Published On: Sat, Jun 20th, 2015

گرفتاری,فریال تالپوراورانکے شوہرمنورتالپورکی فرارکی کوششیں

Share This
Tags
سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن اور رینجرز کی کرپشن میں ہٹ لسٹ میں سب سے اوپر فریال تالپور اور ان کے شوہر منور تالپور گرفتاری کے خوف سے کسی بھی وقت بیرون ملک فرار ہو سکتے ہیں۔ فیکٹ کو معلوم ہوا ہے کہ اس Faryal Talpur and her husband Munawwar Talpurسلسلے میں آصف علی زرداری سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔معلام ہوا ہے کہ فریال تالپور اور ان کے شوہر کی اربوں روپے کی کرپشن کے شواہد سامنے آ چکے ہیں اور رینجرز نے کرپٹ سیاست دانوں کی جو لسٹ تیار کی ہے اس میں فریال تالپور اور ان کے شوہر کا نام سب سے اوپر ہے۔رینجرز کی طرف سے انہیں گرفتار کئےجانے کی اطلاع کے بعد دونوں نے امریکہ جانے کی تیاری کر لی ہے اور ٹکٹ بھی حاصل کرلئےگئے ہیں ۔دونوں کی گھریلو پیکنگ مکمل ہو چکی ہےتاہم ان کی روانگی کو خفیہ رکھا جا رہا ہے تاکہ انہیں ایر پورٹ پر روکا نہ جا سکے ۔
لاہور: وسیم شیخ
Displaying 1 Comments
Have Your Say
  1. allah aap ko slamt rakhy..vary nice page

Leave a comment