Published On: Mon, Jul 13th, 2015

شکیل آفریدی کوساہیوال جیل میں رکھنے کی منظوری

Share This
Tags
ساہیوال میں کروڑوں روپے سے تیار ہونیوالی ہائی سکیورٹی جیل میں طالبان ، القاعدہ ، کالعدم تنظیموں سمیت دیگر ہائی پروفائل قیدیوں کو منتقل کرنے کی وزارت داخلہ نے منظوری دے دی ۔ عید الفطر کے بعد shakeelطالبان ، القاعدہ ، کالعدم تنظیموں اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث287 قیدیوں کو بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے ہائی سکیورٹی جیل میں منتقل کیا جائے گا ، ڈاکٹر شکیل آفریدی کو بھی منتقل کیا جائے گا ، پہلے مرحلہ میں ان قیدیوں کو شفٹ کیا جا رہا ہے جن کا کسی بھی دہشت گردی کی عدالت میں کوئی مقدمہ نہیں چل رہا ، جیل میں35سو سے 4 ہزار قیدی رکھنے کی گنجائش ہے ، ملک کے دیگر صوبوں سے دہشت گردوں کو اس جیل میں رکھنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔

لاہور: فیکٹ رپورٹ

Leave a comment

  • keiren on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • rufus on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • lowrie on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • Becоmе а bitсоin millionairе. Get frоm $ 2500 pеr daу: http://qkjypfrsw.grupocelebreeventos.com/5098048c on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات
  • yasser on بول ٹی وی کیخلاف سازش کا سکرپٹ سلطان علی لاکھانی نے لکھا، میر شکیل الرحمان اور میاں عامر محمود حصہ دار بنے ، بول کی بدنامی کے کئی پلانز باقی۔۔۔ نواز لیگ کے میڈیا سیل نے بھی حصہ ڈالا۔۔ حیران کن انکشافات