ڈاکٹرعاصم اورشرجیل میمن کے بعد مراد علی شاہ کےکیسز سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کےلئے درد سر بن گئے، عہدے سے الگ کرنے کی سفارش، پنجاب کے دووزیروں اورایک ایم این اے کیخلاف بھی کرپشن کیسز تیار

Syed-Murad-Ali-Shah-900

 پنجاب اور سندھ حکومت میں شامل کئی شخصیات کی کرپشن اور اختیارات سے تجاوزکرنے کے کیس تیار کرلئے گئے،حکمران لیگ کےلئے نندی پور پراجیکٹ کی فائل کھلنے والی ہے ، ڈاکٹر عاصم اور شرجیل میمن کے بعد اب صوبائی وزیرخزانہ سید مراد علی شاہ کےکیسز سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کےلئے درد سر بننے لگے۔ وفاقی اداروں کے اہم ذرائع کے مطابق سندھ کے بعد پنجاب کی آٹھ شخصیات کے خلاف کیسز تیار کرلئے گئے ہیں،ایف آئی ...مزید

by Fact | Published 9 months ago

گردشی قرضہ 350 ارب ہوگیا، بجلی بلوں پرمزید ٹیکس لگانے کی حکمت عملی تیار

Pakistani Defence Minister Khawaja Muhammad Asif

تمام تر حکومتی دعوو¿ں اور اعلانات کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ بڑھ کر ایک مرتبہ پھر350ارب روپے ...مزید

فو ج کے ایک برگیڈئیر نے ملک ریاض کو تگنی کا ناچ نچا دیا،54 ارب کی ادائیگی

MalikRiaz

زلزلہ آگیا ! ملک ریاض نظر نہیں آئے، امداد کے اعلانات کرنے کے شوقین پر کیا بیتی؟انکشاف انگیز کہانی زلزلہ ...مزید

حکومت نےغیر ملکی اداروں، حکومتوں سے براہ راست معاہدوں پر پابندی لگا دی

Handshake-over-Contract-1mb

ملک میں قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وفاقی اداروں، صوبائی حکومتوں، مختلف کارپوریشن نے براہ راست ...مزید

NA-122-NA-730x548-700x525

این اے 122:جمہوریت کے اخلاقی اسباق اور سیاسی جنازے

   لاہور کے وہ ضمنی انتخابات ہو گئے جو ایک ماہ سے زائد عرصے تک قوم کے اعصاب پر سوار رہے ۔ سیاسی جماعتوں ...مزید

لاہور کا ضمنی الیکشن پیپلزپارٹی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا

لاہور کی تاریخ کے مہنگے ترین ضمنی انتخاب نے بہت سے نئے زمینی حقائق کو جنم دیا۔ اس نے ایک طرف تحریک ...مزید

تحریک انصاف کے مراد سعید کا ستارہ کیوں گردش میں ہے؟ان کی ڈگری اصلی ہے یا جعلی ۔۔۔ ڈگری سکینڈل میں کس نے کیا کردار ادا کیا ؟ فیکٹ نے حقا ئق سے پردہ اٹھا دیا

Murad Saeed

مراد سعید کا پورے معاملے کوئی قصور نہیں ماسوائے یہ کہ وہ قومی اسمبلی کا رکن ہے اور اس نے اپنی ڈگری حاصل کرنے میں سستی کا مظاہرہ کیا۔ اپنے مخصوص انداز سے ٹی وی ٹاک شوز کو گرمانے والا شعلہ بیان مقرر، نوجوان لیڈر اور سوات سے 88 ہزار ووٹ حاصل کرنے والا پاکستان کا کم عمر ترین ممبر قومی اسمبلی مراد ...مزید


Tariq Fatemi اقوام متحدہ میں پاکستان کو شکست کیوں ہوئی؟ کیا ذمہ داروں کا تعین ہو سکے گا؟اہم سوال

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارےہیومن رائٹ کونسل (ایچ آر سی) کے انتخابات میں پاکستان کو ہونے والی شکست پر دفتر خارجہ کو اس کے اسباب پر غور کرنے کی ضرورت...

Banazir بینظیر کے قتل کا راز، سیاسی اسٹیبلشمنٹ نے سفارشات ردی کی ٹوکری میں ڈال دیں

پیپلز پارٹی کی آنجہانی قائد بینظیر بھٹو کی 62 ویں برسی کے موقع پر ان کے شوہر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ان کے قتل...

abid ترجیحات تو دیکھیں۔۔۔گدھے کی موت پر دو وزرا ء میں جنگ، ایکدوسرے پر الزامات

صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں ایک گدھے کی موت پر وزیر مملکت بجلی و پانی عابد شیر علی اور صوبائی محکمہ مال مویشی جام خان شورو کے...

سانحہ قصور،جاوید اقبال کی درندگی کی یادیں تازہ، بچو ہم شرمندہ ہیں، تمھارے مجرم زندہ ہیں

قصور کے بچوں کے ساتھ پیش آنے والا شرمناک واقعہ نے چند سال قبل لاہور میں اس سے ملتے جلتے واقعہ..

جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ ، ثبوت لاؤ ۔۔۔ ثبوت ۔۔۔ ایک دلچسپ ڈرامہ پڑھیں

کردار: نواز، عمران، آصف وغیرہ (امتحانی امیدوار)، فخرالدین صاحب (پبلک سروس کمیشن کے چئیرمین)، افتخار صاحب (امتحانی چیکر)، نجم صاحب(امتحان ہال..

چین،مسلمان شراب،سگریٹ فروخت کرنے پرمجبور

MUSLIM UIGHURS

کبھی علحدگی پسندی تو کبھی دہشت گردی کے الزام میں مشرقی ترکستان ...مزید

قرآن حفظ کریں،کنیزلیں،داعش کا اعلان

رمضان کے مقدس مہینے کے احترام میں انتہا پسند جہادی تنظیم داعش نے قرآن حفظ کرنے کے مقابلے کا علان کیا..

روہنگیا کے مسلمان ، جن کا کوئی ملک نہیں

ویسے تو روہنگیا مسلمانوں اور برما کی ریاست رکھائین کے بدھ مت کے پیروکاروں کے درمیان جھگڑا ڈیڑھ صدی پر محیط..

آن لائن بلیک میلنگ سے محفوظ رہئے ۔۔۔ مگرکیسے ۔۔۔

blackmail

پاکستان میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات بدقسمتی سے سالوں پرانے ہیں ۔ تشویشناک پہلو یہ ہے کہ جیسے جیسے دور جدید ہورہا ہے خواتین کو ہراساں..

طلاق کا کھیل اور ہمارے میڈیا کا شرمناک کردار

ed

محترم عمران خان اور ریحام صاحبہ کی علیحدگی کی خبریں آج تمام تر ذرائع ابلاغ پر چھائی ہوئی ہیں۔ اہم ترین اخلاقی نکتہ اس سب معاملے پر دھڑلے..

alamigir ڈاکٹروں نےعالمگیر کے گردے نکال دیئے

 پاکستانی پاپ سنگر عالمگیر امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کے سٹی ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔ آپریشن کے ذریعے ہسپتال انتظامیہ نے ان کے دونوں گردے...

ammar-aaminah11 ماڈل آمنہ حق اور عمار بلال کے تعلقات کشیدہ

معروف ماڈل واداکارہ آمنہ حق کے اپنے شوہر عمار بلال سے تعلقات کشیدہ ہوگئے اور راستے جدا ہوگئے۔ ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ دونوں...

shah w حسین شاہ کی داستان بیک وقت المیہ اورمتاثر کن

ہم نے متعدد بار کھیلوں پر مبنی فلموں میں دیکھا ہے کہ ایک باصلاحیت مگر وسائل سے محروم شخص کو ایک استاد چن لیتا ہے اور تربیت...

hockey

تحقیقاتی کمیٹیاں ذمہ داروں کا تعین کر سکیں گی؟

اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ میں قومی ٹیم کی ناکامی کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن اور قومی کھیل سے جڑے افراد پر خاصی تنقید ہوئی۔ پہلے پاکستان عالمی کپ سے..
Super-Computer

سعودی عرب میں دنیا کا ساتواںسپرکمپیوٹر

تاریخ میں پہلی بار مشرق ِوسطیٰ میں بننے والا ایک سپر کمپیوٹر دنیا کے دس طاقتور ترین کمپیوٹروں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔شاہین ٹو نامی یہ..
AamnaAqeel

فیشن ڈیزائنرآمنہ عقیل کےعید ملبوسات کی نمائش

پاکستان کی مشہور فیشن ڈیزائنرآمنہ عقیل نے جولائی کے پہلے ہفتے میں پنے عید کے ملبوسات کی نمائش کا افتتاح کیا۔ کلیکشن میں نمایاں موسم گرما سے مطابقت..