس کا مطالعہ نہ کریں تو وہ شکایت تو نہیں کرتی لیکن اپنا احساس تو ضرور دلاتی ہے۔ انسان کے ساتھ اس کا رشتہ اٹوٹ ہے اور کتاب رہتی دنیا تک انسانیت کی رہبر [...]
Posted in آرٹ اینڈ کلچر | Read More »
شوگر مل مالکان ڈھٹائی سے 75 سے 85 روپے کلو چینی فروخت کر رہے ہیں اور عدلیہ کے ساتھ عوام بھی انتہائی بے بسی کے ساتھ آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں پاکستان کے عوام گزشتہ تین چار سال سے چینی کا بحران جھیل رہے ہیں اور حکومت کوئی ریلیف پہنچانے کے بجائے اس سیدھے [...]
Posted in بزنس اینڈ اکانومی | Read More »
عامر جمیل یکم اور 2 مئی کی درمیانی رات ایبٹ آبا د میں ہونے والا امریکی نیوی سیلز کا آپریشن 40منٹ میں ختم ہوگیا لیکن دنیا کی تاریخ نے ایک نیا موڑ لیا۔ اس ضمن میں پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلی جنس کو بیرون ملک اور اندرون ملک آڑے ہاتھوں لیاجارہا ہے اور اسے شدید [...]
Posted in کالمز | Read More »
آپریشن جیرونیمو پس منظر مقاصد اور مضمرات بریگیڈیئر (ر) حامد سعید اختر ایبٹ آباد میں امریکی دراندازی اور سینہ زوی کا واقعہ پیش آئے دو ہفتے ہونے کو آئے ہیں‘ قومی سلامتی کے ادارے اپنوں اور غیروں کی جانب سے ہدف تنقید ہیں۔ قوم اپنی سلامتی کے حوالے سے خدشات کا شکار ہے اور [...]
Posted in رائے و تجزیہ | Read More »
قومی قیادت پارلیمینٹ کی قرار داد پر عملدرآمد یقینی بنائے!۔ شمالی وزیرستان میں نیٹو ہیلی کاپٹروں کی طرف سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی اور فوجی چوکی پر فائرنگ کا واقعہ عین اس وقت رونما ہوا ہے جب واشنگٹن اور اسلام آباد باہمی تعلقات میں پیدا ہونے والی مشکل صورتحال پر قابو پانے کی کوششیں [...]
Posted in اداریہ | Read More »